ڈین جونز پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کے خواہاں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈین جونز پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کے خواہاں تفصيلات جانئے: DaiilyJang

سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کی دوڑ میں شامل ہوگئے ہیں۔

باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ 58 سالہ سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوچ کے عہدے کیلئے درخواست دی ہے۔ڈین جونز پاکستان سپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے بھی ہیڈ کوچ ہیں اور ان کی کوچنگ میں اسلام آباد نے دو پی ایس ایل ٹائٹل جیتے ہوئے ہیں۔کھیلوں کی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرتھر کو نئی ملازمت کے حصول میں مشکلات کا سامناآرتھر کو نئی ملازمت کے حصول میں مشکلات کا سامنا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈومنگو 2سال کے لیے بنگلہ دیشی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

روی شاستری بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا عہدہ برقرار رکھنے میں کامیاب - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج پاکستان کے لئے پودا لگائیے مہم کے تحت شجرکاری مہم کا افتتاح کریںگےوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج پاکستان کے لئے پودا لگائیے مہم کے تحت شجرکاری مہم کا افتتاح کریںگے Read News UsmanAKBuzdar PlantForPakistan TreePlantation CMPunjab pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

19 اگست کو فٹنس ٹیسٹ لیکن قومی ٹیم کے اہم کھلاڑی نے چھٹیاں مانگ لیں لیکن کیوں ؟ جانئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر حسن علی نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پرسلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا - ایکسپریس اردوپاکستان اور بھارت کونسل کے رکن نہ ہونے کے باعث اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »