ڈالر 169 روپے 60 پیسے ہو گیا سٹاک مارکیٹ میں مندی ریکارڈ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈالر 169 روپے 60 پیسے ہو گیا، سٹاک مارکیٹ میں مندی ریکارڈ

کراچی: روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور امریکی کرنسی 169 روپے 60 پیسے ہو گئی ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی غیر یقینی صورتحال کے باعث بدترین مندی ریکارڈ کی گئی۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 52 پیسے بڑھ گئی جس کے باعث امریکی کرنسی کی قیمت 169 روپے 08 پیسے سے بڑھ کر 169 روپے 60 پیسے ہو گئی ہے۔پاکستان میں بیروزگاری کی شرح خطرناک حد تک بڑھ گئی ، رپورٹ

دوسری جانب پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد بدترین مندی ریکارڈ کی گئی اور 100 انڈیکس 255.76 پوائنٹس کی گراوٹ دیکھی گئی جبکہ 44817.76 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔ پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.57 فیصد کی تنزلی دیکھی گئی۔ کاروبار کے دوران 16 کروڑ 22 لاکھ 8 ہزار 480 شیئرز کا لین دین ہوا، مندی کے باعث سرمایہ کاروں کو ایک مرتبہ پھر 40 ارب روپے سے زائدکا نقصان برداشت کرنا پڑا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روپے کی تنزلی کا سلسلہ جاری، امریکی ڈالر مزید مہنگا، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاڈالر کی قیمت بڑھے تو سمجھو حکمران چور ہے- عمران خان سن 2016 ڈالر کی قیمت بڑھے تو سمجھو حکمران چور ہے- عمران خان سن 2016 At UNGA 1) India spoke about India & Pak spoke about India 2) India ignored Pak & Pak ignored Pak 3) Modi did not speak about Modi,BJP,Hindus,RSS & Pak spoke about Modi,BJP,Hindus,RSS 4) India spoke of vaccine, investment, renewable energy & Pak spoke about Mujaheddin, Jihad 🤦
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سنگدل باپ نے ڈیڑھ ماہ کی بیٹی 25 ہزار روپے کے عوض بھکارن کو فروخت کرڈالیفیصل آباد : سنگدل باپ نے کمسن بیٹی بھکاری کو 25 ہزار روپے میں فروخت کرڈالی، پولیس نے ملزم باپ ندیم کو گرفتار کر لیا ہے۔ so sad🤐 No ask why No one does that but why No ask him can he feed him No one fucking care but care for this G pata he tabdeeli ke waja se farokht ke hw Naya Pakistan jo he Ab ese buhuuuuuut log melege
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین میں بچہ پیدا کرنے پر ماﺅں کو 25لاکھ روپے انعام ملنے لگابیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن )چین کے ایک گاوں میں ماوں کو بچہ جنم دینے پراڑھائی سال تک ماہانہ 3300 یو آن یا 510 امریکی ڈالر کے برابر رقم دی جائے گی۔ مجموعی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا افغانستان کے 9 ارب ڈالر جاری کرے، شاہ محمودوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانوں کے نو ارب ڈالر ریلیز کیے جائیں۔ افغانستان کی معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ترجمانی کی بھی کوہی حد ہوتی ہے کچھ تو لحاظ رکھو ملک کا بڑے صاحب جے 16% مانگ لئے شاید، دونوں طالبان کی نمائندگی میں لگے ہوئے ہیں Hahahaha Bol kon raha hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں اضافہ سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحا ل ہے ؟ جانئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کاروبار ی ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ جبکہ سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان سامنے آیا ہے۔ فاریکس ڈیلر ز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹماٹر کی فی کلو قیمت 11 ہزار روپے، مگر کیوں؟دنیا کا پہلا جینیاتی تبدیل شدہ ٹماٹر، قیمت ہزاروں میں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »