کابل اچانک تاریکی میں ڈوب گیا ‏

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

کابل تاریکی میں ڈوب گیا ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

‏ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں 220 کے وی کی لائن تباہ ہونے سے ملک ‏تاریکی میں ڈوب گیا۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالحکومت کابل سمیت دیگر اضلا میں بجلی کی فراہم معطل ہونے سے ‏متاثرہ علاقے اندھیرے میں ڈوبے ہوئے ہیں جس سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دھماکے کی وجہ فوری طور پر واضح نہیں ہوسکی ، لیکن اگر اس کی تصدیق حملے کے طور پر کی جاتی ہے تو یہ ‏اس بات کا مزید ثبوت ہوگا کہ سخت گیر عسکریت پسند سابق باغی طالبان کے اپنے باغی ہتھکنڈوں کو ان کے ‏خلاف کر رہے ہیں۔

برشنا پاور کمپنی نے صارفین کو پیغام میں کہا ہے کہ کچھ لمحے قبل صوبہ کابل کے علاقے قلعہ مراد بیگ میں ‏ایک دھماکے کے نتیجے میں بجلی کا پائلن تباہ ہو گیا جس سے 220 کے وی کی درآمد شدہ بجلی کی لائن تابہ ہو ‏گئی۔افغانستان بڑی حد تک اپنے شمالی پڑوسیوں ازبکستان اور تاجکستان سے درآمد ہونے والی بجلی پر انحصار کر رہا ‏ہے جس سے کراس کنٹری پاور لائن باغیوں کے لیے ایک اہم ہدف بن جاتی ہے۔

سابق امریکی حمایت یافتہ حکومت کے خلاف طالبان کی اپنی 20 سالہ جدوجہد کے دوران بجلی کے بنیادی ‏ڈھانچے پر کئی حملے کیے جاچکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Our degrees are original. We are intelligent. We are intellectual. Why you put us in trouble. Why injustice with us twice. Why our kids are suffering. Why are we sacked twice

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابل میں زور دار دھماکا پورے شہر کی بجلی بند09:30 PM, 21 Oct, 2021, متفرق خبریں, بین الاقوامی, کابل : افغانستان کے دار الحکومت کابل میں زور دار دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کی وجہ سے پورے شہر کی بجلی بند ہوگئی اللہ پاک خیر و عافیت کا معاملہ فرمائے،آمین
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کا ڈی جی آئی ایس آئی کے ہمراہ کابل کا دورہ - ایکسپریس اردوشاہ محمود قریشی افغان قائدین کو افغان امن اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے پاکستان کے نقطہ نظر سے آگاہ کریں گے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئےآئی ایس آئی کے سربراہ جنرل فیض حمید بھی شاہ محمود قریشی کے ہمراہ ہیں۔۔۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئےوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان کےایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے Islamabad SMQureshiPTI Afghanistan suhailshaheen1 Zabehulah_M33 ForeignOfficePk TeamSMQ MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی کابل میں افغانستان کے عبوری وزیر اعظم ملا حسن آخوند سے ملاقاتوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی کابل میں افغانستان کے عبوری وزیر اعظم ملا حسن آخوند سے ملاقات Pakistan Afghanistan Kabul MullahHassanAkhund ShahMahmoodQureshi GovtofPakistan SMQureshiPTI TeamSMQ suhailshaheen1 fawadchaudhry Zabehulah_M33
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طالبان کی حکومت کے بعد پہلی بار وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اہم دورے پر کابل پہنچ گئےکابل : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اہم دورے پر کابل پہنچ گئے،شاہ محمود قریشی عبوری وزیراعظم ملا حسن آخوند و دیگر سےملاقات کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »