کابل میں سکھ گورودوارے کا حملہ آور بھارتی شہری نکلا

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی میڈیا نے خود ہی بھانڈا پھوڑ دیا۔۔۔ پتا کیسے چلا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates KabulGurdwaraAttack

نئی دہلی: کابل میں سکھ گورو دوارے پر حملہ کرنے والا دہشت گرد بھارتی شہری نکلا، داعش نے خودکش بمبار کی تصویر جاری کردی۔کے مطابق بھارت عالمی دہشت گردوں کا مرکز بن رہا ہے، کابل میں سکھوں کے مذہبی مقام پر خود کش حملہ کرنے والا دہشت گرد بھی بھارتی شہری نکلا۔

داعش کی جانب سے جاری کردہ تصویر میں نظر آنے والا خود کش بمبار اپنے 14 ساتھیوں سمیت بھارت سے افغانستان گیا اور داعش میں شمولیت اختیار کی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ابو خالد الہندی نامی خودکش بمبار اصل میں محمد ساجد ہے جو کیرالہ میں دکاندارتھا، لیکن 2016ء میں اچانک 14 ساتھیوں کے ہمراہ منظر عام سے غائب ہوگیا۔

واضح رہے کہ کابل میں سکھ گوردوارے پر ہونے والے حملے میں سکھ کمیونٹی کے 25 افراد ہلاک ہوگئے تھے، اس سے پہلے گزشتہ سال سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر بم بلاسٹ کے ماسٹر مائند اور متعدد خودکش بمباروں کو تعلق بھی کیرالہ سے نکلا تھا جنہیں کیرالہ میں ہی ٹریننگ دی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بھارتی ہوں یا پاکستانی، ہیں تو مسلم نا، اب تو جہاں بھی مسلم ہوگا دھشتگرد اس کے نام سے جڑا جائے گا۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: یورپ میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں، امریکہ میں بیروزگاری میں ’ریکارڈ اصافہ‘ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد چار لاکھ ستر ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ امریکہ میں اس انفیکشن سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 69 ہزار 18 ہوچکی ہے۔ یہ تعداد دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تیسری سب سے بڑی تعداد ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: یورپ میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں، امریکہ میں بیروزگاری میں ’ریکارڈ اضافہ‘ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد چار لاکھ ستر ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ امریکہ میں اس انفیکشن سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 69 ہزار 18 ہوچکی ہے۔ یہ تعداد دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تیسری سب سے بڑی تعداد ہے۔ ماشاءاللہ گڈ ورک Its inevitable due to interference with nature یہ عذاب تو ان عیاش بادشاہوں کی وجہ سے ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا کی تشخیص، ملک میں متاثرین 1238 ہوگئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کابل گوردوارے میں قتل عام کرنے والا بھارتی شہری تھا، انڈین اخبار کا انکشاف - ایکسپریس اردوخودکش حملہ آور ابو خالد الہندی کا تعلق کیرالہ سے تھا، 2016 میں اہل خانہ کیساتھ افغانستان آیا، انڈیا ٹوڈے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترکی میں 40 پاکستانیوں کے پھنسے ہونے کا انکشاف لیکن افغانستان میں کتنے پاکستانی موجود ہیں؟کابل (ویب ڈیسک) افغانستان کے سرحدی شہر اسپن بولدک میں 800 سے زائد پاکستانی پھنسے ہونے کا Zongers telenorpakistan jazzpk PTCLOfficial Ufone ShameOnTelecomSector
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد میں 3 پاکستانی بھی شامل - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »