کئی انسانوں کو نوالہ بنانے والے آدم خور مگر مچھ کے ساتھ لوگوں نے کیا کیا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

کئی انسانوں کو نوالہ بنانے والے آدم خور مگر مچھ کے ساتھ لوگوں نے کیا کیا؟ ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 14 فٹ لمبا اور تقریباً آدھے ٹن کا مگر مچھ کئی ماہ سے لوگوں کو نشانہ بنا رہا تھا اس ضمن میں گاؤں والوں نے دیگر افراد کی جان بچانے کے لیے دیوقامت مگر مچھ کو ہی ہلاک کردیا۔

رپورٹ کے مطابق بنکا بلی ٹنگ نامی گاؤں کے لوگوں نے جال بچھا کر مگر مچھ کو دبوچا جس کے بعد تیز دھار آلے سے جانور کی گردن کاٹ دی، مگر مچھ کی لاش ایک ہفتے تک جال میں پھنسی پڑی رہی جس کے بعد متعلقہ حکام نے مردہ جانور کو تحویل میں لے کر گہرے گڑھے میں دفنا دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرنٹ لگا کر جن نکالنے والے جعلی پیر کے پولیس نے اپنے جن نکال دیےپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لوگوں کو کرنٹ لگا کر جن نکالنے والے جعلی پیر کے پولیس نے اپنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سافٹ ویئر انجینیئر نے چاک پر منی ایچر تخلیق کرلیے، دیکھنے والے حیراننئی دہلی : بھارتی سافٹ ویئر انجینئر نے فارغ اوقات میں چاک کو کرید کر مشہور شخصیات، سیاست دانوں کے منی ایچر چاک ماڈل تیار کرکے دنیا کو حیران کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو آلودگی سے پاک بنانے کا مشن، وزیراعظم نے شجرکاری مہم کا افتتاح کردیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ممالک میں پانچویں نمبر پر ہے۔ آنے والی نسلوں کے لیے ذمہ داریاں پوری کرنا ہونگی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان کی گرفتاریاں، خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم کو شکایت کردیایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان کی گرفتاریاں، خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم کو شکایت کردی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وبا؛ حکومت نے ایک بار پھر عوام کو خبردار کر دیا -اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر نے ایک بار پھر عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں ہے اور وبا کے پھیلاؤ میں دوبارہ سے اضافہ ہو سکتا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ‘سوال یہ ہے’ میں گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ پاکستانی …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسکرونٹی کے بعد سی اے اے نے 193 پائلٹس کو نوٹس ارسال کردیے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »