ڈونلڈ ٹرمپ نے لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کو ’انتہائی اسمارٹ‘ قرار دیدیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کو انتہائی اسمارٹ قرار دے دیا ہے۔ریلی سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر دفاع کو احمق قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی وزیر دفاع کے بظاہر اوسان خطا تھے اور وہ کہہ رہے تھے کہ انہیں امید ہے کہ حزب اللہ شمال سے حملہ نہیں کرے گی مگر اسی سمت سے اسرائیل پرحملہ ہوا۔ٹرمپ نے الزام لگایا کہ...

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کو انتہائی اسمارٹ قرار دے دیا ہے۔ریلی سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر دفاع کو احمق قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی وزیر دفاع کے بظاہر اوسان خطا تھے اور وہ کہہ رہے تھے کہ انہیں امید ہے کہ حزب اللہ شمال سے حملہ نہیں کرے گی مگر اسی سمت سے اسرائیل پرحملہ ہوا۔ٹرمپ نے الزام لگایا کہ حماس کے ان حملوں کے پیچھے ممکنہ طورپر ایران ہے۔سابق امریکی صدر کا کہنا تھا کہ جو کچھ اسرائیل میں ہوا ہے وہ پہلے کسی نے دیکھا تک نہ تھا۔اسرائیلی...

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کو انتہائی اسمارٹ قرار دے دیا ہے۔ریلی سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر دفاع کو احمق قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی وزیر دفاع کے بظاہر اوسان خطا تھے اور وہ کہہ رہے تھے کہ انہیں امید ہے کہ حزب اللہ شمال سے حملہ نہیں کرے گی مگر اسی سمت سے اسرائیل پرحملہ ہوا۔ٹرمپ نے الزام لگایا کہ حماس کے ان حملوں کے پیچھے ممکنہ طورپر ایران ہے۔سابق امریکی صدر کا کہنا تھا کہ جو کچھ اسرائیل میں ہوا ہے وہ پہلے کسی نے دیکھا تک نہ تھا۔اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو پر طنز کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ یہ بات کبھی نہیں بھلا پائیں گے کہ 2020 میں نیتن یاہو نے ایرانی کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کو نشانہ بنانے کے معاملے پر انہیں مایوس کیا تھا۔ٹرمپ نے کہا کہ آخری وقت پر انہیں بتایا گیا کہ اسرائیل اس ڈرون حملے میں شریک نہیں ہوگا تاہم امریکا نے کارروائی جاری رکھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حماس کے حملوں کے پیچھے ممکنہ طورپر ایران ہے، ٹرمپ کا الزامٹرمپ نے لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کو انتہائی اسمارٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ جو کچھ اسرائیل میں ہوا ہے وہ پہلے کسی نے دیکھا تک نہ تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دشمن کی ہر کارروائی کا جواب دینے کیلیے پلان موجود ہے، حماسفلسطینیوں کی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیلی فوج کو زمینی حملے شروع کرنے سے خبردار کر دیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دشمن کی ہر کارروائی کا جواب دینے کیلیے پلان موجود ہے، حماسفلسطینیوں کی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیلی فوج کو زمینی حملے شروع کرنے سے خبردار کر دیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'حماس حملے کے وقت اس کے تو اوسان خطا تھے'، ٹرمپ نے کس اسرائیلی وزیر کو احمق ...واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق امریک صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر دفاع کو احمق قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق  آئندہ صدارتی الیکشن  کے اہم  امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ حماس کے حملے وقت اسرائیلی وزیر دفاع کے اوسان خطا تھے، وزیر دفاع نے بتایا کہ حزب اللہ شمالی اسرائیل پر حملہ نہیں کرے گی لیکن اسی سمت سے حملہ ہوا۔ جو  حماس کے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے پیراگون ریفرنس میں خواجہ برادران کو بےگناہ قرار دیدیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب نے خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کو پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی ریفرنس میں بےگناہ قرار دے دیا۔ نیب رپورٹ کے مطابق خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے خلاف کرپشن کےشواہد نہیں ملے لہٰذا خواجہ برادران کے خلاف ریفرنس پرمزید کارروائی کی ضرورت نہیں۔ مصباح الحق کے بیٹے فہام الحق کتنے لاکھ روپے کے بلے سے کرکٹ کھیلتے ہیں،جاننے کے لیے  یہاں کلک کریں بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان کا دورہ کرنا چاہیے ،انضمام الحق نے'مشورہ ' دیدیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کی ع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اردوان نے اسرائیلی کارروائی کو قتل عام قرار دیدیامزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »