ڈھائی سال سے بھائی کی قید میں موجود بہن بازیاب، بھائی گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوران قید خاتون کوتشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا

عید گاہ پولیس نے مارواڑی لائن میں کارروائی کرتے ہوئے ڈھائی سال سے قید خاتون کو بازیاب کرا لیا۔

بازیاب کرائی جانے والی متاثرہ خاتون کواپنے سگے بھائی نے گزشتہ ڈھائی سال سے قید کیا ہوا تھا،، پولیس نے کارروائی کے بعد ملزم بھائی کو بھی گرفتارکرلیا۔ گزشتہ روزعید گاہ پولیس نے مدد گار15 پولیس کی اطلاع پرمارواڑی لائن جنت بی بی بلڈنگ میں کارروائی کرتے ہوئے ڈھائی سال سے قید خاتون شاہین دختر احمد کو بازیاب کرا لیا ۔

ایس ایس پی سٹی سرفراز نواز نے بتایا کہ متاثرہ خاتون کو اپنے سگے بھائی اقبال احمد نے گزشتہ ڈھائی سال سے قید کیا ہوا تھا، دوران قید خاتون کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا جاتا تھا، بازیاب کرائی جانے والی متاثرہ خاتون کو فوری طور پر سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ انھوں نے بتایا کہ پولیس نے کارروائی کے دوران ملزم اقبال احمد کوبھی گرفتارکرلیا ہے اور اس کے خلاف اس کے ماموں محمد حسین ولد جمعہ کی مدعیت میں بجرم دفعہ 376/344/354A کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

زمین جائیداد کا معاملہ ہی ھو گا

اس نے اپنی بہن کو ڈھائی سال تک اپنے پاس کیوں رکھا اور کیوں کنٹرول کرکے رکھا ایسا کیا ہوا تھا تھا پوری معلومات دیجئے آپ کا شکریہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سدھارتھ کی موت کے گہرے صدمے سے نڈھال شہنازگل کے بھائی کا بڑا اقدامایسے میں ان کے بھائی نے شہناز کو اس غم سے نکالنے کیلئے بیحد بڑا قدم اٹھایا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سدھارتھ کی موت کے گہرے صدمے سے نڈھال شہنازگل کے بھائی کا بڑا اقدامایسے میں ان کے بھائی نے شہناز کو اس غم سے نکالنے کیلئے بیحد بڑا قدم اٹھایا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

روس کی یونیورسٹی میں طالب علم کی فائرنگ سے 8 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوپولیس نے کافی جدوجہد کے بعد حملہ آور کو گرفتار کرلیا But but Pakistan is not safe and rest of the world is safe This the spirit we need. Well done Wasim Khan and Ramiz Raja.👏👏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان:کورونا کیسز اور اموات میں نمایاں کمیپاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں کمی آنے لگی ہے، ملک بھر میں کورونا وائرس سےمزید 40 افراد انتقال کرگئے جبکہ مثبت کیسز کی شرح چار فی صد سے زائد رہی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عزیزالرحمان نے وفاق المدارس میں اثرورسوخ پر طالبعلم سے بدفعلی کی - ایکسپریس اردوملزم عزیزالرحمان تین سال تک ہر ہفتے بدفعلی کرتا رہا ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ سامنے آگیا ایک ملزم گرفتارلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی دارالحکومت میں خاتون سے تین افراد کی مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ سامنے آگیا۔پولیس نے واقعے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار Kis jagha pay جب بھی کسی عورت کے ساتھ مبینہ زیاتی یہ بچی کے ساتھ یہ کوئی بھی ریپ کا کیس سب سے پہلے ڈیلی پاکستان والو کے پاس آتا ہے اِس کی کیا وجہ ہے ؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »