ڈی آئی جی آپریشن احسن یونس نئے آئی جی اسلام آباد تعینات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈی آئی جی آپریشن احسن یونس نئے آئی جی اسلام آباد تعینات arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق حکومت نے آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کو عہدے سے ہٹا دیا اور ڈی آئی جی آپریشن احسن یونس کو نیا آئی جی اسلام آباد تعینات کردیا۔

وزیراعظم نے احسن یونس کی آئی جی اسلام آبادتعیناتی کی منظوری دی ، جس کے بعد تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا جبکہ سابق آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمن کو وفاقی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے حکم دے دیا۔ اس سےقبل احسن یونس ڈی آئی جی آپریشن لاہور کے فرائض انجام دے رہے جبکہ قاضی جمیل الرحمان گیارہ ماہ تک انسپکٹر جزل اسلام آباد کے عہدے پر فائز رہے۔

یاد رہے رواں سال جنوری میں اسامہ ستی قتل کیس کے بعد آئی جی اسلام آباد کی تبدیلی کا مطالبہ سامنے آیا تھا ، جس کے بعد حکومت نے آئی جی اسلام آباد عامرذوالفقار کو تبدیل کرکے قاضی جمیل الرحمان کو نیا آئی جی اسلام آباد تعینات کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی جی اسلام آباد کو تبدیل کردیا گیاآئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمن کو تبدیل کر دیا گیا ہے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد احسن یونس کو نیا آئی جی اسلام آباد مقرر کر دیا گیا وفاقی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی اسلام آباد ایک بار پھر تبدیلوفاقی حکومت نے اسلام آباد پولیس سربراہ تبدیل کردیا، قاضی جمیل الرحمان کی جگہ احسن یونس کو آئی جی اسلام آباد تعینات کردیا گیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سےآرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات, سیکیورٹی صورتحال پر غوراسلام آباد (ویب ڈیسک)  وزیراعظم عمران خان سےآرمی چیف   اور ڈی جی آئی ایس آئی نے  ملاقات کی ہے اور اس دوران ملک کی اندرونی سیکیورٹی صورتحال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی آزاد کشمیر کا کشمیر آرفنز ریلیف ٹرسٹ کا دورہ انتظامات کا جائزہ لیامظفر آباد (سعدیہ مغل   )  انسپکٹر جنرل پولیس آزاد  جموں و کشمیر سہیل حبیب تاجک (پی ایس پی،ٹی آئی)نے کشمیر آرفنز ریلیف ٹرسٹ ( کورٹ)
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا سعودی عرب کی پروازوں سے متعلق بڑا اعلانپی آئی اے کا سعودی عرب کی پروازوں سے متعلق بڑا اعلان ARYNewsUrdu PIA saudiarabia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کیسے سامنے آئی؟ -کرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کیسے سامنے آئی؟ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »