ڈالر کی اونچی پرواز؛ قدر 176 روپے سے بھی اوپر چلی گئی - ایکسپریس اردو

26/10/2021 5:33:00 PM

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 84 پیسے اضافے سے 175.27 روپے اور اوپن مارکیٹ میں 90 پیسے بڑھ کر 176.40 روپے ہوگئی

کراچی: سیاسی کشیدگی اور معیشت کے خراب حالات روپیہ پر دباؤ کا باعث بن گئے جس کے نتیجے میں منگل کو بھی ڈالر کی تیز رفتار اڑان جاری رہی اور ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کے انٹربینک ریٹ 175 روپے جبکہ اوپن مارکیٹ ریٹ 176 روپے سے بھی تجاوز کرگئے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 84 پیسے کے اضافے سے 175.27 روپے پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 90 پیسے بڑھ کر 176.40 روپے پر بند ہوئی۔

'معیشت بہتری کی جانب گامزن، ٹیکس ریونیو 6 ہزار 1 سو ارب روپے تک پہنچ گیا'

ماہرین کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کی زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں عدم مخالفت اور ڈالر کی قدر کو مارکیٹ فورسز پر چھوڑنے کی پالیسی سے ایک طرف تو درآمدات کی حوصلہ شکنی کرنی ہے جبکہ دوسری جانب آئی ایم ایف کو روپیہ کی قدر کو آزاد رکھنے کا پیغام دینا ہے۔یہ پڑھیں :

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی 

مزید پڑھ: Express News »

Sairbeen: Is Pakistan ready to become a global tourist destination? - BBC URDU

حکومتِ پاکستان ملک کو عالمی سیاحت کا ایک اہم مرکز بنانا چاہتی ہے۔ لیکن جس ملک میں 'مری میں سیاحوں کی ہلاکت' جیسا واقع ہوا ہو، وہ ملک کیا ایک عالمی ٹورسٹ مرکز...

Dollar Pechay Keun Rahay Woh Bhi Aik Page Pur Aana Chahta Hai MoaAheday Pur Dustkhat Karo Warna................ Faqir bana diya Awam ko Oye Chor ImranKhanPTI (as per your own statmenets)

روپیہ مزید گراوٹ کا شکار، ڈالر کی 175 روپے کی حد بھی عبورکبھی کبھی سوچ کر مجھے حیرانگی ہوتی ہے کہ جو حکومت ڈالر کی ویلیو اور روپیے کو ڈی ویلیو ہونے سے نہیں روک سکتی، وہ معیشت اور سب سے بڑھ کر ملک کیسے چلائے گی؟ ڈالر کے بڑھنے سے ملکی قرضہ بمعہ سود، مہنگائی اور سفارتی ناکامی بڑھتی ہے۔

روپیہ مزید گراوٹ کا شکار ڈالر کی 175 روپے کی حد بھی عبورروپیہ مسلسل گراوٹ کی طرف جانے لگا، امریکی ڈالر کی 175 روپے کی حد بھی عبور ہو گئی، جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد ایک مرتبہ پھر 163.20

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 175 روپے کی سطح عبور کر گیااے اللہ روپے کو عزت دے۔🙏

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 175 روپے کی سطح عبور کر گیا

ڈالر کی اونچی اُڑان جاری، سونے کی قیمت کو بھی پَر لگ گئےڈالر کی اونچی اُڑان جاری، سونے کی قیمت کو بھی پَر لگ گئے ARYNewsUrdu

دبئی میں مقیم پاکستانی راتوں رات امیر 2 ارب روپے سے زائد کی لاٹری جیت لیDubai-based Pakistani overnight rich, won more than 2 billion rupees lottery