ڈالر کی چوری چھپے بیرون ملک منتقلی پر دہشتگری کے مقدمات درج کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈالر کی چوری چھپے بیرون ملک منتقلی پر دہشتگری کے مقدمات درج کرنے کا فیصلہ -

بینک دولت پاکستان نے ڈالر کی چوری چھپے بیرون ملک منتقلی پر دہشتگری اور منی لانڈرنگ کے مقدمات درج کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسٹیٹ بینک نے تجارت سے متعلق قوانین پر فریم ورک تیار کرتے ہوئے بتایا ہے کہ فریم ورک کا مقصد فارن ایکسچینج کے غلط استعمال اور ضیاع کو روکنا ہے کیونکہ انڈر یا اوور انوائسنگ کے ذریعے رقم کی غیرقانونی منتقلی ہوتی ہے۔ اسٹیٹ بینک نے قرار دیا ہے کہ تجارت کی آڑ میں ڈالر کی چوری چھپے بیرون ملک منتقلی دراصل منی لانڈرنگ ہے، فریم ورک کی خلاف ورزی کرنے والوں پر منی لانڈرنگ اور دہشتگری کے مقدمات درج ہونگے۔

صارفین کے لئے تجارتی مال کی مکمل مالیت درج کرانا لازم ہوگا، تجارتی سامان میں کمی بیشی یا ردوبدل قانوناً جرم تصور ہوگا، صارفین کو تجارتی سامان کی مکمل تفصیلات بینک میں جمع کرانا ہوں گی، تمام بینکس اپنے صارفین کو نئے قوانین پر آگاہی فراہم کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اربوں روپے دفن کرنے کیلئے فضائیہ اسکیم ہاوسنگ اسکیم کراچی نے 5 کرینیں لگائیں پھر بھی نہ کرسکے تو چئنیز کمپنی سے معاہدہ کیا ناکام رہے RoyaltourPakistan RoyalVisitPakistan KateMiddleton PrinceWilliam FazaiaHousingKHI

Bhut allaaa

Hus k bad kya hona hy Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں چوری کی وارداتیں کرنیوالا پاکستانی گینگ گرفتارسعودی عرب میں چوری کی وارداتیں کرنیوالا پاکستانی گینگ گرفتار Read News SuadiaArabia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں اضافہڈالر کی قیمت میں اضافہ Pakistan Dollar Rates Increased InternationalMarket InterBank pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر سستا ہو گیا ، چار ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مچھلی اور اسکی منصوعات کی قومی برآمدات کا حجم 18.8ملین ڈالر تک پہنچ گیامچھلی اور اسکی منصوعات کی قومی برآمدات کا حجم 18.8ملین ڈالر تک پہنچ گیا Pakistan Year2018_19 Export Fish FishProducts Business Trading StateBank_Pak a_hafeezshaikh PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 12 پیسے اضافہکراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے اضافہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پورے ملک میں کتے کے کاٹے کی ویکسین کی کمی ہے: سعید غنیپورے ملک میں کتے کے کاٹے کی ویکسین کی کمی ہے: سعید غنی تفصيلات جانئے: DailyJang Agreed if there were availablebility then how all corrupt elite class are free of charges جی ہمیں آپ کی بات کا یقین ہے ورنہ ملک کے حالات ایسے نہ ہوتے اب کتے اور ڈینگی کاٹیں گے اللہ کرے حکمرانوں کو بھی کاٹیں آ سواد جائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »