ڈھاکا ٹیسٹ:دوسرے روز بھی بارش کھیل کےآڑے آگئی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کا دوسرا روز بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا۔ SamaaTV BanvsPak

Posted: Dec 5, 2021 | Last Updated: 57 mins ago

میرپور کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کےکپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کی جانب سے اوپنر عبداللہ شفیق اور عابد علی نے اننگز کا آغاز کیا، عبداللہ شفیق 25 اور عابد علی 39 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسرے ٹیسٹ کا پہلا سیشن: پاکستان کے 2 وکٹوں کے نقصان پر 78 رنزدوسرے ٹیسٹ کا پہلا سیشن: پاکستان کے 2 وکٹوں کے نقصان پر 78 رنز PAKvBAN CricketMatch TestMatch Toss BatFirst TheRealPCBMedia TheRealPCB BCBtigers babarazam258
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈھاکا ٹیسٹ کا دوسرا دن: بارش کے سبب کھیل تاخیر کا شکارپاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری ڈھاکا ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث اب تک شروع نہیں ہوسکا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PakvsBan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل ختم ہوگیانئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھیل کے اختتام تک چار وکٹوں کے نقصان پر 221 رنز بنالیے ہیں۔  بھارت نے دوسرے ٹیسٹ میچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکارSecond Test between India and New Zealand delayed due to rain
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ڈھاکا ٹیسٹ میں پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپاکستان بنگلا دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ جیت چکا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈھاکا ٹیسٹ: میچ بارش کےباعث تاخیر کا شکارپاکستان نے سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کیخلاف کھانے کے وقفے تک 2 وکٹوں کے نقصان پر 78 رنز بنالیے SamaaTV PakvsBan
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »