ڈاکٹر معید یوسف سے افغان پارلیمانی وفد کی ملاقات، خطے میں امن و سلامتی پر تبادلہ خیال

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈاکٹر معید یوسف سے افغان پارلیمانی وفد کی ملاقات، خطے میں امن و سلامتی پر تبادلہ خیال تفصیلات جانئے: DailyJang

قومی سلامتی ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں افغانستان اور خطے میں امن و سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دورانِ گفتگو ڈاکٹر معید یوسف نے گزشتہ روز افغان دارالحکومت کابل کے تعلیمی ادارے پر ہونے والے خود کش حملے پر اظہارِ افسوس کیا۔.

قومی سلامتی ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں افغانستان اور خطے میں امن و سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دورانِ گفتگو ڈاکٹر معید یوسف نے گزشتہ روز افغان دارالحکومت کابل کے تعلیمی ادارے پر ہونے والے خود کش حملے پر اظہارِ افسوس کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیب سے وزن کیسے کم کیا جا سکتا ہے، ماہر ڈاکٹر نے بتا دیاسیب کو طاقت اور قوت کا خزانہ کہا جاتا ہے، اور یہ بات بہت عام ہے کہ دن میں ایک سیب کھانے سے آپ ڈاکٹر سے دور رہ سکتے ہیں، لیکن اب ایک ماہر خاتون ڈاکٹر نے سیب سے وزن کم کرنے کا طریقہ بھی بتا دیا ہے۔ روٹی اور چاول بلکل بند کر دئجیے یا بلکل کم کردیجیے، وزن ایسے کم ھوگا جیسے برف پگھل رھی ھوتی ھے۰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈین ڈاکٹر جس نے ہزاروں ہاتھیوں کی جان بچائی - BBC News اردو60 سالہ ڈاکٹر سرما انڈیا کی شمال مشرقی ریاست آسام میں پلے بڑھے۔ انھیں ’ہاتھی کے ڈاکٹر‘ کے نام سے جانا جاتا ہے اور انھوں نے اب تک تقریباً 10 ہزار ہاتھیوں کا علاج کیا ہے۔ 👍 Just rubbish cant yu talk positive about pakistan or yu just here to hail india and showing bad things about pakistan
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بزنس اور صنعت کی ترقی پر توجہ مرکوز کر دی ہے جس سے ٹیکس آمدن میں بھی اضافہ ہو گا اور معیشت کی شرح نمو بھی بڑھے گی:ڈاکٹر محمد اشفاق احمدفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بزنس اور صنعت کی ترقی پر توجہ مرکوز کر دی ہے جس سے ٹیکس آمدن میں بھی اضافہ ہو گا اور معیشت کی شرح نمو بھی بڑھے گی:ڈاکٹر محمد اشفاق احمد FBR Business Industry TaxIncome Economy LahoreChamberOfCommerceAndIndustry جذاک اللہ!
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان تنازعہ کا کوئی فوجی حل نہیںامن سے نئی راہیں کھلیں گی:وزیراعظماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغان تنازعہ کا کوئی فوجی حل نہیں ہے، افغانستان میں امن سے باہمی تعاون اور رابطے کی نئی راہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی برادری مسئلہ کشمیرکےحل کی خاطر سلامتی کونسل کی قراردادوں پرعمل کے لئے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے:صدروزیراعظمعالمی برادری مسئلہ کشمیرکےحل کی خاطر سلامتی کونسل کی قراردادوں پرعمل کے لئے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے:صدر،وزیراعظم ImranKhanPTI PresOfPakistan ArifAlvi KashmirDispute IIOJK InternationalCommunity UN SecurityCouncil Resolutions Responsibilities
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صحافی لاپتہ: وزیراعظم کی سندھ حکام سے رابطے اور بازیابی میں مدد فراہم کرنے کی ہدایتاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے مشیرداخلہ و احتساب شہزاداکبر سے رابطے میں کراچی سے لاپتہ صحافی کی بازیابی میں مدد فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ اپنے ایمان اور عقیدہ کی حفاظت کیجئے- دیکھئے کیسے ایک بد بخت 30 سال تک لوگوں کو گمراہ کرتا رہا- اپنے بچوں کی دوستیوں سے بھی باخبر رہیں تا کہ کہیں وہ نہ بھٹک جائیں تفصیلات جاننے اس Vlog میں یہ ن لیگ کے فلاپ شو کا تسلسل ہے۔ Ali Imran reached home already as per media.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »