کابل میں امریکی سفارتخانے کے کمپاؤنڈمیں راکٹ پھٹ گیا

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read More : Newsonepk Kabul Afghanistan Taliban USembassy

تفصیلات کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں گزشتہ رات امریکی سفارتخانے کے کمپائونڈمیں ایک راکٹ پھٹ گیا۔تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

ادھرطالبان سرغنوں نے صدرٹرمپ کی جانب سے ان کے ساتھ امن مذاکرات منسوخ کرنے کے اعلان کے بعد امریکی افواج کے خلاف جنگ جاری رکھنے کاعزم ظاہر کیاہے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے قطری نشریاتی ادارہ کو ایک بیان میں کہاکہ امریکہ کودونوں فریقوں کے درمیان اعلیٰ سطح کے عہدیداروں کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بعد بات چیت کاعمل منسوخ کرنے کاخمیازہ بھگتناپڑے گا۔

انہوں نے کہاکہ ہمارے پاس افغانستان سے تسلط کے خاتمے کے لئے جہاداورمذاکرات کے دو راستے ہیں۔انہوں نے کہاکہ اگرامریکہ کے صدرمذاکرات ختم کرناچاہتے ہیں تو ہم پہلاراستہ اختیار کرینگے جس پرانہیں جلدافسوس ہوگا۔ا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے بیشتر حصوں میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کابل، امریکی سفارت خانے کے قریب دھماکاسفارتخانے میں نائن الیون کی یاد میں تقریب جاری...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کابل: 9/11 کی برسی پر امریکی سفارت خانے کے کمپاؤنڈ پر راکٹ حملہکابل: افغان دارالحکومت میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق دھماکے کے وقت امریکی سفارت خانے میں نائن الیون حملوں سے متعلق تقریب جاری تھی۔ دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ دھواں دور دور تک پھیل گیا۔ آخری […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کابل: امریکی سفارتخانے کے کمپائونڈمیں ایک راکٹ پھٹ گیاکابل: امریکی سفارتخانے کے کمپائونڈمیں ایک راکٹ پھٹ گیا Kabul RocketExplodes in the Compound USEmbassy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سینیٹرز کے وفد کی جدہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقاتامریکی سینیٹرز کے وفد کی جدہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات USSenators Delegation MohammadBinSalmanBinAbdulazizAlSaud Meet
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر سے اختلافات کے باعث قومی سلامتی کے مشیر 'فارغ' - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »