\U0637\U0628\U06cc \U0639\U0645\U0644\U06c1, \U0638\U0641\U0631 \U0645\U0631\U0632\U0627, \U0688\U0627\U06a9\U0679\U0631\U0632, \U06a9\U0631\U0648\U0646\U0627 \U0648\U0627\U0626\U0631\U0633

\U0637\U0628\U06cc \U0639\U0645\U0644\U06c1, \U0638\U0641\U0631 \U0645\U0631\U0632\U0627

ڈاکٹر اور طبی عملے کو یقین دلاتا ہوں حفاظتی سامان فراہم کیا جائے گا، ظفر مرزا -

ڈاکٹر اور طبی عملے کو یقین دلاتا ہوں حفاظتی سامان فراہم کیا جائے گا، ظفر مرزا #ARYNewsUrdu

06/04/2020 8:38:00 PM

ڈاکٹر اور طبی عملے کو یقین دلاتا ہوں حفاظتی سامان فراہم کیا جائے گا، ظفر مرزا ARYNewsUrdu

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر اور طبی عملے کو یقین دلاتا ہوں حفاظتی سامان فراہم کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ ڈاکٹر اور طبی عملے کو یقین …

ویب ڈیسک6 اپریل 2020اسلام آباد: معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر اور طبی عملے کو یقین دلاتا ہوں حفاظتی سامان فراہم کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ ڈاکٹر اور طبی عملے کو یقین دلاتا ہوں حفاظتی سامان فراہم کیا جائے گا۔

’ایل او سی پر صورتحال تشویشناک، بھارت آگ سے نہ کھیلے ورنہ منہ توڑ جواب دینگے‘ حکومت کورونا کے بڑھتے کیسز پر پریشان، اسمارٹ لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ - ایکسپریس اردو ’قحبہ خانے دوبارہ کھل بھی گئے تب بھی اس صنعت کی بحالی میں وقت لگے گا‘

ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ تمام میڈیکل اسٹاف دیکھ بھال کے لیے مامور ہیں، ینگ ڈاکٹرز کو مشکل وقت میں احتجاج کا راستہ نہیں اپنانا چاہیے تھا۔انہوں نے کہا کہ این95 کی صرف ڈاکٹرز اور طبی عملے کو ضرورت ہوتی ہے، آئی سی یو میں ڈیوٹی دینے والے عملے کو حفاظتی لباس کی ضرورت ہے۔

معاون خصوصی برائے صحت کا کہنا تھا کہ پاکستان میں 5 لاکھ این95 ماسک آچکے ہیں،گھروں میں آئسولیشن میں موجود افراد صرف سرجیکل ماسک استعمال کریں۔انہوں نے کہا کہ پوری کوشش ہے تمام حفاظتی سامان عملے تک پہنچایاجائے،مشاہدے میں آیا حفاظتی سامان جن کو استعمال کرنا چاہیے وہ نہیں کرتے،جن لوگوں کوحفاظتی سامان کی ضرورت نہیں وہ لیے پھرتے ہیں۔

ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ حفاظتی سامان استعمال کرنے کے لیے ٹریننگ دینا ضروری ہے،وزارت صحت کے تمام ماہرین نےگائیڈ لائن تیار کرلی ہے،ڈاکٹر مریض دیکھنے آئے تو ان کے لیے بھی حفاظتی سامان ضروری ہے۔ مزید پڑھ: ARY News Urdu »

ڈاکٹر ظفر صاحب صحیح کہہ رھے ھیں۔تھوڑا سا انتظار کریں۔۔یہ کرونا کی وباء گزر لینے دیں۔ khudara gareeb awam pe rehm karain O beghyrto kb farahm krengy Kubtuk kiya coronavirus aapka intezaar karayga.Why not pickup speed before it too late.Doctors & nursing staff the front line force getting uneasy. ان کے مرنے بعد قبر میں کام آئے گا کیوں ایسا ھوتا ھے جو صاحب اختیار ھوتا ھے وہ فرعون ھو جاتا ھے

Jab dr's corona me mubtala hon gy...? Dr sab market me ik surgical mask nai ha ? Jo china se amdad arhi ha at least dr's k gaer to complete kr dyien plzzzz..... مرنے کے بعد? باتیں کم۔۔۔۔ کام زیادہ کریں کب؟؟؟ قبرستان میں؟ حکومت سے درخواست ھے کہ اس صورت حال میں راشن دینا یا حساس پروگرام کے تحت پیسے دینا وسائل کا ضیاع ہے. لہٰذا ایک تجویز ہے کہ App بن چوکی ھے جو بی صاحب ضرورت ھے اس کے گھر تک دو وقت کا کھانا مہیا کیا جاوے. یونین کونسل سے ٹائیگر فورس کھانا گھروں تک افراد کے مطابق ھو COVID19

گا گی گے Jab virus 🦠 sab ko khatam kar dega tab 40 days hogae hein abi tak doctor’s ko kits nahe mele shame shame

ڈاکٹرز اور طبی عملے کو حفاظتی سامان فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوتعمیراتی شعبے کی بحالی کے ثمرات نچلے طبقے خصوصا مزدوروں تک پہنچانے کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم اور جو ڈاکڑ مریضوں کے ساتھ سلوک کر رہے ہے وہ نظر نہیں آرہا۔ chief justice wala 20 ego ki tweet daka us ka kia hoga

ڈاکٹرز اور طبی عملے کو حفاظتی سامان کی فراہمی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم | Abb Takk News

ڈاکٹرز اور طبی عملے کو ہر حال میں ترجیحی بنیادوں پر سامان دیا جائے،وزیراعظم -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز اور طبی عملے کو ہر حال میں ترجیحی بنیادوں پر سامان دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کرونا سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں چیئرمین این ڈی ایم اے نے بریفنگ کے دوران بتایا کہ ملک میں 136 اسپتالوں … یہ بات۔۔۔خوب است۔۔۔۔خان گریٹ ہے۔۔۔ یہ فراہمی پورے ملک میں یقینی بنائی جائے۔صرف بڑے شہروں میں نہیں۔۔ Good

چینی اور آٹا بحران رپورٹ: اہم حکومتی اور سیاسی شخصیات ذمہ دار قرارپاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ میں ملک میں ماضی قریب میں پیدا ہونے والے چینی کے بحران کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ اس بحران سے فائدہ اٹھانے والوں میں تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنما بھی شامل ہیں۔ Balochistan ko is ka haq zaroor milna chahiey. Jo china fund deta hai. Warna aap ziyada tarji punjab, sind or is bar kpk ko bhi dety hain Q ke ImranKhanPTI us suby se hain. That’s why we love you Imran Khan. A brave leader سوال یہ ہے کہ ان کو سبسٹڈی کس نے دی تھی ImranKhanPTI

تفتان جانے سے انکار پر 44 ڈاکٹر وں کو معطل کردیاگیاچاغی(ڈیلی پاکستان آن لائن) تفتان جانے سے انکار پر 44 ڈاکٹروں کو معطل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت بلوچستان کے فوکل پرسن برائے انسداد کرونا نے میڈیا سے

وزیراعلیٰ پنجاب سے ڈاکٹر یاسمین راشد کی ملاقات -لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت چین کا ماڈل اپنا کر کرونا پر قابو پانے کے لیے اقدامات کرےگی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ڈاکٹر یاسمین راشد نے ملاقات کی۔ وزیر صحت پنجاب نے کرونا پر قابو پانے کے لیے چینی ماڈل …