ڈرامہ ’خدا اور محبت‘ بھارت میں بھی مقبول

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہاشم ندیم کا تحریر کردہ ڈرامے خدا اور محبت سیزن 3 نے شائقین کو اپنے سحر میں جکڑ رکھا ہے،یہ ڈرامہ اب نا صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی مقبول ہو رہا ہے SamaaTV

Posted: Sep 20, 2021 | Last Updated: 2 hours ago

ہاشم ندیم کا تحریر کردہ ڈرامے خدا اور محبت سیزن 3 نے گزشتہ 6 ماہ سے زائد سے شائقین کو اپنے سحر میں جکڑ رکھا ہے،یہ ڈرامہ اب نا صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی مقبول ہو رہا ہے ۔ ڈرامے کی کہانی کو ہدایتکار سید وجاہت حسین نے ڈرامے کی شکل دی ہے جبکہ اداکارہ اقرا عزیز اور اداکار فیروز خان کی جوڑی ماہی اور فرہاد کے روپ میں اپنے فن کا جادو جگارہی ہے۔

ڈرامہ میں مرکزی کردار ادا کرنے کے والے اداکار فیروز خان نے ٹوئٹر پر اپنے مداح کا ایک ٹوئٹ شیئر کیا جس میں ڈرامے کی 33 ویں قسط کو بھارت میں یوٹیوب ٹرینڈنگ پر نمبر 1 پر دکھایا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bakwasss tareeen season hai.. Fazoool na koi story hai awein

Shit drama

Ye bhi khabar hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’میں ایک سے زیادہ شوہر اور پارٹنر رکھنے کے حق میں ہوں‘ - BBC News اردو33 سال کی موومبی پولی اینڈری ہر یقین رکھتی ہیں اور اپنے جیسے خیالات کے حامل لوگوں کے ساتھ مل کر اسے اخلاقی اور قانونی حیثیت دلوانے کے لیے سرگرم ہیں۔ یہ کونسی نئی بات ہے، پورے یورپی ممالک میں ایسی کوئی بھی خاتون نہیں ملیگی جن کے دو دو چار چار بوائے فرینڈز نہیں ہوتے۔ اب اگر ان بچاری کو ضرورت ہے تو کونسی بڑی بات ہے Agr koi mil jy to 10 rakh lo hmain kia masla hy If men can women should also have same choice
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حکومتی اقدامات کے اثرات، پاکستان میں یومیہ کورونا کیسز اور اموات میں بتدریج کمیاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر میں کمی آنے لگی ، ایک دن میں 40 اموات ریکارڈ کی گئی جبکہ 2 ہزار167 کیسز سامنے آئے۔ When will 5th wave come?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ننگرہار میں طالبان کی گاڑی پر حملے میں بچہ جاں بحق اور 2 زخمی - ایکسپریس اردوبم دھماکے کی ذمہ داری ابھی تک کسی بھی گروپ کی جانب سے قبول نہیں کی گئی ہے Pakistan k schools me lakhon larkiya nasha milne ki muntazir پاکستان میں بھی اسکول بند ہیں ؟؟ تو پاکستان میں کونسی جارہی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورنگی اور موسمیات میں میں فائرنگ سے 2افراد جاں بحق، ملزمان فرار - Abb Takk Newsکراچی: کورنگی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ واردات کے بعد ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔ کراچی کے علاقے کورنگی میں اللہ والی مسجد کے قریب نا معلوم مسلح افراد کی فار ئرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جان کی...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

عاطف اسلم کی گلوکاری کے بعد اب ڈرامہ سیریز میں انٹری‘اُنہوں نے اپنے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ’ہاں! میں ایک ڈرامہ سیریل کر رہا ہوں اور مجھے آپ کی دُعاؤں کی ضرورت ہے۔‘ mashallah geo
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر شہروں میں موسم گرم اور خشک رہے گا:محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر شہروں میں موسم گرم اور خشک رہے گامحکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں دن کے اوقات میں موسم گرم اورمرطوب رہنے کے علاوہ شام/ رات کے دوران چند
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »