ڈی آئی خان میں فورسز کی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک

24/06/2022 10:28:00 PM

مزید پڑھیں

ڈی آئی خان میں فورسز کی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک arynewsurdu

مزید پڑھیں

لئیق الرحمن 25 جون 2022 راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کلاچی میں کارروائی کی اور فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے، ہلاک دہشت گرد سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔ اپریل میں سکیورٹی فورسز نے کلاچی میں آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کیا تھا۔ دہشت گردوں کی شناخت خلیل اور احسان عرف دیوا کے نام سے ہوئی تھی۔ دہشت گرد خلیل خود کش جیکٹس اور بارودی سرنگیں بنانے کا ماہر تھا۔ دہشت گردوں کے زیرِ استعمال دو مشین گنوں کے علاوہ چار گرینیڈ برآمد کیے گئے تھے۔ دہشت گرد مختلف حملوں میں ملوث رہے اور پولیس کے پانچ جوانوں کی شہادت کے واقعے میں بھی ملوث تھے۔.ایم ایف بن چکی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ یوٹیلیٹی سٹوروں پر تاریخ کی بڑی سبسڈی عمران خان نے دی، امپورٹڈحکومت روزعوام سےجھوٹ بولتی ہے،پاکستان کے مزدور اور دیہاڑی دار سے جھوٹ بولا گیا، شہباز شریف نے مزدورکی تنخواہ 25ہزار کرنے کا اعلان کیا،کہا گیا کم سے کم اجرت کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا ،اب کہتے ہیں کم سےکم اجرت میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی کو ہوگا، یہ اپنے ہی جاری کر دہ نوٹیفکیشن پر یو ٹرن لے چکے ہیں ۔ امپورٹڈحکومت نےترامیم کےذریعےنیب کوتالالگادیا، یہ بجٹ میں 3 تبدیلیاں کرچکےہیں.ویب ڈیسک 24 جون 2022 اسلام آباد : سیشن عدالت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑپھوڑ کے معاملے پر سابق وزیراعظم عمران خان کی 10 مقدمات میں 6 جولائی تک ضمانتیں منظور کرلیں ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑپھوڑ کے مقدمات کے معاملے پر سابق وزیراعظم عمران خان نے ضمانت قبل ازگرفتاری کیلئے درخواست دائر کردی ، عمران خان نے 10 مقدمات میں ضمانت کیلئےعدالت سے رجوع کیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں پیش ہوئے ، عمران خان کی اسلام آباد کچہری آمد کے پیش نظر سیکیورٹی کےسخت اقدامات کئے گئے تھے۔ سیشن جج کامران بشارت مفتی نے عمران خان کی درخواست ضمانت پرسماعت کی اور عمران خان کی 10مقدمات میں 6 جولائی تک درخواست ضمانت منظور کرلی اور پولیس کو ریکارڈ سمیت آئندہ سماعت پر طلب کر لیا۔ یاد رہے رواں ماہ کے آغاز میں پشاور ہائی کورٹ نے لانگ مارچ کے معاملے اسلام آباد کے تھانوں میں درج مقدمات پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کی تھی۔ خیال رہے عمران خان پر 25 مئی کےلانگ مارچ پراسلام آباد کے تھانوں میں مقدمات درج ہیں ، مقدمات میں عمران خان کے علاوہ اسد عمر،شیریں مزاری، زرتاج گل ، خرم نواز، شاہ محمودقریشی ،علی امین گنڈا پور کا نام بھی نامزد کیا گیا تھا۔ مقدمات میں راستوں کی بندش، کارسررکار مداخلت ،پولیس اہلکاروں پرحملہ ،املاک کو نقصان پہنچانے کی دفعات شامل کی گئی تھیں۔.اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے اور عام سائلین کا عدالت میں داخلہ بند کردیا گیا۔ سیشن جج کامران بشارت مفتی نے عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے عمران خان کی 10 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی اور پولیس کو ریکارڈ سمیت آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔ عدالت نے سابق وزیراعظم کی 5،5، ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کےعوض 6 جولائی تک ضمانت منظور کی ہے۔ عمران خان نے تھانہ آبپارہ، آئی نائن،کوہسار،کراچی کمپنی،گولڑہ،ترنول اور تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمات میں ضمانت حاصل کی ہے۔ مزید خبریں :.

مزید پڑھ:
ARY News Urdu »
Loading news...
Failed to load news.

اندور ی دیشت گردوں کو کون پکڑے گا جناب اور جو یہ تین بیٹھے ہیں وزیراعظم ، وزیر اعلیٰ اور وزیر داخلہ بن کر ان کو کب شکنجے میں کسنا ہے Wo waqt dur nhi Generals ki wajah sey fauj maray gi aur awaam tamasha daikhay gi, InshaAllah we will see then who will shelling on women and child’s of nation. Pakistan key sab sa badya dyashad gard to Pakistan key armey hod

Pr Mazloom Pashtoon pr dollars game started 😢 😢 😢 اعتبار ہی نہیں اب، ہو سکتا ہے ٹویٹر والے مارے ہوں

پی ڈی ایم اب آئی ایم ایف بن چکی ہے پی ٹی آئیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا کہ  این آراوکیلئےملک کوعدم استحکام کی جانب دھکیل دیاگیا,پی ڈی ایم آئی اب

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑپھوڑ:عمران خان کی 10 مقدمات میں ضمانت منظوراسلام آباد : عدالت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑپھوڑ کے معاملے پر عمران خان کی 10 مقدمات میں 6 جولائی تک ضمانتیں منظور کرلیں ۔ 'Long Live ' our leader Imran Khan نیوٹرل تو جھکا جب غیر کے آگے نہ ملک تیرا نہ ضرف خان بچائے گا پاکستان نیوٹرل یہ ملک ترقی کی طرف گامزن تھا اور سب ٹھیک چل رہا تھا اور پھر اچانک اس ملک کو آگ لگ گئ ملک کے چراغ سے۔ خان بچائے گا پاکستان

لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ: عمران خان کی 10 مقدمات میں ضمانت منظورسابق وزیراعظم عمران خان نے ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا اور وہ ضمانت کےلیے عدالت ایف ایٹ کچہری کی ڈسٹرکٹ کورٹ پہنچے۔ 😎😎😎😎😎😎 but shelling ka case kis pr krna hai یوتھوپیا کے معزز شہریو کیسا لگتا ہے ضمانتوں پہ زندگی گزارتے لیڈر کا فالوور ہونا؟؟؟؟ ابھی چند روز پہلے آپ نے وزیراعظم اور اس کی کابینہ کو 'ضمانت پہ ہیں' لکھ لکھ کر کی بورڈ گِھسا دیے تھے! بلوچستان میں پہلے سے تعلیم نہ ہونے کے برابر ہے ایک کمینہ نے اسکول کولا ہیں بلوچستان رزیشنل کے ناپر اگر ایک بچے محنت کرکہ 77 ماکس لتے ہیں دوسرا 52ماکس پر سیٹ لتے ہیں ایسے کمینوں کے اسکول کو سیل کرنا چاہیے

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری دیکھنے میں آئی/ فائل فوٹو گوگل سورس(ویب ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔  بدھ کے روز کاروبار کے دوران ڈالر  کی قدر میں اتار چڑھاؤ رہا اور مجموعی طور پر ڈالر

'پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم نے مل کر قوم کو بےوقوف بنایا'‘پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم نے مل کر قوم کو بےوقوف بنایا’ arynewsurdu نہ بنو Is kothy ke b sunain. Laanti o qabzi log Or ap hi to thy Jo har chiz mai pdm ka sath dete thy or PTIofficial ne apko senator banaya. Itni jaldi bhul gaye 🖐️

سابق ڈی جی اینٹی کرپشن نے عمران خان کو بڑی پیشکش کردیسابق ڈی جی اینٹی کرپشن بریگیڈیئر ریٹائرڈ مظفر رانجھا نے عمران خان کو کمیشن بنانے کی پیشکش کی ہے۔ عمران خان جب سے اقتدار سے اترا ہے اسکا زہنی توازن کافی حد تک خراب ئوچکا ئے ، یہ ایک فلائیٹ کررہا تھا اور جب سے آرمی نے اپنے آپ کو سیاست سے علیحدہ کیا ہے تو اسے سمجھ نہی آرہی کہ اب کس کس پر الزام لگاؤن : بریگیڈئر مظفر رانجھا Imran Khan is simply rejected in parliament by all political parties and will not going to have political future unless follow up democracy, do positive role in parliament, respect law and order etc. If not he should not be in politics to make economy bad, governess issues,..