ڈالرکی قیمت میں مسلسل اضافہ قومی معیشت کے لیے تباہ کن اور قومی سلامتی کے لیے خطرناک ہے: شہباز شریف

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈالرکی قیمت میں مسلسل اضافہ قومی معیشت کے لیے تباہ کن اور قومی سلامتی کے لیے خطرناک ہے: شہباز شریف CMShehbaz pmln_org Dollar PriceHike

میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ڈالرکی قیمت میں اضافے سے عوام کنگال ہو رہے ہیں، تاریخ گواہ ہے ڈالر کی قیمت میں اضافے سے ملک میں ہمیشہ مہنگائی بڑھی ہے، حکومت کو عوام کی حالت زار کا احساس نہیں ہے۔قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف

کے ساتھ طے پانے والی شرائط پارلیمنٹ سے چھپانےکا مطلب دال میں کچھ کالا ہے، مہنگائی کی طرح ڈالر میں مسلسل اضافے پر حکمران مجرمانہ خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں، ڈالر کی قیمت اور مہنگائی میں اضافہ آئی ایم ایف سے درپردہ سمجھوتے کا نتیجہ ہوسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت سے فتح کے بعد قومی ٹیم کے تاثرات، حسن علی کی ویڈیو وائرل -ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح کے بعد حسن علی نے ہوٹل جانے سے پہلے بس میں سوار کھلاڑیوں سے گفتگو کی ویڈیو ریکارڈ کی۔ حسن علی ملہی فخر فیروزوالہ ضلع گوجرانوالہ 💐❤️🌹
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجابپولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Anti Polio PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK PolioFree ForEveryChild UsmanAKBuzdar PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK Aik polio humain ly duba hai har waqt polio polio polio kitni ki khatarnak aur achuut bemari hai k Pura mulk polio k qatron k pechy para hai berozgar ko job nhi inko polio ki pari hai
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم کی ’پرفیکٹ‘ سیلفیقومی کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف تاریخ ساز فتح کے بعد ’پرفیکٹ‘ سیلفی کے ہر جانب چرچے ہیں۔ تفصیلات جانیے DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موبائل فون خریدنے کے لیے بھارتی خاوند نے اپنی بیوی فروخت کردیموبائل فون خریدنے کے شوق میں مبتلا بھارتی خاوند نے اپنی اہلیہ ہی فروخت کردی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اپنی نوعیت کے اس انوکھے واقعہ نے سب کو ششدر کردیا ۔ افسوسناک Don't running this issue by indian people 🇮🇳
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آپ کی مسکراہٹ کے لیے میں‌ نے الزامات برداشت کیے، اہلیہ عمر شریفآپ کی مسکراہٹ کے لیے میں‌ نے الزامات برداشت کیے، اہلیہ عمر شریف ARYNewsUrdu Very sad
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »