چین :پیدل چلنے والوں کے لیے اسمارٹ زیبرا کراسنگ نصب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین:پیدل چلنے والوں کے لیے اسمارٹ زیبرا کراسنگ نصب ويڈيو لنک: DailyJang

چین میں پیدل چلنے والوں کے لیے سڑک پر ایل ای ڈی لائٹس سے مزین اسمارٹ زیبرا کراسنگ نصب کردی گئی ۔

روشنیوں والی زیبرا کراسنگ روز شام 6 بجے کے بعد کام کرنا شروع کردیتی ہے، جب سگنل کا رنگ سرخ ہوتا ہے تو یہ کراسنگ سبز ہوجاتی ہے جس کا مطلب ہے کہ اب پیدل چلنے والے سڑک پار کرسکتے ہیں۔یہ زیبرا کراسنگ دھند، برفباری اور بارش کے دوران پیدل چلنے والوں کے لیے مددگار ثابت ہوگی اور حکام کو امید ہے کہ اس سے ٹریفک حادثات میں کمی آئے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہانگ کانگ مظاہرہ: چین کے خلاف ساز کرنے والوں کی ہڈیاں توڑ دی جائیں گیں: شی جن پنگبیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ نے ہانگ کانگ میں جاری مظاہرے کے ردعمل میں مخالفین کو متنبہ کیا ہے کہ چین کے خلاف سازش کرنے والوں کی ہڈیاں توڑ دی جائیں گیں۔ Arrest them Sir like everyone dealing with protesters in this way in the world.🤔🤔🤔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین میں لاپتہ ہونے والے اویغور پروفیسر کی کہانیچین کی مشہور علمی شخصیت تاشپولات طیپ سنہ 2017 میں اچانک منظر عام سے غائب ہو گئے۔ ان کے دوستوں کا خیال ہے کہ علیحدگی کی تحریک چلانے کے الزام میں انھیں سزائے موت دی جا چکی ہے۔ چینی لبریشن آرمی کے درندے پہلے اس کے جسم کے پرزے پرزے کریں گے، پھر سر میں گولی مار کر کتوں کو کھلا دیں گے۔ یہ محض امریکی پروپیگنڈہ ہے ۔ مسلمانوں کی زندگی عذاب بنانے والی یورپ اور امریکہ کو ایغور سے کوئ دلچسپی نہیں ۔ صرف ہمیں چین سے لڑانا مقصود ہے ۔ Are the human rights of Uygar Muslims protected in Xinjiang province of China?No! Religious customs & activities of UygarMuslims are banned and placed in detention camps. No Muslim country or Muslim in the world has the courage to raise voice in favor of the UygurMuslims of China
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین کا اگلے دو سال میں 56 ارب روپے کی مدد فراہم کرنے کا اعلانبیجنگ/کھٹمنڈو :چین کے صدر شی جن پنگ نے نیپال کو اگلے دو سال میں 56 ارب روپے کی مدد فراہم کرنے کا اعلان کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کے دورے کا اثر ؟ چین سے50 ارب ڈالر کی رکی ہوئی سرمایہ کاری بحال ہونے کا امکانکراچی(ویب ڈیسک)  وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین اور سی پیک اتھارٹی کے قیام سے 50 ارب well done great hero ik love you💪💪 Es ke waja sy tu roka thaa Sara kaam mango khan
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہم ایران اورسعودی عرب میں جنگ نہیں چاہتے،جنگ کی صورت میں خطے میں غربت پھیلے گی:عمران خانہم ایران اورسعودی عرب میں جنگ نہیں چاہتے،جنگ کی صورت میں خطے میں غربت پھیلے گی:عمران خان PakistanPMImranKhan PressConference PMIKVisitsIran ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk JZarif HassanRouhani IRNAURDU1 ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk JZarif HassanRouhani IRNAURDU1 my poetry for apposition selected ki rat laga rakhi hay tum nay aalam e islami nay jisay bithaya masnad e sadarat pr
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کینیا:بم دھماکے میں 10فوجی افسران ہلاککینیا:بم دھماکے میں 10فوجی افسران ہلاک Kenya Bombing KenyanPolice Soldier Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »