ڈیفنس سے اغوا ہونے والی طالبہ دعا منگی گھر واپس پہنچ گئیں - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

دعا منگی کے اہلِ خانہ اس حوالے سے کوئی بھی تفصیلات فراہم کرنے سے گریزاں ہیں۔ DuaMangi Karachi Sindh Kidnap DawnNews مزید پڑھیں:

کراچی کے ضلع جنوبی کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں بخاری کمرشل سے اغوا ہونے والی طالبہ دعا منگی گھر واپس پہنچ گئیں۔

بعدازاں پولیس نے دعا کے اغوا میں استعمال ہونے والی گاڑی شاہراہِ فیصل پولیس اسٹیشن کے علاقے گلشن سے برآمد کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔تفتیش سے منسلک پولیس افسر کا کہنا تھا کہ جو گاڑی برآمد ہوئی وہ اغوا کے واقعے میں استعمال ہوئی ہے اور یہ گاڑی 27 نومبر کو فیروز آباد سے چھینی گئی تھی جس سے اشارہ ملتا ہے کہ ملزمان نے پہلے گاڑی چھینی جس کے بعد لڑکی کو اغوا کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

والدین کی بھی ذمہ داری ہے اپنے بچوں پر نظر رکھیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سے اغوا ہونے والی دعا منگی کیس میں نیا موڑ آگیاکراچی (24نیوز) کراچی سے اغوا ہونے والی دعا منگی کیس میں نیا موڑ آگیا، اغوا کاروں نے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اغواءدعامنگی گھر پہنچ گئیتازہ ترین۔۔۔۔ اہل خانہ کا میڈیا کو تفصیلات بتانے سے انکار تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دعا منگی کا اغوا، پولیس ناکام لیکن عوام سے کیا اپیل کردی گئی؟ خبرآگئیکراچی(ویب ڈیسک) درخشاں کے علاقے سے گزشتہ ہفتے کی رات اغوا کی جانے والی دعا منگی کا تاحال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ سے 140 ملین پاونڈ وصول ہونے پر معاون خصوصی شہزاد اکبر کی وضاحتبرطانیہ سے وصول ہونے والی رقم کا کیا کِیا جائے گا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات آج سے شروع ہونے کا امکانامریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات آج سے شروع ہونے کا امکان Read News America Taliban Dialogue mfa_afghanistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں 2 لاکھ سے زائد بچے پولیو ویکسین سے محرومسندھ میں 2 لاکھ سے زائد بچے پولیو ویکسین سے محروم Sindh PolioVaccines Children MuradAliShah pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »