ڈاکٹر عبدالسلام: ایک ’کافر‘ پکا پاکستانی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈاکٹر عبدالسلام: ڈیش، ڈیش ڈیش نوبیل پرائز ونر نوٹ: یہ تحریر پہلی بار یکم مارچ 2018 کو شائع کی گئی تھی۔ پاکستان کے پہلے نوبیل انعام یافتہ ڈاکٹر عبدالسلام کے یوم پیدائش پر قارئین کے لیے اسے دوبارہ شیئر کیا جا رہا ہے۔

فلم کے ٹائٹل میں جو ڈیش ڈیش ڈیش ہیں وہاں لفظ مسلمان ہونا چاہیے تھا لیکن چونکہ یہ لفظ ربوہ میں ان کی قبر پر لگے کتبے سے مٹا دیا گیا ہے تو اس لیے فلمسازوں نے کسی فتوے سے بچنے کے لیے ڈاکٹر سلام کو ڈیش ڈیش ڈیش کہہ کر متعارف کروایا ہے۔

جس کی ساری تحقیق، سارا خاندان ملک سے باہر ہے لیکن اس کی آخری خواہش ہے کہ وہ دفن اپنے وطن کی مٹی میں ہو گا۔جب وہ انڈیا کے پہلے ایٹمی بم دھماکے کا ذکر کرتے ہیں تو ان کی آنکھوں میں وہ چمک ہے جو دشمن کو سبق سکھانے کا سوچ کر آتی ہے۔ اس دھماکے کے فوراً بعد وہ ملتان میں ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ موجود ہیں جہاں طے پایا تھا کہ پاکستان ایٹمی طاقت بن کر رہے گا اور ڈاکٹر صاحب سائنسی مشیر مقرر کیے گئے تھے۔

جب وہ انٹرنیشنل سنٹر فار تھیوریٹکل فزکس بنانے کے مشن پر نکلے تو تمام مغربی ممالک نے حصہ ڈالنے سے انکار کر دیا۔ کسی بڑے نے ان سے کہا کہ فزکس تو سائنس کی رولزرائس ہے تو اور تمہارے ملکوں کو تو بیل گاڑی کی ضرورت ہے۔ ایک عمر میں پہنچ کر وہ پکّے پاکستانی انکل لگتے ہیں جو انگلی ہلا ہلا کر ہمیں ہماری کوتاہیاں بتاتا ہے۔ کہتے ہیں پنجاب یونیورسٹی میں میتھیمیٹکس کا شعبہ 100 سال سے قائم ہے، میں خود بھی اس کا سربراہ رہا ہوں، ہم کیوں ایک بھی پی ایچ ڈی پیدا نہیں کر سکے؟نوبیل انعام وصول کرنے کی تقریب میں ڈاکٹر عبدالسلام نے سر پر سفید پگڑی، شیروانی اور پاؤں میں کھسہ پہنا

جھنگ کے ہائی سکول سے پڑھ کر سائنس کا سب سے بڑا انعام جیتنے والے اس سپوت کو جب نوبیل انعام کے لیے پیش ہونا تھا تو سر پر سفید پگڑی، شیروانی اور پاؤں میں کھسہ پہنا۔ ان کے ایک ساتھی کہتے ہیں کہ اس تقریب میں ہم سب کالے سوٹ پہنے پینگوئن لگ رہے تھے اور ڈاکٹر سلام شہزادہ لگ رہا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

He did nothing for Pakistan

qadiyani jaaha bi jae ga, zaleel ho kr maree ga, bhut asaan hai, ap sb ko pata hona chiaye, qadyani peda kaise hua or mara kaise, to phir sb sach samne a jae ga

عبدالسّلام کو رہتی دنیا تک ہمارا سلام

Salam to Dr AbdusSalam’s Azmat. He was a true Pakistani.

نوبل وہ بھی امن کا اوبامہ کو ملا جس کے زیر قیادت ہزاروں مسلمان شہید ہوے اس سے نوبل کی اوقات پتہ چل جاتی ہے ، جھوٹے نبی کا پیروکار کتنے ہی انعام جیت لے محشر میں رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دشمنوں کے ساتھ ذلیل و خوار ہوگا اگر توبہ کے بغیر دنیا سے گیا!

اے عبد السلام تجھ پر خدا کی ہزاروں رحمتیں ہوں، خدا کی جنتوں میں تیرا مقام بلند ہوتا رہے۰ آمین یا رب العالمین

ڈاکٹر صاحب کی جو تصویر بنتی ہے وہ ایک کٹّر پاکستانی کی ہے جو اپنا ملک تو چھوڑ دیتا ہے لیکن کبھی اپنا سبز پاسپورٹ نہیں چھوڑتا۔ جس کی ساری تحقیق، سارا خاندان ملک سے باہر ہے لیکن اس کی آخری خواہش ہے کہ وہ دفن اپنے وطن کی مٹی میں ہو گا۔ mohammedhanif بہت اعلٰی

Great human

نوبل تو کیا یہ چاند پر جانے والا پہلا پاکستانی بھی ہوتا تو بھی میرا ڈیش ڈیش ڈیش اسکو عزت دیتا بی بی سی والوں کو نہ جانے کیا تکلیف ہے سمجھ سے باہر ہے ہمکو اسکی اچیومنٹ سے کوئی لینا دینا نہیں ہماری ذات کا معملہ ہوتا تو کوئی بات نہیں تھی مگر یہ ایمان سے خارج لوگ ہیں

Pakistani does not mean you have to be Muslim.

ہر منافق شخص بھیڑیے کے ساتھ مل کر شکار کرتا ہے اور چرواہے کے ساتھ بیٹھ کر آنسو بھی بہاتا ہے۔

معذدت کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔در فٹے منہ اس سائنسدان پر

HBD Dr Abdul Salam A true patriot and the representative of Islam in the whole world Allah apko karwat karwat Jannat naseeb kry or apk naqsh e qadam pr chlny ki tofeeq dy۔۔ ameen

اگر وہ اپنے آپ کو ایک غیر مسلم تسلیم کرتا تو ہمارے سر کا تاج ہوتا لیکن اس نے ایسا نہیں کیا

He was a USA spy

ہر ذی شعور پاکستانی مسلمان اس زندیق کافر غدار پاکستان پر تہہ دل سے اخلاص سے دل کی گہرائی سے لعنت بھیجتا ہے ساتھ میں اس ملعون بی بی سی پر بھی

ڈاکٹر سلام اگر ہندو عیسائی یہودی ہارسی یا پھر بدھ مت کا بھی ہوتا تو ہم اسکو اپنا ہیرو ضرور مانتے مگر یہ بدبخت ملعون قادیانی تھا منکر ختم نبوتؐ

کاش یہ اپنے آپ کو اقلیت مان لیی

نوبل تو ملالا کو بھی ملا ہے اس میں کیا بڑی بات ہے؟؟ باقی عقائد کے لحاظ سے قادیانی بھی مسلمانوں کو کافر سمجھتے ہیں.

جی بالکل کافر بلکہ پکا کافر اور ہاں پکا کافر پکا پاکستانی ہو سکتا ہے ذیشان حیدر کافر کو کاماز میں لکھ کر کیا کہنا چاہ رہے ہیں ؟آپ کی ساری ہمدردیاں آخر اسلام دشمنوں اور نبی ص کے باغیوں سے کیوں ہیں؟ ویسے آپ کا ڈی این اے بھی چیک کروانا پڑے گا۔

اس کی پاکستان کے لئے کوئی خدمات بتا دیں؟

نوبل پرائز تو ہر اس شخص کو دیا جاتا ہے جو اسلام کے خلاف کام کرتا ہے

یہ اگر پاکستان کو امریکہ بھی بنا دیتا تو بھی جہنمی کتے پر ہزار بار لعنت

دنیا کی غلیظ ترین مخلوق

جتھے دا کھوتا، اتھے جا کھلوتا۔ جہاں کا خمیر تھا وہیں مدفن ہے اسکا

We Pakistani have many more scientists for pride rather than Abdul salam. Nobal prize is not the Only sign of dignity and respect.

He is just qadyani.... A great enemy of Islam and Pakistan. This is more than enough than debating his sincerity regarding Islam and Pakistan.

Our countries treatment of this great man continues to be a national shame and embarrassment. The most distinguished and prominent Pakistani of the last 70 years by a league disowned by his own and a population too stupid to understand his greatness/achievement.

Dr. Abdul Salam was Kafir (Mon Muslim) and traitor of Pakistan because of Qadyani... We Hate Qadyani... Qadyaniyat murdabaad.... Shame on BBC because of promoting Qadyaniyat...

ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے انکار کرنے والا پاکستانی نہیں ہو سکتا ہمیں مت چھیڑ ورنا سب جانتے ہیں یہ جمہوریت ابھی کل کا بچہ ہےokey

“No matter what my country says about me, instead of that it's my country” Unfortunately we didn't accept her. He didn't get nationality of other countries bcz he wanted not to share nobel prize other than Pakistan. HBDAbdusSalam

کافر کافر ہوتا ہے اور بس۔

بس کریں۔پکا پاکستانی ہر قادیانی خود کو کہتا ہے مگر اصل میں اس سے مراد صرف ربوہ ہوتا ہے۔۔۔آپ کے لندن کا انکا چینل دیکھ لیں اسلام کے بعد سب سے زیادہ بیڑہ غرق پاکستان کا کیا جاتا ہے۔ڈاکٹر اسلام کا لباس پاکستانی سے زیادہ اپنے عقیدے سے متعلق ہے یعنی وہی جو ان کے جھوٹے امام پہنتے ہیں۔

ڈاکٹر عبدالسلام کادیانی کی اصلیت AhmadiyyaKhilafat RapistAhmadiyyahRoyalFamily

یہ تحریر اپکو اج کیوں یاد اگئی شائد اپ پاکستان میں قادیانیوں کی مدد کرنا چاہتے ہو کیونکہ اجکل پاکستان میں قادیانیوں کے حوالے سے اپ کی رپوٹ بہت زیادہ دکھائی دے رہی ہے مگر مسالمانوں کے ساتھ اپکا رویہ کافی مشکوک ہے مسلمونوں سے اپکی نفرت بھی ہوسکتی ہے

ڈاکٹر عبدالسلام کا نوبل پرائز اور قادیانی خلافت AhmadiyyaKhilafat RapistAhmadiyyahRoyalFamily

مرزائیوں پہ لعنت۔

جس نے نبی (ص) کو آخری نبی تسلیم نہیں کیا۔ اسکا نوبل انعام کیا اسے جنت میں لے جائیگا؟ ایسے یہود و نصارا کے دیئے گئے نوبل انعام پر لعنت اور احمدی ھونے پر اللہ کے فرشتوں کی بھی لعنت

جناب محترم جس تواتر سے آپ قادیانیوں کو اجاگر کررہے ہیں نہ سمجھ آنے والی ہے یہ بات اگر بطور خبر رساں ادارے کے یہ کام کرتے اور کبھی کبھار اس پر تحریر آجائے تو کچھ زیادہ نہیں کہتے پر اب تواتر سے اس فتنہ کے بارے میں لکھنا ناقابل فہم ہے مسلمانوں کی دل آزاری ہے ہم ++

کافر تھے یا نہیں لیکن کچھ اور ضرور تھے اپنے کلٹ کی اکثریت کی طرح 🤫

A great Pakistani.. Religion is his personal matter , For me he was more respectful than any mullah or mufti .. And I am not Ahmadi

Qabr k katbay par Muhammad abdul salam likha huwa🙄

No it's all just totally wrong he's always just responsible person here in Pakistan beside his religious affiliation he's just a Pakistani that's enough.

عبدالسلام وہ نزد پاکستانی سائنسدان تھا جس نے بھٹو کی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کانفرنس کو ٹھوکر مار کر کہا تھا کہ میں ایسے پاکستان میں جانا اپنی توہین سمجھتا ہوں جہاں پرقادیانیوں کو کافر قرار دیا جائے اب اس کے بارے میں مسلمان اپنی رائے خود اختیارکر سکتے ہیں مزید کہنے کی گنجائش نہیں۔

لعنتی کتا شیطان تھا یہ کتا

ہم تو اسکو کافر مانتے ھیں جو ھمارے ایمان کا حصہ ھے. جھوٹے نبی کو ماننے والا لیکن یہ بھی ایک حقیقت ھے کہ وہ شخص. عبدالسلام. تمام مسلمانوں کو کافر ہی سمجھتا تھا کیونکہ وہ قادیانیوں کے ایمان کا حصہ ھے لہازا. زیادہ کہانی بنانے کی ضرورت نھیں ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹر زرقہ کی آکسیجن سلنڈر کیساتھ سینیٹ اجلاس میں شرکتسینیٹ کے اجلاس میں کئی سینیٹرز کورونا وائرس کا شکار ہونے کی وجہ سے اور کئی نجی مصروفیات کے باعث شریک نہیں ہوئے جبکہ پی ٹی آئی کی ڈاکٹر زرقہ طبیعت خرابی کے باعث ایوان میں آکسیجن سلنڈر کے ساتھ آئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈسکہ میں ڈاکٹر کے بجائے او ٹی اسسٹنٹ آپریشن کرنے لگا، ویڈیو منظرعام پرآگئیاو ٹی اسسٹنٹ نےخاتون کے اپنڈکس کا آپریشن کیا اور ٹانکے بھی لگائے We should appreciate T assistant.. Yahe tou Pakistanio ma talent ha😛😂 Sahiwal mai b bry hain apko nzr ye aya
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور کرانے کیلئے حکومتی سینیٹر ڈاکٹر زرقہ آکسیجن لگائے ایوان میں آئیںاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت نے سینیٹ میں سٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور کرانے کیلئے اپنی پوری طاقت استعمال کی ، یہاں تک کہ حکومتی سینیٹر ڈاکٹر زرقہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈسکہ اسپتال میں ڈاکٹر کے بجائے آپریشن کرنے والے او ٹی اور نرس معطل - ایکسپریس اردوایم ایس سول ہسپتال نے سرجن ڈاکٹر سمیت چھ ڈاکٹروں کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے In k sth mn doc ko bhi hataya jay na asal qasoor war doc hy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ 7: پاکستان کے ایک اور ’موسم‘ کا آغاز - BBC News اردوپاکستان میں یوں تو غیرروایتی موسموں کی بازگشت سال میں کئی ایک مرتبہ سنائی دیتی ہے۔ بسنت پر پابندی لگنے سے پہلے ملک کے کئی حصوں میں یہ بھی ایک موسم کا درجہ رکھتا تھا، وہیں کوک سٹوڈیو کو بھی ایک موسم قرار دیا جاتا ہے وہیں گذشتہ کئی سالوں سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) بھی ایک موسم ہی بن چکا ہے۔ 😋😋
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حادثے کی وائرل تصویر: ’کشتی میں 40 لوگ تھے، صرف ایک زندہ بچا‘ - BBC News اردوامریکی ریاست فلوریڈا کے قریب سمندر کے وسط میں الٹنے والی تارکین وطن کی کشتی سے زندہ بچ جانے والے تنہا شخص کی تصویر دنیا بھر میں وائرل ہے۔ منگل کے روز کئی گھنٹے تیرنے کے بعد مونٹویا کو بچا لیا گیا تھا۔ وہ 39 افراد کے ساتھ بہاماز سے روانہ ہوئے تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »