ڈاکٹریاسمین راشد پی آئی سی میں تصادم کے دوران جاں بحق ہونے والے کے گھر پہنچ گئیں،دس لاکھ امداد کاچیک دے دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی آئی پی سی میں ہونے والے

تصادم کے دوران جاں بحق ہونے والے شخص محمد بوٹا کے گھر پہنچ گئیں جہاں انہوں نے تعزیت کی اور محمد بوٹا کی بیوہ کو دس لاکھ روپے کا چیک دیا۔وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد کا اس موقع پر کہنا تھا کہ حکومت

کوافسوسناک واقعے میں ہونے والے جانی نقصان پرگہرا دکھ ہے۔متاثرین کی ہر ممکن مدد کیلئے کوششیں جاری رہیں گی۔واضح رہے کہ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ڈاکٹرز اور وکلا کے تصادم کے درمیان چھ مریض جاں بحق ہوگئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس نے دومرتبہ وکلاءکودھکیل کر پی آئی سی سے باہرنکالا،سی سی پی او لاہوراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید نے کہا کہ پولیس نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی سی، وکلا تنظیموں کا آج ملک گیر ہڑتال کا اعلانوکلا تنظیموں نے آج ملک گیر ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں وکلا آج عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے، گرفتار وکلا کی رہائی اور واقعے کی جوڈیشل انکوائری کرانے کا بھی مطالبہ۔ U must be happy. evil وکلا کی ملک گیر ہڑتال سے کیا فرق پڑ جائے گا کون سا عدالتوں سے کچہریوں سے انصاف دلا رہے ہیں عوام کو جائیں چھٹی میں مہینوں کی ہڑتال کریں جا کے ۔۔ برطانیہ میں سفید کوٹ میں قصائی دوکان پر نظر آتا ہے پاکستان میں کالے کوٹ میں صرف اتنا سا فرق ہے ۔۔ سب حرام خور ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی آئی سی کا وہ ڈاکٹر جس نے وکلا کی مرہم پٹی بھی کیپی آئی سی کے ڈاکٹر کے مطابق جب وہ زخمی وکلا کو طبی امداد فراہم کر رہے تھے تو اس موقع پر ’ان کے ساتھ بات چیت بھی ہوئی تھی، وہ شرمندہ تھے۔‘ وہ ڈاکٹر جس نے وکلا کی مرہم پٹی بھی کی Who is Hasan niyazi? اور ذلیل ہونے کا شوق ہے اس ڈاکٹر کو ۔۔،توجو کا بھوکا بیچارہ ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سانحہ پی آئی سی ، اب ہسپتال میں کیا ہورہاہے اور عملہ کہاں ہے؟ تازہ خبرآگئیلاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) کے ملازمین ہسپتال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی سی ہنگامہ آرائی : جاں بحق مریضوں کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلانلاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی آئی سی واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو حکومت کی جانب سے فی کس دس دس لاکھ روپے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وکلا پی آئی سی تک کیوں گئے اور پھر کیا ہوا؟فیصلہ ہوا کہ اب پولیس کے افسر یا منسٹر سے جو بھی بات ہوگی پی آئی سی کے باہر جا کر ہو گی جس کے بعد تمام وکلا جیل روڈ کی طرف چل پڑے۔ حالیہ وکلاء گردی اپنی جگہ لیکن پاکستانی سوشل میڈیا صارفین نے لایکس کے حصول کی کوشش میں اخلاقیات کی تمام خدیں عبور کر دیں۔🎌 وکلاء کے لانسس معطل کرنا تو عوام سے مزاق ہوگا ان سب کو جو ملوث تھے سزائے موت ہونی چاہیے تاکہ یہ عزت کے ساتھ دنیا سے چلے جاے نہیں تو عوام ان کا فیصلہ عدالت میں نہیں روڈ پر کرے گے Inn so called wakeelon ki ghunda gardi khatam karney ka waqt hei..Shameless Mafia
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »