کائیلی جینر ارب پتی افراد کی فہرست سے باہر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کائیلی جینر ارب پتی افراد کی فہرست سے باہر تفصیلات جانئے: DailyJang

امریکی جریدے فوربز نے معروف ٹی وی اسٹار اور کاروباری شخصیت کائیلی جینر کو امیر نظر آنے کے لیے جھوٹ بولنے کے الزام پر اپنی ارب پتی افراد کی فہرست سے باہر کردیا۔

اداکارہ کے خاندان ، کارڈیشئین فیملی پر الزام ہے کہ انہوں نے کائیلی کاسمیٹک کی قیمتیں بڑھا چڑھا کرپیش کی تھیں۔ میک اپ کی مصنوعات فروخت کرنے والی یہ کمپنی کائیلی جینر کی ملکیت ہے۔ فوربز انتظامیہ کے مطابق انہیں فراہم کیے جانے والے ٹیکس گوشواروں میں بتایا گیا تھا کہ کمپنی نے2016 میں 300 ملین ڈالر سے زائد مالیت کی مصنوعات فروخت کی تھیں.

فوربز کا کہنا ہے کہ کوٹی کمپنی کی جانب سے دی جانے والی معلومات کے مطابق کمپنی نے 2018 میں صرف 125 ملین ڈالر کی مصنوعات فروخت کیں۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کائیلی جینر کا نام ’سیلف میڈ‘ ارب پتی افراد کی فہرست سے نکال دیا گیابزنس میگزین فوربز نے امریکہ سے تعلق رکھنے والی خوبرو ٹی وی سٹار اور کاروباری شخصیت کائیلی جینر کو اپنی ارب پتی افراد کی فہرست سے نکال دیا ہے۔ Un k nikalne se Kya hota he wo tw abhi bhi he us ne is news ki khud tardeed ki he
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کائیلی جینرارب پتی افراد کی فہرست سے باہرکیوں کردی گئیں؟بزنس سے متعلق امریکی جریدے نے معروف ٹی وی اسٹار اور کاروباری شخصیت کائیلی جینر کو اپنی ارب پتی افراد کی فہرست سے باہر کردیا۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 78 افراد زندگی کی بازی ہارگئے، 66457 افراد متاثراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں ایک روز میں کورونا سے مزید 78 افراد زندگی کی بازی ہارگئے، جس کے بعد ملک بھر میں جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد Jhoot bolty hnn
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا کیسز 6033754، اموات 366890دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 60 لاکھ 33 ہزار 754 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 66 ہزار 890 ہو گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »