ڈراپ ان پچز کے آئیڈیا پر عاقب جاوید کا ردعمل آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 97 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ویب ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ ڈراپ ان پچز کا آئیڈیا شروع دن سے فضول قراردیا تھا،  جب چیئرمین رمیز راجا نے ڈراپ ان پچز کا کہا

تھا میں نے تبھی کہہ دیا تھا کہ اس کا فائدہ نہیں ، اب خود ہی ڈراپ ان پچز کی بجائے آسٹریلیا سے مٹی منگوانے کی بات ہو رہی ہے۔

جیو نیوز کے مطابق عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ میں سمجھتا ہوں آسٹریلیا سے مٹی منگوانے کا بھی زیادہ فائدہ نہیں ہوگا یہ لمبا عرصہ کار آمد نہیں ہوتی، مٹی کو باربار منگواتے رہنا پڑے گا یہ نہیں ہے کہ ایک بار مٹی منگوالی تو وہ سالہاسال چلےگی، موسم کا بھی مٹی پر اثر پڑتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈراپ ان پچز وہاں استعمال کی جاتی ہیں جہاں سردی اور گرمی دونوں موسم میں الگ الگ اسپورٹس ہو، آسٹریلیا نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا میں چھ چھ ماہ الگ الگ اسپورٹس ہوتے ہیں وہاں کی سردیوں میں رگبی ، فٹ بال اور فٹی ہوتی ہے جب...

عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ایک گراؤنڈ میں چھ ماہ صرف کرکٹ ہوتی ہے اس لیے یہاں ڈراپ ان پچز کا آئیڈیا کامیاب ہو ہی نہیں سکتا۔لاہور قلندرز کے ڈائریکٹرکرکٹ آپریشنز عاقب جاوید نےکہا کہ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کا انڈر 19ٹورنامنٹ پی ایس ایل کی طرز پرکرانےکی کوشش کی جارہی ہے، لیگ کرانےکا مقصد پراڈکٹ کو بیچ کر منافع کمانا اور ڈویلپمنٹ پر لگانا ہے لیکن سوچنے کی بات یہ ہے کہ انڈر 19 لیگ کون دیکھےگا اور یہ لیگ کیسےکامیاب ہو گی؟انہوں نے کہا کہ ایک طرف چیئرمین رمیز راجا کہتے ہیں پی ایس ایل میں بڑے نام...

عاقب جاوید نے کہا کہ میرے خیال میں انڈر19 لیگ کی بجائے پی ایس ایل فرنچائزز کو کہیں کہ وہ ڈویلپمنٹ اسکواڈز بنائیں،لاہور قلندرز نے ڈویلپمنٹ پروگرام کیا اس کا لاہور قلندرز کو فائدہ ہوا اور پاکستان کو بھی۔انہوں نے کہا کہ کرکٹ کی ڈویلپمنٹ دنیا بھر میں ایج گروپ میں طویل دورانیےکی کرکٹ سے کی جاتی ہے،بھارت اور سری لنکا کے بیٹرز اس لیے اچھے آتے ہیں کہ وہاں اسکول کرکٹ تین روزہ ہے، نوجوانوں میں مہارت کو پختہ کرنے کے لیے طویل دورانیے کی کرکٹ درکار ہے۔سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کا ماننا ہےکہ بھارت کے پاس...

انہوں نے کہا کہ بھارت اتنے پیسے دے دیتا ہے کہ انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی باقی لیگز میں دلچسپی ہی نہیں ہوتی، وہ دوسری لیگز میں آتے ہیں وقت گزارتے ہیں اور چلے جاتے ہیں ، مجھے دبئی میں ہونے والی لیگ سے بھی بڑا خطرہ نظر آ رہا ہے،دبئی کی لیگ میں بھی بھارتی سرمایہ کار ہیں، ہمیں سوچنا ہوگا ہم نے پی ایس ایل کو کیسے محفوظ بنانا ہے، اپنی لیگ جو ابھی سانسیں لینا شروع ہوئی ہے یہ سوچیں ہم نے اسے کیسے آگے لے کر چلنا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عاقب جاوید نے ڈراپ ان پچز کا آئیڈیا فضول قرار دے دیاجب چیئرمین رمیز راجا نے ڈراپ ان پچز کا کہا تھا میں نے تبھی کہہ دیا تھا کہ اس کا فائدہ نہیں، اب خود ہی ڈراپ ان پچز کی بجائے آسٹریلیا سے مٹی منگوانے کی بات ہو رہی ہے: عاقب جاوید ریلو کٹا باولر I have heard on Bloomberg today, India is buying one million barrel oil from Russia every day at discount. In beginning of year their imports of Russian Oil was zero. Curse on Supreme Court who reversed the announcement of elections, decision harming the country for Hindu Bharat
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کا لاہور ہائی کورٹ کا مخصوص نشستوں پر حکم چیلنج کرنے کا فیصلہلاہور : مسلم لیگ ن نے لاہور ہائی کورٹ کا مخصوص نشستوں پر حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ، اپیل آج یا کل دائر کی جائے گی۔ یقین کریں 1998 میں ایٹمی تجربہ کرنے کے بعد بھی ایسے حالات نہیں تھے جو 2022 میں ایک کھوتے پر تجربہ کرنے کی وجہ سے ہوچکے ہیں....! 🤔 ویډیـــو کیلئے انبکــس میں بهـــــت رش لگا هے هر کوئ کهــــتـا هے میں مــانگـــنے نهیں آیا لیکــــن مجبــــوری هے😁😂✋ Tu phir intezar kis baat ka chalo pmln_org ka cake kat detay hain r khanay may hamza kukkri k chicken qorma ho jaiye.. PTIofficial InsafPK SHABAZGIL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات، ایم کیو ایم کا الیکشن کمیشن کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہبلدیاتی انتخابات، ایم کیو ایم کا الیکشن کمیشن کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ arynewsurdu So the blackmailing tactics by MQM are back in action again or establishment has started playing their dirty tricks to squeeze the corrupt crime minister and cronies for more benefits in the coming days, امپورٹڈ_حکومت_نامنظور, gobajwago کیوں اپ لوگ اصلاح کرنے آئے تھے سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے بعد اندازہ ہوگیا ہوگا کے وہ کہاں کھڑے ہے اب صرف بریف کیس پر گزارہ کرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا نیشنل ایکشن پلان میں صوبوں کا کردار بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردواجلاس میں ملک میں امن و امان کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا گیا مزید پڑھیے: expressnews Imported Crime Minister Shobaz Shareer Urf Bikaaaaaaaari... نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت مریم صفدر نے اتنی سرجریاں کروائی ھیں ایک چھوٹی سی سرجری کرواکے کیڑا بھی نکلوالیتی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جی -7 ممالک کا چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ کا متبادل لانے کا اعلانجی -7 ممالک کا چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ کا متبادل لانے کا اعلان arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان ہائیکورٹ کا کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کرنے کا حکمبلوچستان ہائی کورٹ نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کرنے کا حکم جاری کردیا۔جسٹس کامران ملاخیل اور جسٹس نذیر احمد لانگو پر مشتمل بلوچستان ہائی کورٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »