ڈیوڈ ولی نے ڈیو فیکٹر کا حل نکال لیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگلینڈ کے فاسٹ بولر ڈیوڈ ولی نے میچز میں سخت گرمی اور حبس کے باعث اوس پڑنے سے بال کی گرپ میں دشوای کا حل تلاش کرلیا ۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

انگلینڈ کے فاسٹ بولر ڈیوڈ ولی نے میچز میں سخت گرمی اور حبس کے باعث اوس پڑنے سے بال کی گرپ میں دشواری کا حل تلاش کرلیا۔

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے وارم اپ میچز کے دوران ڈیو فیکٹر نے اہم کردار ادا کیا، یہی ڈیو فیکٹر ورلڈ کپ کے میچز پر اثر انداز ہوسکتا ہے، گرمی اور حبس کی وجہ سے اتنی اوس پڑ رہی ہے کہ بولرز کے لئے گیند گرپ کرنا مشکل ہو رہا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے یو اے ای میں ہونے والے وارم اپ میچز میں سخت گرمی اور حبس کے باعث اوس پڑنے سے آؤٹ فیلڈ گیلی ہوجاتی ہے، ایسی صورت حال میں فیلڈرز اور خاص طور پر بولرز کا گیند گرپ کرنا کافی مشکل ہوتا ہے۔

انگلینڈ کے فاسٹ بولر ڈیوڈ ولی کا کہنا ہے کہ ہم سوچ رہے ہیں کہ پریکٹس کے دوران گیند کو پانی سے بھری بالٹی میں ڈال کر پریکٹس کی جائے۔انہوں نے کہا کہ جتنی اوس پڑ رہی ہے بولرز خاص طور پر اسپنرز کے لئے گیند گرپ کرنا مشکل ہے اس لئے اس کا کوئی حل نکالنا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس میں کورونا ویکسین نہ لگوانے کے باعث وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہروس میں کورونا ویکسین نہ لگوانے کے باعث کوروناوائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے نے روسی وزارت صحت کے حوالے سے بتایا کہ ملک بھر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسپین میں آگ کے بہتے دریا کے ہولناک مناظرلاپالما : اسپین کے جزیرے لاپالما کا آتش فشاں آگ کا دریا بن گیا اور لاوے نے دریا کی طرح بہنا شروع کردیا ہے، ,,
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ضمانت مسترد ہونے کے بعد کمال خان بھی آریان کے حق میں بول پڑےآریان خان کی درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد یہ واضح ہے کہ انہیں حراساں کیا جارہا ہے، کمال آر خان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں بدترین مہنگائی کے خلاف عوام کے ساتھ کھڑے ہیں: بلاولOK pls bring Mr 10%, Pakistani Nation is missing him Alot Bilwal sb awam tou let chuke Hain mehngai se ab ap dekh lain ap ne kia kerna he. کنجر، ان کی امداد کر اپنے لوٹے ہوئے مال میں سے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جرمن فوج کے دو سابق فوجی دہشت گردی کے الزام میں گرفتارجرمنی میں دفتر استغاثہ کے حکام نے ملکی فوج کے دو سابق ارکان کو دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار کر لیا ہے۔ یہ دونوں سابق فوجی جنگ زدہ عرب ملک یمن میں ایک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رکن پارلیمنٹ پر 60 دن میں حلف کی پابندی کے آرڈیننس کے خلاف اپیل دائراسلام آباد:مسلم لیگ ن نے رکن پارلیمنٹ پر60دن میں حلف کی پابندی کے آرڈیننس کیخلاف اپیل دائر کردی، آرڈیننس کامقصد مسلم لیگ ن کوٹارگٹ کرنا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »