ڈرامے بازیاں کام نہ آئیں، نور مقدم قتل کیس کا ملزم فٹ قرار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈرامے بازیاں کام نہ آئیں، نور مقدم قتل کیس کا ملزم فٹ قرار ARYNewsUrdu

نور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کو سزا سے بچانے کیلئے ذہنی مریض ثابت کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ، مدعی شوکت مقدم کے وکیل شاہ خاور نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ کیس میں ملزم کے ذہنی مریض ہونے کی درخواست شروع میں دی جاتی ہے ، ابھی کیس اپنے انجام کے قریب ہے۔

وکیل شاہ خاور کا کہنا تھا کہ ملزم کوبچانےکےلئے سوچی سمجھی منصوبہ بندی کےتحت یہ درخواست دی گئی لیکن یہ آخری حربہ تھا، میرا خیال ہےکہ ان کا یہ حربہ ناکام ہو جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

esy skhat se sakhat saza mly Hram khoor ko

یہ ابھی بچہ ہے اسے بیماری کی ڈرامے بازیوں کے لئے نواز شریف، شہباز شریف اور زرداری سے ٹریننگ لینے کی ضرورت ہے۔

ALHMDOLILLAH ALLAH-HO-AKBAR.

اب ہر بندہ نوازشریف جیسا 'مستند اداکار' تو نہیں ہو سکتا کاش نورمقدم کے قاتل نے بھی نواز شریف کی طرح اداکار رنگیلا سے کلاسز لی ہوتیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0646\u0648\u0631 \u0645\u0642\u062f\u0645 \u0642\u062a\u0644 \u06a9\u06cc\u0633: \u0645\u0631\u06a9\u0632\u06cc \u0645\u0644\u0632\u0645 \u062c\u0633\u0645\u0627\u0646\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u0630\u06c1\u0646\u06cc \u0637\u0648\u0631 \u067e\u0631 \u0645\u06a9\u0645\u0644 \u0641\u0679 \u0642\u0631\u0627\u0631\u0646\u0648\u0631 \u0645\u0642\u062f\u0645 \u0642\u062a\u0644 \u06a9\u06cc\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u06c1\u0645 \u067e\u06cc\u0634 \u0631\u0641\u062a \u0633\u0627\u0645\u0646\u06d2 \u0622\u06af\u0626\u06cc\u060c \u0627\u0688\u06cc\u0627\u0644\u06c1 \u062c\u06cc\u0644 \u062d\u06a9\u0627\u0645 \u0646\u06d2... بلکل اس کھوتی کے بچے کو بتا دو ہر بندہ سیانا ہے جنے مرجی بہانے لا سالیا پھٹے چڑھ کے رئیں گا danda do ise
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ملزم ظاہر جعفر کی سٹریچر پر عدالت میں پیشی، طبی معائنے میں ’فِٹ‘ قرار - BBC News اردوجمعرات کو نور مقدم کے قتل کے مقدمے کی سماعت کے دوران اڈیالہ جیل کے حکام نے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی میڈیکل رپورٹ پیش کی ہے جس میں انھیں مکمل طور پر ’فِٹ‘ قرار دیا گیا ہے۔ جب نواز شریف کو ایسے ڈرامے پر باہر بھگایا جاتا ہے تو باقی لوگ کیوں نا کریں؟؟ Kuttoon ko daal do isy cheer k حرامی ہے سالا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نور مقدم کیس: ظاہر جعفر کو کرسی پر بٹھا کر عدالت میں کیوں لایا گیا؟ - BBC News اردواسلام آباد کی مقامی عدالت کے جج عطا ربانی نے کہا ہے کہ عدالت اس مقدمے کا جلد از جلد فیصلہ کرنے کی خواہاں ہے لیکن اس مقدمے کو حتمی نتیجے تک پہنچانے میں ملزم کو فراہم کیے گئے سرکاری وکیل کی جانب سے تاخیری حربے استعمال کیے جا رہے ہیں۔ کیونکہ اسکا وکیل بھی وہی ہے جس نے طبی بنیادوں پر میاں نواز شریف کو بیرون ملک فرار کروایا تھا باقی آپ سمجھ ہی گئے ہوں گے 🤔 اس ملک کو آزاد یا خود مختار کہنا آزادی خود مختاری کی توہین ہے... یہ آزاد ہے خود مختار بھی ہے لیکن اشرفیہ کے لیے عام شہری بنیاد پرست مسلمان غلامی کے دور میں مشکل میں تھا اب اور زیادہ مشکل میں ہے تاکہ عدالت کو پاگل بنایا جا سکے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

میرا وقاص گورایہ کو قتل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا، ملزم کا عدالت میں بیان - BBC News اردوملزم محمد گوہر خان کا کہنا ہے کہ وہ صرف اس شخص سے رقم حاصل کرنے کی کوشش کر رہے تھے جس نے اُن کا کاروبار تباہ کر دیا تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سری لنکن شہری کا قتل 7 مرکزی ملزمان نے اعتراف کر لیا پریانتھا کمارا کو کس طرح قتل کیا گیا ؟ افسوسنا ک انکشافوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )سیالکوٹ میں قتل ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ، سات مرکزی ملزمان کے کردار کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کس نے پریانتھا کو قینچی، اینٹ ماری، لاش جلائی، ہجوم کو بلایا؟ پولیس نے پتہ لگا لیاگوجرانوالہ پولیس نے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس کے 7 مرکزی ملزمان کے کردار کا تعین کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »