ڈیرہ غازی خان میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈیرہ غازی خان میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا ARYNewsUrdu

لاہور: پنجاب انسداد پولیو پروگرام نے نئے پولیو کیس کی تصدیق کر دی ہے، نیا پولیو کیس ڈی جی خان کی یو سی تونسہ میں رپورٹ ہوا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پنجاب انسداد پولیو پروگرام نے نئے کیس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیرہ غازی خان کی یو سی تونسہ میں 8 ماہ کا بچہ پولیو کا شکار ہو گیا ہے۔ انسداد پولیو پروگرام کے مطابق بچے کی دائیں ٹانگ پولیو وائرس سے متاثر ہوئی ہے، بچے کی حفاظتی ٹیکوں کی ہسٹری معلوم کی جا رہی ہے، ضلع میں 16 مارچ سے 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز بھی کیا جا رہا ہے۔یاد رہے کہ 15 فروری کو ذرایع وزارت صحت نے کہا تھا کہ ایک دن میں پولیو کے 5 نئے کیسز سامنے آ گئے ہیں جس کے بعد رواں برس پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 17 ہو گئی ہے۔

وزارت صحت کے مطابق 4 پولیو کیسز کا تعلق خیبر پختون خوا سے جب کہ ایک کا بلوچستان سے تھا، جن علاقوں سے پولیو کیسز رپورٹ ہوئے ان میں لکی مروت کی یو سی غنڈی حسن خیل، کوٹکہ عرب خان، یو سی اباخیل، اور پشین کی یو سی تراٹہ شامل تھے۔ موذی مرض کے شکار بچوں کے والدین پولیو ویکسی نیشن سے انکاری تھے۔میں کہا تھا کہ ملک گیر قومی انسداد پولیو مہم مکمل ہو گئی ہے، مہم کی کامیابی کا تناسب 100.3 فی صد رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جعلی اکاؤنٹس کیس کے مرکزی ملزم عبدالمجید غنی کی ضمانت منظور - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیس کے مرکزی ملزم عبدالمجید غنی کی ضمانت منظور - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آمدن سے زائد اثاثہ کیس : رانا ثنااللہ اورجاوید لطیف کی نیب میں طلبیلاہور : قومی احتساب بیورو نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ن لیگ کے دو رہنماؤں رانا ثنااللہ اور جاوید لطیف کو طلب کرلیا، دونوں رہنما تفصیلات کی فراہمی میں ٹال مٹول سے کام لے رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق نیب لاہور نے لاہور نے دو ن لیگی رہنما راناثنا اللہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیس کے مرکزی ملزم عبدالمجید غنی کی ضمانت منظورجعلی اکاؤنٹس کیس کے مرکزی ملزم عبدالمجید غنی کی ضمانت منظور مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شہباز تتلہ اغوا کیس: کرائے کے مکان میں کھدائی کی ویڈیو منظر عام پر آگئیشہباز تتلہ اغوا کیس: کرائے کے مکان میں کھدائی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین ،صوبائی سطح کے 23 علاقوں میں کرونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہواچین ،صوبائی سطح کے 23 علاقوں میں کرونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا China 23Regions CoronaVirus NoCasesReported ChinaDaily
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »