چین: عوام چہرہ شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی سے پریشان

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین: عوام چہرہ شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے استعمال کے خلاف

اس سروے میں شامل تقریباً 80 فیصد افراد کا کہنا تھا کہ انھیں اس بات پر تشویش ہے کہ چہرہ شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی کے نظام میں سکیورٹی خامیاں ہیں۔

اکثریت کا کہنا تھا کہ وہ اپنی شناخت کی تصدیق کے لیے شناختی کارڈ، ڈرائیونگ لائسنس یا پاسپورٹ کو متبادل کے طور پر استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ چینی اخبار چائنہ ڈیلی کا کہنا ہے کہ اب مسافر اپنے فون پر کیو آر کوڈ سکین کرنے کے بجائے ادائیگیوں کو خود کار طریقے سے انجام دینے کے لیے اس ٹیکنالوجی کا استعمال کر سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yee achaa hai wrnaa haar koi apkaay Mobile saay woo Gul khila daytay Hain Joo aap sonch bhi nahi saktay aur umaar bhaar apko begunah jheelna Paar jata hai...👎😷😡khaas kr Yee raped's criminals 😷👊

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر کے مواخذے کے حوالے سے ہونے والی تحقیقات کی رپورٹ جاریامریکی صدر کے مواخذے کے حوالے سے ہونے والی تحقیقات کی رپورٹ جاری Trump UsPresident Democrats Report ImpeachmentReport Released USA TheDemocrats StateDept realDonaldTrump UN SecPompeo
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانوی کمپنی پر کراچی سے جعلسازوں کو سہولت فراہم کرنے کا الزامبرطانوی کمپنی پر کراچی سے جعلسازوں کو سہولت فراہم کرنے کا الزام تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈیفنس سے اغواءہونے والی نوجوان لڑکی دعا منگی کو چھوڑنے کیلئے اغواءکاروں نے کتناتاوان مانگ لیا ؟ بڑی خبر آ گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اغواءہونے والی نوجوان لڑکی دعا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دعا منگی کے اہل خانہ سے اغواءکاروں نے تاوان کا مطالبہ کر دیا ، نوجوان لڑکی کے ماموں بھی میدان میں آ گئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اغواءہونے والی نوجوان لڑکی دعا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سردیوں میں میتھی کو نظر انداز نہ کریںسردیوں میں آسانی سے دستیاب ہونے والی بے شمار فوائد کی حامل میتھی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، ٹریفک کی خلاف ورزی پر 71 کروڑ جرمانہ وصولکراچی، ٹریفک کی خلاف ورزی پر 71 کروڑ جرمانہ وصول ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »