ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگی جرائم کے مرتکب متعدد امریکی فوجیوں کو معاف کردیا - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جن فوجیوں کو معاف کیا گیا انہیں سنگین الزامات کا سامنا تھا۔ Read more: dawnnews

جنگی جرائم کے الزامات کا سامنا کرنے والے امریکی فوجیوں کی سزا کے خاتمے پر ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے— فوٹو: اے ایف پی

غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج کے فرسٹ لیفٹیننٹ کلنٹ لورینس نے 2012 میں افغانستان میں تین غیر مسلح افغان شہریوں پر فائرنگ کا حکم دیا تھا جس کے نتیجے میں دو شہری ہلاک ہو گئے تھے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی عوام نے کلنٹ لورینس کو معاف کرنے کی درخواست کی تھی اور ایک لاکھ 24ہزار افراد نے ایک پٹیشن پر دستخط کر کے وائٹ ہاؤس کو بھیجا تھا جبکہ کانگریس کے متعدد اراکین نے بھی انہیں معاف کرنے کی درخواست کی تھی۔ٹرمپ نے اس کے ساتھ ساتھ امریکی فوج کے اعلیٰ سطح کے سابق رکن اور ویسٹ پوائنٹ کے گریجویٹ میٹ گولسٹین کے لیے بھی معافی کا اعلان کیا۔ان کو معافی دینے کے بعد ٹرمپ نے ایک ٹویٹ کی جس میں انہوں نے لکھا کہ گولسٹین امریکی فوج کے ہیرو تھے جنہیں اپنے ہی ملک...

ایڈورڈ کیلاگر کو رواں سال متعدد الزامات سے بری کردیا گیا تھا لیکن ان پر یہ الزام برقرار رہا تھا کہ انہوں نے ایک مقتول شدت پسند کی لاش پر کھڑے ہو کر دیگر ساتھیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو کھنچوائی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر کانگریس کے سامنے جھوٹ بولنے پر مجرم قرار - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ 2 دسمبر کونیٹو اجلاس میں شرکت کیلئے لندن پہنچیں گےڈونلڈ ٹرمپ 2 دسمبر کونیٹو اجلاس میں شرکت کیلئے لندن پہنچیں گے DonaldTrump NATO London Summit BuckinghamPalace realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیٹو کے سیکرٹری جنرل کی صدر ٹرمپ سے ملاقات،نیٹو بارے خدشات کو رد کر دیانیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولن برگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کے بعد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیٹو کے سیکرٹری جنرل کی صدر ٹرمپ سے ملاقات،نیٹو بارے خدشات کو رد کر دیانیٹو کے سیکرٹری جنرل کی صدر ٹرمپ سے ملاقات،نیٹو بارے خدشات کو رد کر دیا NATO JensStoltenberg DonaldTrump DismissQuestions BlocUnityAndFuture
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میرے ٹیکس گوشوارے ظاہر نہ کیے جائیں:امریکی صدر ٹرمپمیرے ٹیکس گوشوارے ظاہر نہ کیے جائیں:امریکی صدر ٹرمپ America PresidentTrump SupremeCourt Appeal Taxes POTUS WhiteHouse realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میرے ٹیکس گوشوارے ظاہر نہ کیے جائیں: ٹرمپمیرے ٹیکس گوشوارے ظاہر نہ کیے جائیں: ٹرمپ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »