ڈپٹی ڈائریکٹر ریونیو واسا شاہد حفیظ بیوی کے ہاتھوں قتل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈپٹی ڈائریکٹر ریونیو واسا شاہد حفیظ کو بیوی نے فائرنگ کرکے قتل کردیا،ملزمہ نے فائرنگ کرکے خود کو بھی زخمی کرلیاجس کو ہسپتال منتقل

نجی ٹی وی 92 کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ریونیو واسا شاہد حفیظ کو بیوی نے فائرنگ کرکے قتل کردیا،شاہد حفیظ نے دو شادیاں کر رکھی تھیں ان کاپہلی بیوی شہلا سے اکثر جھگڑا رہتاتھا ،آج صبح بھی شاہد حفیظ اور ان کی اہلیہ کے درمیان جھگڑا ہواجس پر شہلا نے فائرنگ کرکے شاہد حفیظ کو قتل کردیا، ملزمہ نے فائرنگ کرکے خود کو بھی زخمی کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ شاہد حفیظ کا بیوی کیساتھ جھگڑاہواتھاجس پر شہلا نے فائرنگ کرکے شوہر کو قتل کردیااورقتل کاالزام نامعلوم افراد پر لگا دیا،شاہد حفیظ کے بھائی نے بھابھی کیخلاف مقدمے کی درخواست دائر کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نے 2 سو ایکڑ اراضی کیس میں مریم نواز کو 11 اگست کو طلب کرلیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب کو ختم کریں ورنہ یہ پاکستان کو ختم کردے گا، سابق وزیراعظم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نیب نے مریم نواز کو 11 اگست کو طلب کرلیالاہور : نیب نے مریم نواز کو 11 اگست کو طلب کرلیا ، مریم نواز پرجاتی امرامیں200کینال اراضی غیرقانونی طورپر اپنے نام منتقل کرنے کا الزام ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے منظور قناصرو کو 10 اگست کو طلب کرلیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کی سیما کامل کو سٹیٹ بینک آف پاکستان کی ڈپٹی گورنر تقرری کی منظوری لیکن ان کی تنخواہ کتنی ہوگی؟ کسی کو بھی آنکھوں پر یقین نہ آئےاسلام آباد(ویب ڈیسک) نوتعینات ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان سیما کامل کی ماہانہ تنخواہ 18 لاکھ 60 ہزارروپے مقررکی ہے اور انہیں گھر کے کرائے کی مد میں ڈھائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کنال اراضی کیس : نیب نے مریم نواز کو11اگست کو طلب کرلیالاہور : قومی احتساب بیورو (نیب )نے 200 کنال اراضی کیس میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کو طلب کرلیا ، اس حوالے سے نوٹس جاری کردیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »