ڈاکٹر عاصم آ بیل مجھے مار والا کام کیوں کرنا چاہتے ہیں؟سپریم کورٹ ،پی پی رہنما کی مسابقتی کمیشن رپورٹ فراہم کرنے کی درخواست خارج

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کی

مسابقتی کمیشن رپورٹ فراہم کرنے کی درخواست خارج کردی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پیپلزپارٹی رہنما ڈاکٹر عاصم کی درخواست پر سماعت پر سماعت ہوئی،جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی،وکیل ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ مسابقتی کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ فراہم کی جائے، جسٹس گلزاحمد نے استفسار کیا کہ ایسی رپورٹ کیوں لینا چاہتے ہیں جو آپ

کےخلاف جائے گی؟ ڈاکٹر عاصم آ بیل مجھے مار والا کام کیوں کرنا چاہتے ہیں؟جسٹس سجاد علی شاہ نے کہا کہ نیب کہتا ہے مسابقتی کمیشن رپورٹ پر انحصار نہیں کر رہا، نیب کو زبردستی رپورٹ عدالت میں پیش کرنے کا کیسے کہہ دیں؟ عدالت نے کہا کہ نیب ٹرائل کورٹ میں رپورٹ پیش کرے تو ڈاکٹر عاصم نقل کے حقدار ہوں گے،سپریم کورٹ نے مسابقتی کمیشن رپورٹ فراہم کرنے کی درخواست خارج کر دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کی اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی موت کی تصدیقٹرمپ کی اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی موت کی تصدیق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی بہترین جامعات کی فہرست جاری، پاکستان کی 12 یونیورسٹیاں شاملدنیا کی بہترین جامعات کی فہرست جاری، پاکستان کی 12 یونیورسٹیاں شامل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی بہترین جامعات کی فہرست جاری، پاکستان کی 12 یونیورسٹیاں شاملدنیا کی بہترین جامعات کی فہرست جاری، پاکستان کی 12 یونیورسٹیاں شامل Read News PakistaniUniversities HEC Ranks WorldRanking
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈینگی کا علاج یقینی بنانے کیلئے خصوصی ہدایات جاری کی گئی ہیں:ڈاکٹر ظفرڈینگی کا علاج یقینی بنانے کیلئے خصوصی ہدایات جاری کی گئی ہیں:ڈاکٹر ظفر Read News Dangue Patient DrZaffar PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ،4افرادقتل اور8 افرادکوزخمی کرنیوالے مجرمان کی بریت درخواست خارجاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے 4افرادقتل اور8 افرادکوزخمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی ملاقاتاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے وزیر صحت سے ملاقات کے دوران پنجاب میں صحت سے متعلق اصلاحات پر بریفنگ لی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »