ڈالر نے مقامی کرنسی کو کچل کر رکھ دیا، رضا ربانی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کہتے ہیں کہ امریکی ڈالر نے مقامی کرنسی کو کچل کر رکھ دیا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک کا روپے کی قدر میں کمی سے فائدہ کا بیان ظالمانہ لطیفہ ہے، زرمبادلہ کے ذخائر تیزی سے گرنے سے روپے کی قدر مزید کم ہوگی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کا کہنا ہے کہ امریکی ڈالر نے مقامی کرنسی کو کچل کر رکھ دیا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک کا روپے کی قدر میں کمی سے فائدے کا بیان ظالمانہ لطیفہ ہے، زرمبادلہ کے ذخائر تیزی سے گرنے سے روپے کی قدر مزید کم ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ گورنر اسٹیٹ بینک کا روپے کی قدر سے متعلق بیان ایک ظالمانہ لطیفہ ہے، کے الیکٹرک 3 روپے 45 پیسے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کر رہا ہے، آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق حکومت گیس نرخ میں 35 فیصد اضافے کا ارادہ رکھتی ہے۔ رضا ربانی نے کہا کہ دی اکانومسٹ رپورٹ کے مطابق مہنگائی کے اعتبار سے پاکستان دنیا میں چوتھے نمبر پر ہے، اشیاء خور و نوش گھی، چینی اور آٹے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے، جبکہ سبزیوں کی قیمتیں عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہوتی جا رہی ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

conspiracy received:- As per the current news from Bangladesh, a Muslim man put quran copy in the feet of Hindu god and create violence as per the Bangladeshi government! Lots of innocent people's houses looted and murdered! This is the face of radical Islamic terrorist! Be aware

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علی عظمت کا نور جہاں سے متعلق بیان کیوں وائرل ہورہا ہے؟پاکستان کے گلوکار علی عظمت نے ملکۂ ترنم میڈم نورجہاں کی شخصیت پر تنقید کی ہے جس کے بعد انہیں ہی تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگا۔ تفصیلات جانیے DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا انگلش فٹبال کلب لینے کا فیصلہ متنازع کیوں ہے؟ - BBC News اردوچھ ایسی وجوہات جو سعودی عرب کے کنسورشیم کے انگلش فٹبال کلب کی ملکیت کے فیصلے کو متنازع بناتی ہیں۔ آل سعود مثل یہود کیونکہ ایک مسلمان ملک نے لیا ہے اور کفار کو یی برداشت نہیں ہورہا اور جو تصویر آپ نے لگائی ہے یہ آپکی طرح منگڑت ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ شیڈول کا اعلان،پاکستان کا 24نومبرکو جرمنی سے پہلا میچAwesome
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا کا خلا سے ٹارگٹ کو ہٹ کرنیوالے ہائپر سانک میزائل کا نیا تجربہ ناکام
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

یورپین رہنماؤں کا ماسکو سے روسی اپوزیشن لیڈر کی رہائی کا مطالبہدونوں رہنماؤں نے یہ مطالبہ مقید لیڈر کو یورپین پارلیمنٹ کی جانب سے انسانی حقوق اور سوچ کی آزادی کے سب سے بڑے ایوارڈ سخاروف پرائز کے لیے نامزدگی کے بعد کیا۔ ماسکو اب اسلام آباد تو نہیں کہ گٹنے ٹیک دے ، ان یورپی رہنماوں کے اگے۔۔۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا 18سال سے زائد افراد کے لئے اضافی خوراک کا اعلانسعودی عرب نے 18 سال اور اس سے زائد عمر کے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ جلد از جلد کرونا وائرس کی تیسری ویکسین کو بطور بوسٹر ٹیکا لگوا لیں تاکہ کرونا وائرس کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »