ڈھاکہ ٹیسٹ: پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین کرکٹ میچ تاخیر کا شکار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

ڈھاکہ ٹیسٹ: پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین کرکٹ میچ تاخیر کا شکار Dhaka Bangladesh Pakistan 2nd Test Match Delayed Rain BCBtigers TheRealPCBMedia TheRealPCB BANVsPAK

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ٹیسٹ سیریز خطرے میں پڑ گئی، میزبان ٹیم اور پاکستان کے مابین کرکٹ میچ تاخیر کا شکار ہے۔

تفصیلات کے مطابق میرپور کرکٹ اسٹیڈیم میں آج ہونے والی بارش اور خراب موسم کے باعث ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا کھیل تاحال شروع نہ ہوسکا۔ پہلے روز میں بھی روشنی کی خرابی کے باعث 57 اوورز سے زائد کھیل جاری نہ رہ سکا۔ پہلے روز پاکستان نے میزبان ٹیم کے خلاف کھیلتے ہوئے 2 وکٹوں کے نقصان پر 161 رنز بنائے۔ کپتان بابر اعظم 60 جبکہ اظہر علی نے 36 رنز بنائے۔ دونوں کھلاڑی نئی شراکت داری جاری رکھنے کیلئے تاحال وکٹ پر موجود ہیں۔اب تک بابر اعظم اور اظہر علی کے مابین شراکت داری 91 رنز تک محدود ہے جسے سنچری میں بدلنے کیلئے دوسرے روز کا کھیل تعطل کا شکار ہے۔ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میر پور میں بارش کے باعث کھیل تاخیر کا شکار ہوا۔ Pakistan:...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکارSecond Test between India and New Zealand delayed due to rain
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

دوسرے ٹیسٹ کا پہلا سیشن: پاکستان کے 2 وکٹوں کے نقصان پر 78 رنزدوسرے ٹیسٹ کا پہلا سیشن: پاکستان کے 2 وکٹوں کے نقصان پر 78 رنز PAKvBAN CricketMatch TestMatch Toss BatFirst TheRealPCBMedia TheRealPCB BCBtigers babarazam258
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ممبئی ٹیسٹ، نیوزی لینڈ کے اعجاز پٹیل نے 10 بھارتی کھلاڑی آؤٹ کردئیے - ایکسپریس اردواعجاز پٹیل ٹیسٹ میچ کی ایک اننگز میں 10 وکٹیں لینے والے تیسرے بولر بن گئے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹیسٹ سیریز پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین دوسرا میچ کل ہوگاقومی ٹیم دوسرے کرکٹ میچ کیلئے ڈھاکہ پہنچ گئی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین ٹیسٹ سیریز کا دوسرا اور آخری میچ کل ہوگا جس کی تیاریاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل ختم ہوگیانئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھیل کے اختتام تک چار وکٹوں کے نقصان پر 221 رنز بنالیے ہیں۔  بھارت نے دوسرے ٹیسٹ میچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈھاکا ٹیسٹ کا دوسرا دن: بارش کے سبب کھیل تاخیر کا شکارپاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری ڈھاکا ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث اب تک شروع نہیں ہوسکا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PakvsBan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »