Wajahat Masood 10-09-2019 Column, Wajahat Masood Tuesday 10 September Column, Wajahat Masood Column ڈنمارک کی ریاست:جیسے رسی سے ٹوٹا کواڑ باندھ دیا, Wajahat Masood Jang Tuesday 10 September, Wajahat Masood Columns, Wajahat Masood Jang, Wajahat Masood, 10-09-2019 Daily Jang Akhbar Columns, Columns, 10-09-2019, Daily Jang Akhbar, Daily Jang, Jang News, Urdu News, Pakistan News, Latest News, Breaking News, Today’S News, Jang Newspaper, Business, Sports, World, Fashion, Urdu Newspaper, Beauty Tips, İnsurance, Loans, Mortgage, Attorney, Credit, Lawyer, Donate, Degree, Hosting, Video, Trading, Software, Gas, Electricity, Conference Call, Health, Automobile, Technology, Foreign Exchange, Entertainment, Computer, Smartphone, Tablet, Computer, Mobile, Flights, Drama, Geo Drama, Geo Entertainment, Foods, Cosmetics, Pharmaceuticals

Wajahat Masood 10-09-2019 Column, Wajahat Masood Tuesday 10 September Column

ڈنمارک کی ریاست:جیسے رسی سے ٹوٹا کواڑ باندھ دیا

ہم میں سے کون ہے جس نے شیکسپیئر کا شہرہ آفاق ڈرامہ...

10.9.2019

ہم میں سے کون ہے جس نے شیکسپیئر کا شہرہ آفاق ڈرامہ ہیملٹ نہیں پڑھا۔ ڈنمارک اور ہمسایہ ملک ناروے کی ریاستوں میں جھگڑے کی ایک تاریخ چلی آ رہی ہے۔ کچھ مدت ہوئی، ناروے کا بادشاہ۔۔۔ کالم پڑھئیے: تحریر: وجاہت مسعود DailyJang

ہم میں سے کون ہے جس نے شیکسپیئر کا شہرہ آفاق ڈرامہ...

ہے یہ ان کی زندگی کے روگ کا کوئی علاج ابتدا ہی سے ہے شاید شہر والوں کا مزاج اپنے اعلیٰ آدمی کو قتل کرنے کا رواج مارنے کے بعد اس کو دیر تک روتے ہیں وہ اپنے کردہ جرم سے، ایسے رہا ہوتے ہیں وہ صدر مملکت عارف علوی نے بارہ ستمبر کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا ہے جہاں وہ نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر ریاست کا احوال بیان کریں گے۔ پارلیمانی نظام میں صدر محترم آئین کے مطابق مملکت کے سربراہ ہیں اور حکومت کےسربراہ وزیراعظم ہیں۔ گویا ریاست حکومت سے ہم کلام ہو گی۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت کے خطاب کی روایت 1985ءکی آٹھویں ترمیم کے ذریعے جنرل ضیاالحق نے قائم کی تھی۔ ضیاالحق انتقال اقتدار کے بجائے اشتراک اقتدار میں یقین رکھتے تھے۔ اس اشتراک میں ایک فریق تو عوام کے منتخب نمائندوں کی حکومت تھی، فریق ثانی کون تھا، یہ کبھی معلوم نہیں ہو سکا؟ یہ البتہ معلوم ہے کہ ضیاالحق اگست 1988 ءمیں انتقال کر گئے، اقتدار کا انتقال کبھی نہیں ہو سکا۔ اشتراک اور انتقال میں یہ کشمکش ہماری تاریخ کے گزشتہ تیس برس پر محیط ہے۔ نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر صدر مملکت کا خطاب اپنی جگہ ایک تاریخ رقم کر چکا۔ کبھی غلام اسحاق خان کے خطاب میں بینظیر بھٹو نے گو بابا گو کے نعرے لگائے تو کبھی نواز شریف کے ساتھیوں نے ڈیسک پیٹ پیٹ کر اپنی ہتھیلیاں لال کر لیں۔ پرویز مشرف نے مفتوحہ پارلیمنٹ سے خطاب کے بعد محصور حزب اختلاف کی طرف دو مکے لہرائے تھے۔ جمہوریت میں مکے لہرانا سیاسی عزم کا نشان ہوتا ہے۔ آمریت اپنے ہی عوام سے زورآزمائی کا استعارہ ہے۔ نیا پارلیمانی سال شروع ہو رہا ہے۔ اک نجومی نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے۔ اہلِ نجوم کی روایت پر بھروسہ کرنے کے بجائے اس دنیا کی طرف دیکھنا چاہئے جو ستاروں پر کمند ڈال رہی ہے۔ شہرت بخاری نے کہا لوگوں نے کیا چاند کے صحراؤں کو آباد ہم شہر میں اک شمع کی خاطر ہوئے برباد شہرت کے ہم عصر احمد فراز کشمیر کے محاذ پر داد شجاعت دے چکے تھے۔ احمد فراز کا طرز کلام مختلف تھا۔ بستیاں چاند ستاروں پر بسانے والو کرہ ارض پہ بجھتے چلے جاتے ہیں چراغ کشمیر کی جنت ارضی پر چراغوں کو بے نور ہوئے 36روز گزر گئے۔ ضمیر عالم خاموش ہے۔ عمران خان کو شکوہ ہے کہ ضمیر عالم کشمیر کے مسلمانوں پر ہونے والے ظلم پر خاموش کیوں ہے۔ قراقرم کے فلک بوس پہاڑوں سے آواز سنائی دیتی ہے کہ تین ماہ قبل ضمیر عالم نے سنکیانگ کے مسلمانوں پر ظلم کی دہائی دی تھی تو اس ظلم کے حق میں ہمارے سمیت 18مسلمان ممالک نے گواہی دی تھی۔ ضمیر عالم سربزانو ہے کہ کشمیر کے مسلمانوں کا اسلام سنکیانگ کے مسلمانوں سے مختلف کیوں ہے۔جس طرح نوع انسانی کو ٹکڑوں میں نہیں بانٹا جا سکتا، اسی طرح انسانی حقوق بھی ناقابل تقسیم ہیں۔ میکسیکو کی سرحد پر پناہ گزین کیمپوں میں بچوں کو ماؤں سے جدا کرنے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں دہشت گردی کا حوالہ دے کر مذاکرات منسوخ کر دئیے۔ اس پر پاکستانی وزارت خارجہ کا ترجمان یاد دلاتا ہے کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں۔ قطر میں ایک سال سے جاری امن مذاکرات کے دوران طالبان نے افغانستان میں درجنوں حملے کئے، ضمیر عالم پر لازم تھا کہ طالبان کو بھی امن مذاکرات کے تقاضے سمجھائے جاتے۔ ضمیر عالم تو ایک تجریدی خیال ہے۔ ہمارے گھر کے معاملات کہیں زیادہ ٹھوس تجسیم رکھتے ہیں۔ خاتون پولیس اہل کار کو تھپڑ مارنے والا وکیل کہتا ہے کہ ایک عورت کو مجھے ہتھکڑی لگانے کی جرات کیسے ہوئی؟ خاتون کانسٹیبل کی جسارت واقعی قابل گرفت ہے لیکن اس محترم خاتون کی غلطی سے زیادہ بڑی نہیں جس نے اللہ پر بھروسہ کرتے ہوئے ایسے وکیل بیٹے کو جنم دیا جو عورت کو مرد سے کمتر سمجھتا ہے۔ ہمارا نظام عدل مشکل میں ہے کہ منصف کا ہاتھ نم آلود ہے اور وکیل ہتھ چھٹ۔ ایک منتخب وفاقی وزیر 2008ء کے انتخابات میں مداخلت کی منصوبہ بندی جاننے کا اعتراف کرتا ہے۔ جس نے دس برس پہلے ووٹ کی تقدیس پامال ہونے پر احتجاج نہیں کیا، وہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں صدر کے خطاب سے کیا استفادہ کرے گا۔ باقی یہ کہ معیشت کے میزانیے میں خسارے کی لکیر پھیلتی جا رہی ہے اور ریاست کے بندوبست کا استحکام کیا پوچھتے ہو، کہ جیسے رسی سے ٹوٹا کواڑ باندھ دیا۔ ادارتی صفحہ سے مزید مزید پڑھ: Daily Jang

14 ہلاکتوں کے بعد کراچی پورٹ پر سویا بین کی آف لوڈنگ روک دی گئی - ایکسپریس اردو



اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل شاندار مہمان نوازی پر پاکستانی عوام کے مشکور - ایکسپریس اردو

بھارت کی عالمی محاذ پر پھر پسپائی، پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام خدشات ختم



انگریزی کے بجائے پنجابی میں بات کیوں کی؟ خاتون کی ٹریفک اہلکار سے بدتمیزی - ایکسپریس اردو

Roznama Dunya: اسپیشل فیچرز :- پاکستان کے دوست اردوان



’جس کی کوئی ٹیم نہیں، اُس کی ٹیم کوئٹہ ہے‘

‘مودی کوحکومت کودینا بندر کو ماچس دینے کے مترادف ہے’



لاہور سے کوئٹہ آنے والی اکبر بگٹی ایکسپریس 20گھنٹے کی تاخیر سے کوئٹہ پہنچ گئیلاہور سے کوئٹہ آنے والی اکبر بگٹی ایکسپریس 20گھنٹے کی تاخیر سے کوئٹہ پہنچ گئی Lahore Quetta AkbarBugtiExpress Delay Train TrainDelay Rawalpindi Railway ShkhRasheed PakrailPK pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI Pakistan

عمران کی نالائقی کی وجہ سے مہنگائی تین گناہ بڑھ گئی ۔مریم اورانگزیبعمران کی نالائقی کی وجہ سے مہنگائی تین گناہ بڑھ گئی۔ مریم اورانگزیب PMImranKhan PTIGovernment PMLN MarriyumAurangzeb Tweet Politicians pmln_org Marriyum_A ImranKhanPTI IncreaseInflation Dr_FirdousPTI

پائلٹس کی ہڑتال، برٹش ایئرویز کی برطانیہ سے تمام پروازیں منسوخ - World - Dawn News

کشمیریوں کی حمایت میں پیرس میں تاریخ کی سب سے بڑی ریلی - ایکسپریس اردوریلی کے شرکا نے یورپی یونین سے کشمیر میں ظلم و بربریت اور قتل عام کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا

سینٹ کام کمانڈر کی قیادت میں امریکی وفد کی آرمی چیف سے ملاقاتسینٹ کام کمانڈر کی قیادت میں امریکی وفد کی آرمی چیف سے ملاقات DGISPR ArmyChief QamarJavedBajwa CommanderGeneralKennethMcKenzie Meet Kashmir Afghanistan OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official peaceforchange

برٹش ایئرویز کی سو سالہ تاریخ کی سب سے بڑی ہڑتالمانچسٹر : برطانیہ کی سرکاری ائیرلائن برٹش ائیرویز کے پائلٹوں نے ہڑتال کردی، جس کے باعث ائیرلائن کو سینکڑوں پروازیں منسوخ کرنا پڑگئیں،



ڈیبی ابراہمز انڈیا سے ملک بدری کے بعد دبئی میں

‘پہلے ہی اپنی ماں کو کھو چکی ہوں ، والد کیلئے صرف ایک بار باہر جانے کی اجازت دی جائے’

پاکستان نے فضا سے مار کرنے والے کروز میزائل رعد 2 کا کامیاب تجربہ کرلیا

’احسان اللہ احسان کے فرار کی تحقیقات ہو رہی ہیں‘

معروف کامیڈین عمر شریف کی بیٹی انتقال کرگئیں - ایکسپریس اردو

متنازع مبلغ ذاکر نائیک کہاں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

اعصام الحق نے امریکا میں قومی پرچم سربلند کردیا - ایکسپریس اردو

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

10 ستمبر 2019, منگل خبریں

پچھلا خبر

’کارکے، ریکوڈک کے عالمی ثالثی عدالت کے فیصلوں کو چیلنج کیا جائے گا‘ - Pakistan - Dawn News

اگلا خبر

برطانوی پارلیمنٹ میں قبل از وقت انتخابات کی تحریک ایک بار پھرمسترد
14 ہلاکتوں کے بعد کراچی پورٹ پر سویا بین کی آف لوڈنگ روک دی گئی - ایکسپریس اردو اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل شاندار مہمان نوازی پر پاکستانی عوام کے مشکور - ایکسپریس اردو بھارت کی عالمی محاذ پر پھر پسپائی، پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام خدشات ختم انگریزی کے بجائے پنجابی میں بات کیوں کی؟ خاتون کی ٹریفک اہلکار سے بدتمیزی - ایکسپریس اردو Roznama Dunya: اسپیشل فیچرز :- پاکستان کے دوست اردوان ’جس کی کوئی ٹیم نہیں، اُس کی ٹیم کوئٹہ ہے‘ ‘مودی کوحکومت کودینا بندر کو ماچس دینے کے مترادف ہے’ امریکی محکمہ انصاف کی ٹرمپ کے دوست کو کم سزا کی سفارش پر ججز کو تشویش سيکريٹری جنرل اقوام متحدہ تاريخی دورہ مکمل کرکےواپس روانہ ‘پاکستان میں اسوقت کروناوائرس کا کوئی کیس نہیں’ مصر میں 4ہزار قبل مسیح‌ کے قبرستان دریافت مشیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس آج ہوگا
ڈیبی ابراہمز انڈیا سے ملک بدری کے بعد دبئی میں ‘پہلے ہی اپنی ماں کو کھو چکی ہوں ، والد کیلئے صرف ایک بار باہر جانے کی اجازت دی جائے’ پاکستان نے فضا سے مار کرنے والے کروز میزائل رعد 2 کا کامیاب تجربہ کرلیا ’احسان اللہ احسان کے فرار کی تحقیقات ہو رہی ہیں‘ معروف کامیڈین عمر شریف کی بیٹی انتقال کرگئیں - ایکسپریس اردو متنازع مبلغ ذاکر نائیک کہاں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟ اعصام الحق نے امریکا میں قومی پرچم سربلند کردیا - ایکسپریس اردو ایف بی آر نے آمدن اور اثاثہ چھپانے والے ڈاکٹرز کا ڈیٹا طلب کرلیا کپتان بدل گیا؟ عوام کی مشکلات پر خاموش تماشائی نہیں رہ سکتے: وزیراعظم عمران خان ’خودکش حملہ ہوتا ہے تو ہمیں شک کی نظر سے دیکھا جاتا ہے‘ ذخیرہ اندوز بے نقاب، چینی کی 15 ہزار بوریاں برآمد