ڈرائیور بے دلی سے گا ڑی سے اترا اور پچھلی نشست پر رکھے سامان کو سمیٹ کر میرے بیٹھنے کی جگہ بنا دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مصنف : عمران الحق چوہان  قسط :77 ”کہاں جانا ہے؟“ ڈ رائی ور کے ساتھ بیٹھے آ دمی نے جو شاید مالک تھا مجھ سے پوچھا۔ ”جی مجھے جانا تو

May 16, 2022 | 23:59:PM”کہاں جانا ہے؟“ ڈ رائی ور کے ساتھ بیٹھے آ دمی نے جو شاید مالک تھا مجھ سے پوچھا۔اس پر دونوں کی آنکھوں میں شدید حیرانی کا تا ثر ابھراپھر ڈرائی ور نے شاید بروشسکی میں کچھ کہا جس پر دونوں میں بحث نماگفتگو ہو نے لگی جو مجھے بالکل پلے نہیں پڑ رہی تھی صرف اتنا اندازہ ہو رہاتھا کہ ڈرائی ور مجھے بٹھانے کے حق میں نہیں ہے لیکن دوسرے صا حب کے زور دینے پر وہ بے دلی سے گا ڑی سے اترا اور پچھلی نشست پر رکھے سامان کو سمیٹ کر میرے بیٹھنے کی جگہ بنا دی۔میں نے اللہ کا شکر ادا کیا اور بیٹھتے...

اس بھلے آدمی نے کافی سیاہ تصویر پیش کی تھی۔ میں کچھ خوفزدہ ہو گیا۔ شوقِ آوارگی میں ایک ایسی لڑائی میں ما را جانا جس سے میرا کوئی واسطہ نہیں تھا قطعاً خوشگوار خیال نہیں تھا۔ مجھ غریب کو تو کسی نے شہادت کا تمغہ بھی نہیں دینا تھا کہ کم از کم لواحقین کا احساس ِ زیاں ہی بہل جائے۔ پھر اس نے میرا تعا رف چاہا۔ میں ایک مسافر فطرت، محبت کرنے والا آدمی، ان جھگڑوں سے پہلے ہی بیزار تھا۔ بشارت کو پنجابی آ تی ہو تی تو اپنے تعارف میں اسے وارث شاہ کا مصرع سنا دیتا۔لیکن اس کی نوبت نہیں آئی کیوں کہ بشارت نے میرے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عامر لیاقت نے پاکستان چھوڑنے سے پہلے دانیہ سے معافی مانگ لی، ویڈیو وائرلڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے پاکستان چھوڑنے سے پہلے دانیہ شاہ اور اپنی سابقہ دونوں بیویوں سے معافی مانگ لی۔ یہ چاہتا ہے کہ اسے کچھ دے دلا کے رخصت کیا جائے۔ Kuttay ka bacha. Sudhra nahi abhi thak. Awam ko is ki chitrol karni chahye.
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

بے دریغ شکار اور آب گاہوں کی تباہی سے مہاجر پرندوں کی تعداد میں کمی - ایکسپریس اردونقل مکانی کرنے والے پرندوں کی بڑی تعداد ہرسال پاکستان آتی ہے اور شدید مشکلات کی شکار ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عثمان بزدار عمران خان کے بے نامی دار تھے 10 ارب سے زائد کی کرپشن کی : عطا تارڑ04:40 PM, 16 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عثمان بزدار عمران خان کے بے نامی دار تھے ۔ عثمان Courts me jao....case file kro جو لوگ کہہ رہے ہیں کہ پھلوں کا بادشاہ ملتان سے آگیا مگر دلوں کا بادشاہ لندن سے نہیں آیا تو عرض یہ ہے کہ، پھلوں کا بادشاہ پیٹی میں آتا ہے پلاسٹک_کی_وزیرآعظم شیطانی_چمگادڑ بو_بکری امپورٹڈ_حکومت_نامنظور PakArmyZindabad PakistanZindabad PakistanNeedsElections Pata nahee kitnay jhoot bolo gaay Tum log. Pehlay apnay TT masters ka to jawab day do. Pehlay bhee jinko Imran Khan Kee ATMs kehtay they aaj unkay dum say Punjab main government bnaee hay Tum logon nay. Na kia Karo aisa phir apna thoka chatna per jata hay.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان چھوڑنے کا اعلان عامر لیاقت نے دانیہ سمیت سب سے معافی بھی مانگ لیکراچی(ویب ڈیسک) رکن قومی اسمبلی عامر  لیاقت نے سوشل میڈیا پر طویل ویڈیو  پیغام شیئر کرتے ہوئے سب سے معافی مانگ لی۔ انسٹاگرام پر عامر لیاقت کی جانب عمران خان جیسا لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں۔ جس نے ہمیشہ اداروں کی مضبوطی کی بات کی ہے۔ اور خان صاحب کہتے ہیں کہ کسی بھی ملک کی سالمیت اس کے اداروں کی مضبوطی سے مربوط ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت نے دانیہ سمیت پوری قوم سے معافی مانگ لی آخری پیغام میں رو پڑے01:41 PM, 15 May, 2022, انٹرٹینمینٹ, لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکن قومی اسمبلی عامر  لیاقت حسین نے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے پاکستان مگر مچھ کے آنسوں ہیں اس کتے کے ڈرامہ کررہا ہے گشتی کا بچہ ملعون کی نسل 😡😡😡😡😡😡 چلو ایک مسخرے سے تو جان چھوٹے گی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں بارشوں سے بڑے پیمانے پر تباہی، درجنوں گھر اور ہزاروں افراد متاثربھارتی ریاست آسام میں پانی کا تیز ریلا سڑک کا ایک حصہ بہا کر لے گیا، 3 افراد ہلاک اور سیکڑوں بے گھر ہو گئے بہن چود ہم کو خشک سالی نے غرق کردیا اور بھارت کو سیلاب نے خداوند ایسا سیلاب ہمیں بھی نصیب کرے Apny mulk ka imran khan ka jalsa dekani k hemat nahi hn geo walo mn awr doshman ka har ganti ka life tikati ho go geo go lant ho
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »