ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت میں اپنے خطاب کے دوران سچن ٹنڈولکر کا غلط نام بو ل دیا ،سن کر مودی بھی مسکرا اٹھے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

احمد آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بلے باز سچن ٹنڈولکر کا نام غلط لے

گئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اہلیہ کے ہمراہ بھارت کے دو روزہ دورے پر پہنچ گئے ہیںجہاں احمد آبا سٹیڈیم میں ان کا استقبال کیا گیا اور اس حوالے سے ’نمستے ٹرمپ‘نامی ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔احمد آباد سٹیڈیم میں اپنے خطاب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں بہت تخلیقی لوگ موجود ہیں جو ہر سال 2000سے زائد فلمیں بنا رہے ہیں اور شولے

اور دل والے دلہنیا لے جائیں گی جیسی ان فلموں سے دنیا بھر کے لوگ لطف اندوز ہوتے ہیں،لوگ عظیم کرکٹر سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی سے بھی خوش ہوتے ہیں ۔اس دوران ڈونلڈ ٹرمپ سچن ٹنڈولکر کا غلط نام بول گئے انہوں نے سچن ٹنڈولکرکو ’سوچن ٹنڈولکر‘ کہہ دیا۔یہ بات سن کر احمد آباد سٹیڈیم میں موجود لوگ کھلکھلا کر ہنسے ،بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بھی مسکرا دئیے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سچن ٹنڈولکر کا نام لیتے ہوئے ٹرمپ کی زبان پھسل گئیسچن ٹنڈولکر کا نام لیتے ہوئے ٹرمپ کی زبان پھسل گئی SamaaTV Do-Lond Trump k bary main kya khayal hai Kyun bhai? By mistake L bol dia kia 😋
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارتیوں کے سامنے پاکستان کی تعریفیں کرتے رہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ بھارت کے دوران دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں پر پاکستان کی کوئی تعریف نہیں کی۔ بس مطلب پورا کرنے کابتایا۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارت پہنچ گئےنئی دہلی (ڈیلی پاکستان آ ن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دوروزہ دورے پر بھارت پہنچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ بھارت، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے شدید تحفظات کا اظہار کر دیا😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھرے مجمعے میں مودی کو” چائے والا“ کہہ دیااحمد آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارت کے دورے پر پہنچ چکے ہیں Very good
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دفتر خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کے دوران پاکستان آنے کی خبروں کی تردید کردیدفتر خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کے دوران پاکستان آنے کی خبروں کی تردید کردی Read More : Aishafarooqui TrumpInIndia TrumpinAhmedabad NarendraModi USA Pakistan India Newsonepk
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »