ڈالر پھر مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 525 پوائنٹس کا اضافہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: ڈالر کی ایک مرتبہ پھر اونچی اڑان، انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 5 پیسے مہنگا ہو گیا، سٹاک مارکیٹ میں 525 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران امریک

ی کرنسی پھر چڑھ گئی، ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے انٹربینک میں 8 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد 155 روپے 55 پیسے پر ٹریڈ ہوا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر ریٹ میں 5 پیسے اضافہ ہوا اور 155 روپے 60 پیسے پر فروخت ہوا۔ سٹاک مارکیٹ میں 525 پوائنٹس اضافہ ہوا اور 100 انڈیکس 36 ہزار 504 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق اسلام آباد میں دھرنے کے سبب سرمایہ کاروں کا محتاط رویہ ڈالر میں اضافے کا سبب ہو سکتا ہے، آئی ایم ایف کی جانب سے 45 کروڑ ڈالر کی متوقع قسط سے روپے کی قدر مستحکم ہونے کا بھی امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالت نے رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت پھر مسترد کر دیعدالت نے رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت پھر مسترد کر دی RanaSanaullah NAB ARYNewsUrdu 😂🐕🐕😂🐕😂😂🐕 That sounds sweet.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قائداعظم کا ہندوتوا کے بارے میں نظریہ پھر درست ثابت ہوگیا، ترجمان پاک فوجترجمان پاک فوج کا دبنگ بیان۔۔۔۔ 'پہلے خود سیکولر بن جائیں اور ہمیں ایسے ہی برداشت کریں جیسے ہم ہیں۔۔۔' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates DGISPR KartarpurCorridor BabriMasjid
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونا پھر سستامقامی مارکیٹ میں 200، عالمی مارکیٹ میں 4 ڈالر...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس: فردوس عاشق نے ایک مرتبہ پھر معافی مانگ لیThook Chatny wali qom hai qom e youth 😂😂😂 او باجی ہن بس کر دے تیری مہربانی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس: فردوس عاشق نے ایک مرتبہ پھر معافی مانگ لیتوہین عدالت کیس: فردوس عاشق نے ایک مرتبہ پھر معافی مانگ لی Dr_FirdousPTI MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس: فردوس عاشق اعوان کو پھر معافی نہ ملی، 14 نومبر کو دوبارہ طلبThe best news I saw in my feed. 😊 عدالت کو چاہۓ اس کو سیر و تفریح کے لۓ کچھ دنوں اڈیالہ بھیج دے،واپس آۓ گی تو دماغی توازن بھی درست ہو چکا ہوگا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »