ڈراما سیریل ’’عہد وفا‘‘ میں بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی گرفتاری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈرامے عہد وفا میں ہمایوں سعید کی دبنگ انٹری سے مداح بے حد خوش اور پرجوش ہیں

ڈراماسیریل ’’عہدوفا‘‘ کی آخری قسط کے ٹریلر میں بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی گرفتاری اور میجر ہمایوں کی انٹری کو سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا جارہا ہے۔

آئی ایس پی آر کے تعاون سے بنائے جانے والے ڈرامے’’عہد وفا‘‘ کی آخری قسط کا ٹریلر جاری کیا گیا ہے جس میں میجر ہمایوں کی انٹری اور بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی گرفتاری کو سب سے زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔ میجر ہمایوں کا کردار اداکار ہمایوں سعید اداکررہے ہیں جو ٹریلر میں گرفتار بھارتی پائلٹ سے سوالات کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں جب کہ ہمایوں سعید کا لہجہ دیکھ کر بھارتی پائلٹ کی حالت نہایت خراب ہورہی ہے اور وہ سوالوں کے جواب دینے کے بجائے کہہ رہا ہے’’مجھے باتھ روم جانا ہے‘‘۔ڈرامے میں ہمایوں سعید کی دبنگ انٹری سے ان کے مداح بے حد خوش اور پرجوش ہیں اور بے چینی سے ڈرامے کی آخری قسط کا انتظار کررہے ہیں۔ ڈرامے کی آخری قسط 14 مارچ کو سینما گھروں میں بھی دکھائی جائے...

واضح رہے کہ ڈراماسیریل ’’عہدِ وفا‘‘ چار دوستوں کی کہانی پر مبنی ہے یہ کردار احد رضا میر، عثمان خالد بٹ، وہاج علی اور علی اکبر نے نبھائے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

👍

🙄🙄😮😮

اگر آپ لوگ مجاہد ہوتے تو ان فضولیات سے دور بھاگتے ۔

_Alphawoman and aiwain u were criticising his dabang andaz 🙄🙄

Es chotye bemaar Insan ko kaha s dal dya.. Ye tu rone dhone wale scene kerne wala bubda yaha kio dal dya gya.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'عہد وفا' میں سپراسٹار ہمایوں سعید کی دلچسپ انٹری - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 95 ہزار 150 روپے اور دس گرام سونا کم ہو کر 81 ہزار 576 روپے کا ہوگیا 2000 اضافے کے بعد عوام کو بے وقوف بنانے کےلئے 900 روپے کی کمی کا اعلان ۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2804 ہو گئی، چین میں ہلاکتوں میں کمیبیجنگ: نہایت مہلک اور نئے وائرس COVID 19 سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 2804 ہو گئی ہے، دوسری طرف چین میں وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد میں کمی آنا شروع ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں خوف پھیلانے والے نئے کرونا وائرس کے 38 ممالک میں کیسز کی تعداد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلامی تعاون تنظیم کی بھارت میں مسلمانوں پر تشدد کے واقعات کی مذمتGooooooòoòoood Just Muzamat
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی کمیشن کی نئی دلی میں مسلمانوں کیخلاف خونریز فسادات کی شدید مذمتعالمی مذہبی آزادی کے بارے میں امریکی کمیشن نے بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں مسلمانوں کے خلاف خونریز فسادات کی شدید مذمت کی ہے ۔ کمیشن نے ایک بیان میں ان واقعات پرگہری تشویش ظاہرکرتے ہوئے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی بھارت میں مسلم کش فسادات کے واقعات کی مذمتعثمان بزدار نے مودی سرکار کو خبر دار کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Hindu jahel hain
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »