ڈیڑھ لاکھ پاکستانیوں کو برطانیہ میں نوکریاں دینے کا معاہدہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور پاکستانی اور برطانوی کمپنی کے درمیان ڈیڑھ لاکھ پاکستانی باشندوں کو برطانیہ میں نوکریاں دئیے جانے کا معاہدہ طے پا گیا  پاکستانی اور برطانوی کمپنی کے درمیان ڈیڑھ لاکھ پاکستانی باشندوں کو برطانیہ

لاہور پاکستانی اور برطانوی کمپنی کے درمیان ڈیڑھ لاکھ پاکستانی باشندوں کو برطانیہ میں نوکریاں دئیے جانے کا معاہدہ طے پا گیا

پاکستانی اور برطانوی کمپنی کے درمیان ڈیڑھ لاکھ پاکستانی باشندوں کو برطانیہ میں نوکریاں دئیے جانے کا معاہدہ طے پا گیا۔ اس ضمن میں افرادی قوت کی ایک نجی کمپنی اور برطانیہ کی ہیلتھ کیئر کمپنی کے درمیان معاہدے پر دستخط کیے جاچکے ہیں۔ معاہدے کے تحت 80 ہزار سے ایک لاکھ نرس، 25 ہزار ڈاکٹر، 10 ہزار فارماسسٹ اور 20 ہزار پیرامیڈکس کو برطانیہ بھیجا جائے گا۔معاہدے پر دستخط کے بعد گورنر ہاؤس پنجاب میں ملازمتوں کا ایک پورٹل بھی قائم کیا جاچکا ہے ۔متعلقہ خبریں

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پہلے بھی تو برطانیہ کے ہی نوکر ہیں

Not a Good News, sary Achy Doctors UK chaly jany oor apny Mulk ka kiya !! Iss sy behtr hai Ky Semi Skilled Labor jaye UK

Where to find the portal to apply for this opportunity Any website link? Please share

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک اور خوشخبری، ڈیڑھ لاکھ پاکستانیوں کو برطانیہ میں نوکریاں دینے کا معاہدہ طے پاگیالاہور(ویب ڈیسک) پاکستانی اور برطانوی کمپنی کے درمیان ڈیڑھ لاکھ پاکستانی باشندوں کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈیڑھ لاکھ پاکستانیوں کو برطانیہ میں نوکریاں دینے کا معاہدہ طے پاگیا - ایکسپریس اردواس ضمن میں ایک معاہدے پر دستخط ہوئے اور اس کے ذریعے ملک کا زرِ مبادلہ بڑھانے میں مدد ملے گی آب غریب لوگوں کو اس معاہدے کا جھانسہ دے کر خوب لوٹا جائے گا اور بیوقوف پاکستانی عوام اپنا سب کچھ کھو دیں گے۔۔۔ یاد رکھیے یو کے میں جاب کیلئے آپ کو یو کے میں رہنے والوں سے ذیادہ قابلیت دکھانی ہو گی۔۔۔۔ مطلب نہ ہی سمجھیں pakistan ImranKhan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: مزید ڈیڑھ سو افراد کی ہلاکتیں | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

’پاکستان زندہ باد ‘ کے نعرے لگانے والی لڑکی کے سر پر 10 لاکھ روپے کا انعام رکھ دیا گیابنگلورو (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں شہریت کے متنازعہ قانون کے خلاف ہونے والے ایک