ڈاکٹر یاسمین راشد کی بیٹی ڈاکٹر عائشہ چھٹی لیئے بغیر ہی لانگ مارچ میں شریک دراصل کیا کرتی ہیں ؟ بڑا انکشاف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈاکٹر یاسمین راشد کی بیٹی ڈاکٹر عائشہ چھٹی لیئے بغیر ہی لانگ مارچ میں شریک ، دراصل کیا کرتی ہیں ؟ بڑا انکشاف

نجی ٹی وی نیونیوز نے دعویٰ کیاہے کہ ڈاکٹر عائشہ لیڈی ولیگڈن ہسپتال میں تعینات ہیں ، وہ لیڈی فیٹل میڈیسن کے شعبے کی سربراہ تعینا ت ہیں، یہ شعبہ آج تک قائم ہی نہیں ہوسکا ہے ،سرکاری ملازمین کسی صورت میں بھی چھٹی لیئے بغیر نہیں جا سکتے ، ڈاکٹر عائشہ کو ڈاکٹر

یاسمین نے 19 ویں گریڈ میں تعینات کروایا تھا ، وہ آج غیر حاضر ہیں اور ہسپتال میں بھی معمول سے کم آتی ہیں، ہسپتال کے میڈیکل سپرٹینڈنٹ کی جانب سے اس حوالے سے کوئی موقف جاری نہیں کیا گیاہے ۔بتائے بغیر چھٹی کی صورت میں سرکاری ملازم یا ملازمہ کو شوکاز نوٹس جاری کیا جاتاہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

#longmarchحقیقی آزادی مارچ : پولیس کی ڈاکٹر یاسمین راشد کے ساتھ شدید بدتمیزی ، گرفتار کرنے کی کوششلاہور : پولیس نے تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کے ساتھ شدیدبدتمیزی کرتے ہوئے گرفتار کرنے کی کوشش کی ، جس کے باعث ان ہاتھ زخمی ہوگیا۔ خانیوال میں اے آر وائے نیوز چینل بند ہے ہم پاکستانی اس طلم اور جبر کو مسترد کرتے ہیں اور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کہتے ہیں اور اس کم ظرف حکومتی ٹولے کو جلدی اپنے انجام کو پہنچتا دیھا چاہئتے ہیں۔ حقیقی_آزادی_مارچ پاکستان کی قیادت مافیا کرائم منسٹر کر رہی ہے۔ کیا شرم کی بات. کیا یہ واقعی مسلم ملک ہے؟ میرا خیال تھا کہ مسلمان خواتین کی زیادہ عزت کرتے ہیں۔ خصوصاً پاکستان میں۔ اس کا مطلب ہے فرعون کے زیر انتظام پاکستان۔ لیکن حقیقت میں ان سب کا تعلق صہیونی خاندان سے ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کی ڈاکٹر یاسمین راشد کے قافلے پر شیلنگ گاڑی کا گھیراؤ کر لیا11:52 AM, 25 May, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور: پولیس نے بتی چوک پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کے قافلے پر شیلنگ کر دی ،
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ڈاکٹر یاسمین راشد کی گاڑی پر پولیس اہلکاروں نے شدید لاٹھی چارج کیا(24 نیوز) لاہور میں پولیس نے پی ٹی آئی کارکنان کو روکنے کے لیے مختلف مقامات پر رکاوٹیں لگا رکھی ہیں جنہیں ہٹانے کے لیے پی ٹی آئی کارکنان بتی چوک پہنچ گئے۔ پی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حقیقی آزادی مارچ : ڈاکٹر یاسمین راشد اور عندلیب عباس کو حراست میں لے لیا گیالاہور: پولیس نے تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد اور عندلیب عباس کو حراست میں لے لیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ ماتلی ڈسٹرکٹ بدین سندھ سے پی ٹی آئی مقیت نظامانی عرف چھوٹا کپتان ظہیر نظامانی کافی کارکنان گرفتار یہ پولیس گردی عوام کبھی نہیں بھولے گی۔۔۔۔ حقیقی_آزادی_مارچ AzadiMarch LongMarch جلد ہی ایک وقت ایسا آئے گا جب پاکستان ترقی کرے گا ، اور پھر پوری دنیا کے مسلمان پاکستان کا سفر کریں گے اور اسلام کی تعمیر نو کریں گے۔ محمد قاسم کے خوابوں نے مسلم امہ کے مستقبل کی پیش گوئی کی ہے۔ یہ وقت کب آئے گا؟ PMIK In Qasim Dreams
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ، یاسمین راشد کی گاڑی پر پولیس کا دھاوایاسمین راشد کا کہنا تھا کہ اِنہیں خواتین کے ساتھ بدتمیزی کرتے ہوئے شرم نہیں آتی۔ کیا یہ ملکہ برطانیہ کی پکچر ہے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولیس نے میرے ساتھ بدتمیزی کی اور گاڑی کے شیشے توڑ دیئے یاسمین راشدپولیس نے میرے ساتھ بدتمیزی کی اور گاڑی کے شیشے توڑ دیئے، یاسمین راشد YasminRashid AzadiMarchPTI PTILongMarch Police MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial Dr_YasminRashid ImranKhanPTI Detail News: 👇 MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial Dr_YasminRashid ImranKhanPTI اچھا کیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »