ڈی آئی خان میں سی ٹی ڈی کا دہشتگردوں سے مقابلہ، 1 اہلکار شہید، ایک زخمی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

پشاور: ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ رمک میں پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ڈیرہ اسماعیل خان سے تقریبا 70 کلو میٹر دور رمک کے علاقہ میں سی ٹی ڈی پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔ دہشت گردوں کی اطلاع پر سرچ آپریشن جاری تھا کہ اچانک ایک مکان سے فائرنگ شروع ہو گئی۔ فائرنگ کے نتیجے ایک پولیس اہلکار نور ولی شاہ جان بحق جبکہ جہانگیر زخمی ہو گیا۔

زخمی پولیس اہلکار کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کر دیا گیا۔ آپریشن کے نتیجے میں اب تک 6 مشکوک افراد کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ایک زخمی دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوا۔ شہید اہلکار نور ولی شاہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈی آئی خان: سی ٹی ڈی کا دہشتگردوں سے مقابلہ، 1 اہلکار شہید، ایک زخمیShocking saddened prayers respects remmber honor heroes r.i.p DI Khan police induce DI Khan injured hospital families victims zindabad 😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈی آئی خان: سی ٹی ڈی کا دہشتگردوں سے مقابلہ، 1 اہلکار شہید، ایک زخمیڈی آئی خان: سی ٹی ڈی کا دہشتگردوں سے مقابلہ، 1 اہلکار شہید، ایک زخمی DIKhan CTD Encounters Terrorists Officer Martyred Injured OFFICIALDPRPP Lahorepoliceops ctplahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈی آئی خان: ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحقڈیرہ اسماعیل خان : (دنیا نیوز) ڈی آئی خان میں ایک افسوسناک حادثہ ہوا ہے، پشہ پل پر حادثے کے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔ ان للہ وانا الیہ راجعون DIK say bannu ki saraak jan bojh kay repair nhi ki jarahi aur aj ye accident hogaya Hammad_Azhar SHABAZGIL IM_Bukhari1 ChMSarwar ImranKhanPTI ShkhRasheed BabarAwanPK Asad_Umar JahangirKTareen SMQureshiPTI MuradSaeedPTI OfficialDGISPR
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جعلی سی آئی ڈی افسر نے غیرملکی کو لوٹ لیاابوظبی: اماراتی پولیس نے سی آئی ڈی افسر کی حیثیت سے غیر ملکی مزدور کو لوٹنے والے بے روپیے کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈی آئی جی سبی عبدالعزیز بلو کا قاتل 17سال بعد گرفتارکوئٹہ(ویب ڈیسک)سی ٹی ڈی نے نصیر آباد میں کارروائی کرتے ہوئے ڈی آئی جی سبی عبدالعزیز بلو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈی آئی خان:آپریشن کےدوران دہشتگردوں کی فائرنگ،اہلکارشہیدڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک اہل کار شہید، جب کہ ایک زخمی ہوگیا۔ 😐
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »