İmran Farooq Murder Case, \U0688\U0627\U06a9\U0679\U0631 \U0639\U0645\U0631\U0627\U0646 \U0641\U0627\U0631\U0648\U0642 \U0642\

İmran Farooq Murder Case, \U0688\U0627\U06a9\U0679\U0631 \U0639\U0645\U0631\U0627\U0646 \U0641\U0627\U0631\U0648\U0642 \U0642\

ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کا 5سال بعد ٹرائل مکمل ، فیصلہ 18جون کو سنایاجائے گا

اسلام آباد : ایم کیو ایم کے رہنما عمران فاروق قتل کیس کا 5 سال بعد کیس کا ٹرائل مکمل ہوگیا ،جس کے بعد انسداد دہشت گردی عدالت نے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا،

21/05/2020 11:17:00 AM

عمران فاروق قتل کیس کا 5 سال بعد ٹرائل مکمل ہوگیا ،جس کے بعد انسداد دہشت گردی عدالت نے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا، جو 18 جون کو سنایا جائے گا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اسلام آباد : ایم کیو ایم کے رہنما عمران فاروق قتل کیس کا 5 سال بعد کیس کا ٹرائل مکمل ہوگیا ،جس کے بعد انسداد دہشت گردی عدالت نے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا،

21 مئی 2020اسلام آباد : ایم کیو ایم کے رہنما عمران فاروق قتل کیس کا 5 سال بعد ٹرائل مکمل ہوگیا ،جس کے بعد انسداد دہشت گردی عدالت نے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا، جو 18 جون کو سنایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی عدالت میں ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی سماعت ہوئی، ایف آئی اے پراسیکیوٹرخواجہ امتیاز احمد کے حتمی دلائل مکمل کرلئے۔

کرکٹ پرعمران خان کا سحر 28 سال بعد بھی برقرار کراچی میں مرغی کا گوشت 400 روپے فی کلو میں فروخت Turkish president phones PM Imran Khan, expresses grief over loss of human lives in plane tragedy - 92 News HD Plus

پراسیکوٹر نے کہا اشتہاری ملزمان بانی متحدہ ،انور حسین کیخلاف ٹھوس شواہد ہیں، ملزمان کا تعلق بھی ایم کیو ایم سے تھا، ملزمان جرم کے مرتکب ہوئے،قانون کے مطابق سزادی جائے۔ایف آئی اے پراسیکیوٹر خواجہ امتیاز احمد کا دلائل دیتے ہوئے کہا کہ قانون کے مطابق پاکستان میں کیس چلانے کی اجازت ہے، برطانوی حکومت کو شواہد میں صرف سزائے موت پر اعتراض تھا،برطانوی حکومت کو یقین دلایا گیا کہ ملزمان کو سزائے موت نہیں دی جائے گی۔

ایف آئی اےپراسیکیوٹر نے استدعا کی بانی متحدہ کی منقولہ،غیرمنقولہ جائیدادبحق سرکار ضبط کرنے کا حکم دیاجائے، جس پر عدالت نے کہا عدالت یہ حکم پہلے ہی دے چکی ہے آپ ضبط کرنےکی کارروائی شروع کریں۔مزید پڑھیں :عمران فاروق قتل کیس ، ملزمان نے جرم قبول کرنے سے انکار کردیا

بعد ازاں انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران فاروق قتل کیس کافیصلہ محفوظ کرلیا، محفوظ فیصلہ 18 جون کو سنایا جائے گا۔یاد رہے ایم کیو ایم کے رہنما عمران فاروق قتل کیس میں ملزمان نے جرم قبول کرنے سے انکار کیا تھا جبکہ اعترافی بیان ریکارڈ کرانے والے خالد شمیم اورمحسن علی بیان سے مکر گئے، دونوں گرفتار ملزمان نے 5سال قبل مجسٹریٹ کواعترافی بیانات ریکارڈ کرائے تھے۔

خیال رہے ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں عمران فاروق کا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر نے اپنا بیان ریکارڈ کرایا تھا ، جس میں کہا تھا کہ عمران فاروق کی موت چہرے اور سر پر زخموں کے باعث ہوئی۔اس سے قبل ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ فاروق نے اپنے بیان میں انکشاف کیا تھا کہ میری اپنے شوہر کے قاتلوں سے ملاقات ہوئی تھی، انہوں نے خود کو عمران فاروق کے چاہنے والے بتایا۔

