کائناتی تحقیق کے لیے 64 ریڈیائی دوربینوں کو یکجا کردیا گیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہائیڈروجن گیس کا پتا لگانا ہے جو بہت ہی نحیف آثار رکھتی ہے مزید پڑھیے: expressnews

جنوبی افریقہ اور دیگر ممالک کی 64 ریڈیائی دوربینوں کو ایک کرکے کائنات کی وسعت اور ارتقا پر تحقیق جاری ہے۔ فوٹو: بشکریہ ایس کے اے اوتاریخ میں پہلی مرتبہ ایک دو نہیں بلکہ 64 ریڈیائی دوربینوں کی قوت ایک ساتھ ملائی گئی ہے۔ اس کا مقصد عمومی طور پر کائنات کے رازوں کو افشا کرنا، ارتقا کو سمجھنا ہے تو بالخصوص دور بہت دور موجود نیوٹرل ہائیڈروجن گیس کا پتا لگانا ہے جو بہت ہی نحیف آثار رکھتی ہے۔

واضح رہے کہ اس کا پورا نام اسکوائر کلومیٹر ایرے آبزرویٹری ہے۔ اس منصوبے سے 20 ممالک کے 500 انجینیئر اور سینکڑوں ماہرین وابستہ ہیں۔ مختلف علاقوں میں 64 کے قریب ریڈیائی دوربینیں ہیں۔ اس کا اہم مقصد کائنات کی وسعت پر بڑے پیمانے پر تحقیق کرنا ہے۔ اس پیمانے پر بڑی کہکشاں بھی ایک نقطے کی مانند نظر آتی ہے۔ اس کے علاوہ تاریک مادے اور خود کائنات میں ثقلی قوت پر تحقیق کو مدِنظر رکھا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کچھوے اپنی عمر بڑھنے کے عمل کو سست کرسکتے ہیں ، تحقیق - ایکسپریس اردوکچھووں، مگرمچھ اور سلے مینڈر کی عمر بڑھنے کی شرح کم ہوتی ہے مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

20 فیصد آبادی کو متاثر کرنے والا عارضہ درحقیقت انسانوں کی بقا کیلئے ضروری ہے، تحقیقڈیسلیسیا ایک ایسا عارضہ ہے جس سے متاثر فرد کو پڑھنے لکھنے میں مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کچھوے اپنی عمر بڑھنے کے عمل کو سست کرسکتے ہیں ، تحقیق - ایکسپریس اردوکچھووں، مگرمچھ اور سلے مینڈر کی عمر بڑھنے کی شرح کم ہوتی ہے مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ گیمز کے لیے پاکستانی اسنوکر ٹیم کو امریکی ویزا جاری - ایکسپریس اردواحسن دوسرے پاکستانی کیوئسٹ ہیں جو ان گیمز کا حصہ بننے جارہے ہیں، 2017ء میں محمد بلال نے ان گیمز میں حصہ لیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوٹیلیٹی اسٹورز پر سستی اشیا کی خریداری سے متعلق کئی شرائط ختمیوٹیلیٹی اسٹورز پر خریداری کے لیے استعمال ہونے والا ون ٹائم پاس ورڈ سسٹم ختم کردیا گیا ہے: ترجمان حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔ Good step Saman milta kaha hy store se Jo condition kr rhy hy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوپی کے وزیراعلیٰ یوگی ناتھ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے - ایکسپریس اردوہیلی کاپٹر کو شدید نقصان پہنچنے کے بعد سرکاری طیارے میں لکھنؤ کے لیے روانہ ہوگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »