ڈھاکا ٹیسٹ: چوتھے روز کا کھیل جاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری ڈھاکا ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کا کھیل شروع ہو گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

چوتھے روز کے کھیل کے آغاز میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور اظہر علی آؤٹ ہوگئے۔

پاکستان کی تیسری وکٹ 193 اور چوتھی وکٹ 197 رنز پر گری۔ تیسرے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی اظہر علی تھے جنہوں نے 56 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ چوتھی وکٹ بابر اعظم کی شکل میں گری، جنہوں نے 76 رنز بنائے۔ ڈھاکا میں مسلسل بارش کی وجہ سے تیسرے روز کا کھیل نہیں ہوسکا تھا جبکہ بارش کے باعث دوسرے روز کا کھیل 6 اعشاریہ 2 اوورز کے بعد ہی ختم کردیا گیا تھا اور پہلے دن کا کھیل کم روشنی کے باعث، وقت سے قبل ختم کردیا گیا تھا۔دوسرے دن کے اختتام پر پاکستان نے 2 کھلاڑیو کے نقصان پر 188 رنز بنائے تھے، جبکہ پہلے دن کے اختتام پر قومی ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 161 رنز بنائے تھے۔

قومی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں نائب کپتان محمد رضوان، عابد علی، عبدﷲ شفیق، اظہر علی، حسن علی، نعمان علی، شاہین شاہ آفریدی، ساجد خان اور فہیم اشرف شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

IbnParvez2

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ڈھاکا ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کی نذرڈھاکہ میں مسلسل بارش کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو فی الحال ہوٹل میں رہنے کی ہدایت پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری ڈھاکا ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈھاکا ٹیسٹ، چوتھے روز کھیل کا آغاز نہ ہوسکارپورٹس کے مطابق شیر بنگلہ اسٹیڈیم میرپور میں بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے، گراؤنڈ اسٹاف نے اسٹیڈیم کی پچ اور اسکوائر کو ڈھانپ رکھا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈھاکا ٹیسٹ میں بارش: دونوں ٹیمیں ہوٹل میں موجودپاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری ڈھاکا ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کی نذر ہوسکتا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈھاکا ٹیسٹ کا دوسرا دن، 6 اوورز بعد پھر بارشپاکستان اور بنگلادیش کے درمیان بارش کے سبب تاخیر کا شکار ہوئے ڈھاکا ٹیسٹ میں دوسرے دن کے کھیل کا آغاز ہوا تاہم 6 اعشاریہ 2 اوورز کے بعد ہی دوبارہ بارش کی وجہ سے میچ کو روک دیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈھاکا ٹیسٹ؛ دوسرے روز کا کھیل بارش سے متاثر - ایکسپریس اردوپہلی اننگز میں قومی ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنالیے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈھاکا ٹیسٹ کا دوسرا دن بھی بارش کی نذر04:14 PM, 5 Dec, 2021, متفرق خبریں, کھیل, ڈھاکا :  ڈھاکا ٹیسٹ کے دوسرے روز بھی بارش نے کھیل مکمل نہ ہونے دیا اور پورے دن میں صرف 6 اوورز ہوئے۔ پاکستان نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »