ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلیے ایک اور سہولت کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلیے ایک اور سہولت کا اعلان ARYNewsUrdu

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں لرنرڈرائیورنگ اور تجدید ڈرائیونگ لائسنس کروانے والوں کے لیے نئی ‏سہولت فراہم کر دی گئی۔

ڈی آئی جی منیرشیخ کا کہنا ہے کہ 23ستمبر تا24 اکتوبرتک کراچی کی تینوں برانچز سےسہولت حاصل کی جا ‏سکے گی شہریوں سےاپیل ہےسہولت سےزیادہ سےزیادہ فائدہ اٹھائیں۔محکمہ ٹریفک پولیس حکام نے شہریوں کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے ہفتے کے روز بھی سندھ کے تمام ڈرائیونگ ‏لائسنس کھولنے کے احکامات جاری کیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL دو ہزار پانچ سو روپے + فیس ادا کریں اور آرام سے بیٹھیں اور ڈرائیونگ لائسنس ہاتھ میں لیں۔ نہ آنکھوں کا ٹیسٹ نہ ڈرائیونگ ٹیسٹ۔ اس طرح آپ لائسنس ڈیپارٹمنٹ کراچی سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر سکتے ہیں۔ اور اگر آپ نے یہ رقم نہ دی تو آپ کا کوئی ٹیسٹ پاس نہیں ہوگا۔

ARYNEWSOFFICIAL آج کے دور میں جب سارے کام online ہو رہے ہیں تو ڈرائونگ لائسنس کی تجدید کے لیئے لائسینس آفس جانے کی کیا ضرورت ہے؟ اس کو بھی online ہونا چاہیئے۔

Yr mjy bnwa do 😂

صحابہ ؓ نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! انسان کو جو عطا کیا گیا ہے اس میں سب سے بہتر چیز کونسی ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : ’’ حسن خلق ۔‘‘ ، «رواہ البیھقی فی شعب الایمان» ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی رکن اسمبلی فضل الہی کا واپڈا اور گیس دفاتر کو تالے لگانے کا اعلان - ایکسپریس اردوگیس پریشر اور بجلی کا مسئلہ بنا کر پی ٹی آئی کو بدنام کیا جارہا ہے، فضل الہیٰ دیر آید درست آید پچھلی صدی میں لے جا کر ہی چھوڑیں گے ہم کو یہ عدلیہ حریفوں شریفوں کو چھوڑ کر، الیکشن کمیشن مشین کی مخالفت ، ایف بی آر ٹیکس اور امریکہ ڈالر کے ریٹ ، واپڈا بجلی ، پی ایس او اور اوگرا تیل و گیس ، شوگر ملیں جینی، فلور ملیں آٹا ، کسان اور آڑھتی دیگر اجناس کی ریٹ بڑھا کرکے PTIMF حکومت کو بدنام کر رہے ہیں؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے کپتانی کے بعد کرکٹ کا ایک اور عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی نے متحدہ عرب امارت میں جاری انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) کے رواں سیزن کے بعد اپنی ٹیم رائل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے ہوٹل میں لڑکی کے ساتھ زیادتی کا ایک اور واقعہ، مقدمہ درجلاہور: پنجاب کے دارلحکومت لاہورمیں لڑکی کو ہوٹل میں زیادتی کا نشانہ بنادیا گیاتاہم پولیس نے واقعےکا مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ایسے واقعہ عمران خان کی حکومت میں کیوں ہورے ھیں کیا عمران سے ملک سبنھال نہیں جارہا ہے تو یہ سیٹ چھوڑ دے ab imran khan kha gye k larki kii galti thii wo hotal main kia karny gai thi mardon kii koi galti nai wo jo karty hain wo saii karty hain bas aurat galt hai bas imran khan ki hukoomat main murdo abd imran khan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرس گیل کی آج پاکستان آمد۔۔نیوزی لینڈ کی ٹیم کو آئینہ دکھادیاکرس گیل کا اپنے ایک ٹویٹ میں کہنا تھا کہ میں پاکستان جارہاہوں، میرے ساتھ اور کون کون آرہا ہے؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کرس گیل کا آج پاکستان آنے کا اعلان۔۔نیوزی لینڈ کی ٹیم کو آئینہ دکھادیاکرس گیل کا اپنے ایک ٹویٹ میں کہنا تھا کہ میں پاکستان جارہاہوں، میرے ساتھ اور کون کون آرہا ہے؟ بھاڑے کا ٹٹو،،،،،گزشتہ سے پیوستہ هخخخهخخ I love you 😍 Well come and thanks
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمان میں امتحانات کب ہونگے؟ تاریخوں کا اعلان کردیا گیاعمان میں امتحانات کب ہونگے؟ تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »