چین: کرونا وائرس کے اثرات میں کمی، 29 ہلاکتیں، جنوبی کوریا میں بھی 13 مریض جان سے گئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیجنگ: چین میں کرونا وائرس کے اثرات کم ہونے لگے، ایک ماہ کےدوران گزشتہ روز سب سے کم 29 ہلاکتیں ہوئیں جبکہ 433 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ چین میں کرونا سے اب تک 2 ہزار 744 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ سعودی عرب

نے بیرون ملک سے عمرہ زائرین کا داخلہ عارضی طور پر روک دیا، غیرملکی سیاحوں کے ویزے بھی معطل کر دیئے گئے۔

چین میں کرونا وائرس سے مزید 29 افراد ہلاک ہو گئے، حکام کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران یہ ایک روز میں سب سے کم ہلاکتیں ہیں۔ نئے متاثرین کی تعداد میں بھی کمی آئی ہے۔ 22 ہزار 888 افراد صحتیابی کے بعد گھروں کو چلے گئے۔ نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق چین میں 2 ہزار 744 افراد کرونا سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ چین میں 78 ہزار 500 افراد کرونا کا شکار ہوئے ہیں۔

صوبہ ہبئی میں لاک ڈاؤن ہے تاہم باقی شہروں میں زندگی معمول کی جانب لوٹ رہی ہے۔ کرونا وائرس پھیلنے کے خدشے کے باعث سعودی عرب نے عمرہ اور مسجد نبویؐ کی زیارت کے لیے آنے والوں کے لیے داخلہ عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق وائرس پھیلنے کے خدشات کے حامل ممالک کے شہریوں کے سیاحتی ویزا پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ ایران میں بھی کرونا کے خدشے کی وجہ سے مشہد اور قم شہر جانے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ جنوبی کوریا میں کرونا سے تیرہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

اٹلی میں کرونا سے 12 افراد ہلاک ہوئے جبکہ 400 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ دنیا بھرکے چالیس ممالک میں 88 ہزار افراد کرونا کا شکار ہو چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2804 ہو گئی، چین میں ہلاکتوں میں کمیبیجنگ: نہایت مہلک اور نئے وائرس COVID 19 سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 2804 ہو گئی ہے، دوسری طرف چین میں وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد میں کمی آنا شروع ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں خوف پھیلانے والے نئے کرونا وائرس کے 38 ممالک میں کیسز کی تعداد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین ،صوبائی سطح کے 23 علاقوں میں کرونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہواچین ،صوبائی سطح کے 23 علاقوں میں کرونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا China 23Regions CoronaVirus NoCasesReported ChinaDaily
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین میں کرونا سے مزید 52 افراد ہلاک، مرنےوالوں کی تعداد 2 ہزار 715 ہو گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے نئےمریض چین سے زیادہ دوسرے ممالک میںعالمی تنظیمِ صحت کا کہنا ہےکہ ہر روز کرونا وائرس کے نئے اور زیادہ سے زیادہ کیسز اب چین سے باہر سامنے آ رہے ہیں۔ کئی یورپی ممالک نے کورونا وائرس کے اپنے پہلے کیس کا اعلان کیا ہے اور ان سب کا تعلق بظاہر اٹلی میں پھیلنے والی اس وبا سے ہے۔ No it's not true No virus is made by itself but rather it is made by the United States and it is spread by the whole world. Allah pak sb p apna karam kren
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، سندھ میں آج اور کل تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان - ایکسپریس اردووالدین کے پریشانی کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا، صوبائی وزیر تعلیم Please make it till March 15 we're worried
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیاشہر قائد میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا۔ 22 سالہ یحییٰ جعفری نے حال ہی میں ایران
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »