چیک لسٹ تو لازم ٹھہری جناب!

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم بہت کچھ بھول جاتے ہیں۔ کیا ہم جان بوجھ کر ایسا کرتے ہیں؟ جی نہیں! ہم بالعموم کچھ بھی جان بوجھ کر نہیں بھولتے۔ بہت کچھ ایسا ہے جو ہمارے ذہن میں ہوتا ہے مگر ہمیں اُس کا احساس ہوتا ہے پڑھیئے ایم ابراہیم خان کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

ہم بہت کچھ بھول جاتے ہیں۔ کیا ہم جان بوجھ کر ایسا کرتے ہیں؟ جی نہیں! ہم بالعموم کچھ بھی جان بوجھ کر نہیں بھولتے۔ بہت کچھ ایسا ہے جو ہمارے ذہن میں ہوتا ہے مگر ہمیں اُس کا احساس ہوتا ہے نہ اندازہ۔ کیوں؟ کیا اس اس لیے کہ ہم اپنی ذمہ داریوں سے جان چھڑانا چاہتے ہیں؟ یقینا یہ بات بھی ہوسکتی ہے مگر ایسا چند ایک افراد ہی کے معاملے میں ہوتا ہے۔ عمومی سطح پر تو ہم بہت کچھ محض اس لیے بھول جاتے ہیں کہ یاد رکھنے کے قابل ہی نہیں رہ...

ماہرین کہتے ہیں کہ انسان کے لیے اب سب کچھ ہر وقت یاد رکھنا ممکن نہیں رہا۔ یا یوں کہیے کہ جو کچھ ہمارے مطلب کا ہو وہ کبھی کبھی بہت دیر بعد یاد آتا ہے، تب تک وقت یا موقع ہاتھ سے نکل چکا ہوتا ہے۔ اِس مشکل کو دور کرنے کا ایک آسان طریقہ یہ ہے کہ انسان تمام ضروری معاملات کو لکھنے کی عادت ڈالے۔ ذہن کا کچھ بھروسا نہیں کہ کب دھوکا دے جائے۔ حافظے میں بہت کچھ ہوتا ہے‘ اہمیت اس بات کی ہے کہ کسی بھی چیز کی جب ہمیں ضرورت ہو تب یاد آئے۔ بعد میں یاد آئی تو کیا یاد آئی۔ اہم باتیں یا نکات لکھ کر رکھنے سے...

ہم ضروری اور غیر ضروری مصروفیت کے زمانے میں جی رہے ہیں۔ ذہن میں ہر طرف سے کچھ نہ کچھ داخل ہوتا ہی رہتا ہے۔ ایسے میں سب سے بڑی الجھن یہ ہے کہ حافظے کی اوپری تہ پر کیا رہے اور کیا نہ رہے۔ حافظے میں بہت کچھ سماتا ہے مگر وقت پڑنے پر یاد بھی آجائے یعنی ذہن کے پردے پر نمودار بھی ہو‘ یہ لازم نہیں۔ بس اِسی لیے چیک لسٹ لازم ہے۔ چیک لسٹ ہی انسان کی رہنمائی کرتی ہے کہ اُسے کون سا کام کب اور کس طریق سے کرنا چاہیے۔ معاملات کو لکھ رکھنے سے زندگی منظم ہوتی ہے۔ منظم رہتے ہوئے زندگی بسر کرنے کے بہت سے فوائد...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خوشخبری: آسٹریلیا نے غیرملکی طلبہ کیلیے سب کچھ آسان کر دیاخوشخبری: آسٹریلیا نے غیرملکی طلبہ کیلیے سب کچھ آسان کر دیا مزید تفصیلات: arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’لیگوں‘ کے دور میں ’کچھ الگ‘ سی پی ایس ایل - BBC News اردوایک لمحے کو تو یہ یقین کرنا ہی دشوار ہوتا ہے کہ وہ پی ایس ایل جس کی فائل سالہا سال پی سی بی کی الماریوں میں ’رُلتی‘ رہی، جس کے پاکستان میں کبھی انعقاد کا کوئی امکان ہی نظر نہیں آتا تھا اور جو پہلے تین سیزنز متواتر خسارہ برداشت کرتی رہی، وہی لیگ اب سات برس کی ہو گئی ہے۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا تجزیہ Lakh di lanet ty dhur fity mon
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

'چاہے کچھ بھی کر لیں نواز شریف واپس نہیں آئیں گے'لاہور : مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ چاہے کچھ بھی کر لیں نوازشریف واپس نہیں آئیں گے، وہ لندن میں ARY کو جرمانے کیلۓ بیٹھا ہٕے۔ ARYNEWSOFFICIAL یہ NawazSharifMNS تابوت میں آئے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کچھ بھی کرلیں نواز شریف واپس نہیں آئیں گے، چوہدری شجاعت حسینمسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ کچھ بھی کرلیں نواز شریف واپس نہیں آئیں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہم جوش و جذبے سے بھرپور کرکٹ دیکھنے کیلئے تیار ہیں: فیصل جاویداسلام آباد / کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل کے میچز کا آغاز آج ہوگا۔ سینیٹر فیصل جاوید خان نے پاکستان سپر لیگ کے ساتویں سیزن کے آغاز پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے FaisalJavedKhan thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB Plz sir focus on the state of karachi what the hell 8s doing MQM?😥😥 FaisalJavedKhan thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB الحمد لله. اللهم صل وسلم وبارك على نبينا محمد وعلى آله وصحبه وسلم تسليما. سبحان الله والحمد لله ولا اله الا الله والله اكبر ولاحول ولاقوة الا بالله. سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم أستغفر الله وأتوب إليه استغفر الله واتوب إليه استغفر الله واتوب إليه. لا إله إلا الله
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہم خراٹے کیوں لیتے ہیں؟نیند کے دوران خراٹے لینے سے نہ صرف آس پاس کے افراد متاثر ہوتے ہیں بلکہ خراٹے لینے والے شخص کی نیند پر بھی گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ Due to the reason as the ear pipe is overlong
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »