ڈی جی ہیلتھ آزادکشمیر کا ڈی ایچ کیو باغ کا دورہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

باغ (سید وجی الحسن) ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ہیلتھ آزادکشمیر ڈاکٹر سردار آفتاب حسین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال (ڈی ایچ کیو) باغ کا دورہ کیا ہے۔ اس موقع

پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر آفتاب احمد، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر باغ ڈاکٹر سردار منظورحسین اور دیگر بھی موجود تھے۔ اپنے دورے کے دوران ڈی جی ہیلتھ نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا

معائنہ اور مختلف شعبوں کا افتتاح بھی کیا۔ انہوں نے ہسپتال کے ایم ایس اور ان کے عملے کی کارکردگی کو سراہا اور ہسپتال میں مزید ڈاکٹرز اور عملے کی تعیناتیاں کرنے کی یقین دہانی کروائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی جی پنجاب نے 5 ڈی پی اوز کے تقرر و تبادلے کردئیےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) انسپکٹر جنرل (آئی جی ) پنجاب پولیس راؤ سردار علی خان نے پانچ ڈسڑکٹ پولیس آفیسرز(ڈی پی اوز) کے تقرر و تبادلے کردئیے ہیں۔ نوٹیفکیشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملتان کیلئے ایڈیشنل ڈی جی پی آر کی پوسٹ کی منظوری دیدی گئیلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  وزیر اعلیٰ پنجاب نے ملتان کے لئے ایڈیشنل ڈی جی پی آر کی پوسٹ کی منظوری دے دی ۔  وزیراعلیٰ  پنجاب سردار عثمان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'گاڑی کا سفر زیادہ محفوظ ' ، قریشی کا ترین کے جہاز سے متعلق سوال پر جوابYouthWantCrypto حفاظت تو اللہ تعالیٰ ھی کی ھوتی ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سلمان خان کا پڑوسی پر جائیداد کے تنازع میں مذہب کو استعمال کرنے کا الزام
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کا خطرہ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا اہم ٹوئٹطلبا کو کورونا سے بچانے کیلئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا۔ ban24news Kia imp tweet hy? What.?
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل   آج اللہ اللہ کرکے آپ کا ستارہ مشکل سے نکلنے میں کامیاب ہوا ہے۔ آپ جس بھی معاملے کو لے کر پریشان تھے۔ اب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »