ڈی آئی خان : بارش سے مکان کی چھت گر گئی ایک بچہ جاں بحق 2 زخمی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈی آئی خان : بارش سے مکان کی چھت گر گئی، ایک بچہ جاں بحق، 2 زخمی

تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، بارشوں کے باعث ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کڑی خیسور میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں مسلسل دو روز بارش سے مکان کی چھت گر گئی، جس کے ملبے تلے دب کر چار سالہ عامر جاں بحق جبکہ محمد وقاص اور محمدطاہر شدید زخمی ہو گئے،جنہیں لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت باہر نکالا۔

افسوسناک واقعہ میں چار سالہ عامر جاں بحق ہو گیا جبکہ زخمی محمد وقاص اور محمد طاہرکو قریبی ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