واضح رہے ڈاکٹر عمران فاروق 16 ستمبر 2010 کو لندن میں اپنے دفتر سے گھر جارہے تھے کہ انہیں گرین لین کے قریب واقع ان کے گھر کے باہر چاقو اور اینٹوں سے حملہ کرکے قتل کردیا گیا تھا، حملے کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے تھے۔برطانوی پولیس نے دسمبر 2012 میں اس کیس کی تحقیق و تفتیش کے لیے ایم کیو ایم کے قائد کے گھر اور لندن آفس پر بھی چھاپے مارے گئے تھے، چھاپے کے دوران وہاں سے 5 لاکھ سے زائد پاونڈ کی رقم ملنے پر منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع ہوئی تھی۔

بعد ازاں ایف آئی اے نے 2015ءمیں عمران فاروق کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے شبہ میں بانی متحدہ اور ایم کیو ایم کے دیگر سینئر رہنماوں کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا اور اسی سال محسن علی سید، معظم خان اور خالد شمیم کو بھی قتل میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا تھا۔

طیارہ حادثے کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت، ایئر ٹریفک کنٹرولر شامل تفتیش Violations of SOPs: Govt hints at ending relaxation in lockdown after Eid holidays - 92 News HD Plus عید الفطر، لیاری کے بچوں نے فٹبال چھوڑ کر کھلونا پستول تھام لی مزید پڑھ: ARY News Urdu »

ARYNEWSOFFICIAL Is adalat say umeeday ache hai... Shukr Allah ka yai Lahore, Islamabad ya kisi or High Court may nahi chla wrna criminal aglay din he choot jana tha! ARYNEWSOFFICIAL شکر ہے پانچ سال میں مکمل ہو گیا یہاں تو غریب کی زندگی ختم ہو جاتی ہے لکین کیس چلا رہاہو تا ہے۔ ARYNEWSOFFICIAL اس گشتی کے بچہ نے بھی بہت زولم کیا ہیں پاکستان کی عوام پر ۔ آچھا ہوا تھا جب یہ کتا جہنم واصال ہو گیا ہیں۔ ہم لوگوں کوئی دلچسپی نہیں کے اس کے قاتل جو سزا ملے یاں نہ ملے۔

Please don't sya, I think these issues are found in every religion. Do you think that in Afghan, Bosnia, Phalstine, Syria, Kashmir , Barma and others are Muslims who are doing terrorism's on people. It's human nature dear because Muslims are maximum in the world and it's shown. Chalo kufar tota khuda khuda kr ky

امید ہے کہ اس بار الطاف حسین عرف طافو قرار واقعی سزا سے بچ نہیں پاۓ گا۔انشاءاللہ I request all muslims to convert their religion Muslim to hindu, Christian or Buddhism becoz Muslims r today known for terrorism, murder, rape & all type of crime in whole world so I request again to all muslims to plz convert yr religion & be peaceful, live in peace

ڈاکڑ عمران فاروق قتل کیس کا پانچ سال بعد ٹرائل مکمل، فیصلہ محفوظاسلام آباد:   ڈاکڑ عمران فاروق قتل کیس کا پانچ سال بعد ٹرائل مکمل ہوگیا۔ فریقین کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر انسداد دہشت گردی عدالت نے فیصلہ محفوظ

ڈاکڑ عمران فاروق قتل کیس کا پانچ سال بعد ٹرائل مکمل، فیصلہ محفوظ | Abb Takk News

ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کا ٹرائل پانچ سال بعد مکمل، فیصلہ محفوظ - ایکسپریس اردوالطاف حسین کی پاکستان میں جائیداد بحق سرکار ضبط کرنےکی کارروائی شروع کرنے کا حکم

عمران فاروق قتل کیس کا ٹرائل مکمل، فیصلہ محفوظاسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کا ٹرائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔

وزیراعظم عمران خان کا سپریم کورٹ کے فیصلوں پر مکمل عملدرآمد کا اعلاناسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا سپریم کورٹ کے فیصلوں پر مکمل عملدرآمدکااعلان کردیا اور کہا حکومت فیصلوں پرمن وعن عملدرآمد یقینی بنائے گی

ڈراموں کا معیار بہتر کرنا اداکاروں کا نہیں، اداروں کا کام ہے: یاسر حسینڈراموں کا معیار بہتر کرنا اداکاروں کا نہیں، اداروں کا کام ہے: یاسر حسین تفصیلات جانئے: DailyJang