ڈھاکا ٹیسٹ: بنگلادیش فالو آن کا شکار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈھاکا ٹیسٹ: بنگلادیش فالو آن کا شکار arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق ڈھاکا ٹیسٹ کے آخری روز دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، پاکستانی بولرز کی شاندار کارکردگی نے ڈھاکا ٹیسٹ کو فیصلہ کن بنانے کی راہ ہموار کردی ہے۔

بارش سے متاثرہ ہونے والے ڈھاکا ٹیسٹ میں بنگلا دیش اپنی پہلی اننگز میں 87 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی ہے، پاکستان کی جانب سے ساجد خان بنگلا دیش پر قہر بن کر ٹوٹے، بنگلا دیش کا کوئی بھی بیٹر ساجد خان کی گھومتی گیندوں کو نہ سمجھ سکا، اور پویلین جاتا رہا، ساجد خان نے اپنے ٹیسٹ کیرئیر کی بہترین بولنگ کرتے ہوئے 8 وکٹیں حاصل کیں۔اس سے قبل پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ڈھاکا ٹیسٹ کے چوتھے روز پہلی اننگز 300 رنزبناکر ڈکلئیرکردی تھی بابراعظم، اظہر علی، فواد اور محمد رضوان نے نصف سنچریاں بنائیں۔Eight wickets for...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈھاکا ٹیسٹ، بنگلا دیش پاکستان کے خلاف فالو آن کا شکار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ڈھاکا ٹیسٹ‘بابر اور اظہر کے بعد محمد رضوان کی بنگلادیش کےخلاف نصف سنچریڈھاکا ٹیسٹ‘بابر اور اظہر کے بعد محمد رضوان کی بنگلادیش کےخلاف نصف سنچری HalfCentury Dhaka PakvsBan CricketMatch MohammadRizwan TheRealPCBMedia TheRealPCB BCBtigers iMRizwanPak
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ڈھاکا ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کی نذرڈھاکہ میں مسلسل بارش کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو فی الحال ہوٹل میں رہنے کی ہدایت پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری ڈھاکا ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈھاکا ٹیسٹ، چوتھے روز کھیل کا آغاز نہ ہوسکارپورٹس کے مطابق شیر بنگلہ اسٹیڈیم میرپور میں بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے، گراؤنڈ اسٹاف نے اسٹیڈیم کی پچ اور اسکوائر کو ڈھانپ رکھا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈھاکا ٹیسٹ: چوتھے روز کا کھیل جاریپاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری ڈھاکا ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کا کھیل شروع ہو گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang IbnParvez2
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈھاکا ٹیسٹ: بنگلہ دیش مشکلات کا شکارڈھاکا ٹیسٹ: پاکستان اننگز ڈیکلیئر، بنگلہ دیش مشکلات کا شکار arynewurdu pakistan bangladesh PakvsBan Good Pakistan team well-done I appreciate you and best wishes
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »