ڈالر کی قیمت میں بتدریج کمی

28/01/2022 4:16:00 PM

انٹر بینک میں قیمت 176.77 روپے...;

Samaatv, ڈالر، اوپن مارکیٹ

انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے SamaaTV

انٹر بینک میں قیمت 176.77 روپے...;

- Posted: Jan 28, 2022 | Last Updated: 2 hours agoSAMAA |Posted: Jan 28, 2022 | Last Updated: 2 hours agoفوٹو: آن لائنانٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج بروز جمعہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 21 پیسے کمی کے بعد 176.77 روپے ہوگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں 30 پیسے کمی سے قیمت 178.20 روپے ہوگئی۔

گزشتہ روز کرنسی ڈیلر ملک بوستان کا کہنا تھا کہ کچھ روز سے کرپٹو کرنسی کی قدر میں مسلسل کمی آرہی ہے جس سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی مانگ بھی کم ہوگئی ہے۔واضح رہے کہ چین، روس، امریکا، بھارت اور پاکستان سمیت کئی ممالک میں کرپٹو مارکیٹ کے حوالے سے سخت اقدامات پر مشتمل متوقع پالسیاں کرپٹو مارکیٹ کو متاثر کر رہی ہے۔

مزید پڑھ: SAMAA TV »

Black and White with Hassan Nisar | SAMAA TV | 12 August 2022

#SAMAATV #hassannisar #imrankhan ➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-date on the maj... مزید پڑھ >>

عالمی مارکیٹ میں سونا اچانک 33 ڈالر سستا، پاکستان میں بھی قیمت کمملک میں فی تولہ سونے کی قیمت اب کتنی ہوگئی ؟ مزید پڑھیں : Gold GoldRates GeoNews اچانک نہیں ہوا 36 گھنٹے لگے نیچے آنے میں 8 منٹ بعد مزید گرے گا یا پھر واپس اوپر چلا جائے گا

ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی۔۔کتنے کا ہو گیا؟پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمت کو بریک لگ گئی، ڈالر کی قدر میں 3 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ڈالر ۵ روپے کا رہے گیا ہے واہ تالیاں یہ کچھ ذیادہ ہی کمی ہے۔ عجیب بات ہے جب بڑھنے پر آئے تو 10 دس روپے بڑھ جاتا ہے اور جب کم ہونے پر آئے تو صرف 3 پیسے واہ کیا بات ہے

برائلر مرغی کی قیمت میں حیران کن کمیبرائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 9 روپے فی کلو کمی ،برائلر مرغی کے گوشت کا ریٹ 232 روپے فی کلو ہوگیا۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 9 روپے فی کلو تک کمی کردی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 550 روپے کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 126600 روپے ہوگئی

پٹرول کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا خدشہ04:13 PM, 28 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: حکومت کی طرف سے شہریوں پر پٹرول بم گرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر

فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑی کمیGold is out of reach of common people.

SAMAA | - Posted: Jan 28, 2022 | Last Updated: 2 hours ago SAMAA | Posted: Jan 28, 2022 | Last Updated: 2 hours ago فوٹو: آن لائن انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج بروز جمعہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 21 پیسے کمی کے بعد 176.— فوٹو: فائل ۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط کے سونے کا بھاؤ550 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 26 ہزار 600 روپے ہوگیا ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 472 روپے کم ہوکر 108539 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 33 ڈالر کم ہوکر 1812 ڈالر فی اونس ہے۔ مزید خبریں :.Jan 27, 2022 | 15:44:PM امریکی ڈالر(فائل فوٹو) Share (24نیوز) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 3 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے،فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 176.گئی جس کے بعد برائلر مرغی کے گوشت کی نئی قیمت 232 روپے فی کلو ہوگئی۔ زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 152 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 160 روپے کلو مقرر کر دیا گیا۔ دوسری جانب فارمی انڈوں کا ریٹ 157 روپے فی درجن مقرر ہے جبکہ فارمی انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 4590 روپے ہے۔ شیئر کریں:.

77 روپے ہوگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں 30 پیسے کمی سے قیمت 178.20 روپے ہوگئی۔ گزشتہ روز کرنسی ڈیلر ملک بوستان کا کہنا تھا کہ کچھ روز سے کرپٹو کرنسی کی قدر میں مسلسل کمی آرہی ہے جس سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی مانگ بھی کم ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ چین، روس، امریکا، بھارت اور پاکستان سمیت کئی ممالک میں کرپٹو مارکیٹ کے حوالے سے سخت اقدامات پر مشتمل متوقع پالسیاں کرپٹو مارکیٹ کو متاثر کر رہی ہے۔ تازہ ترین .